راجیہ سبھا میں آپریشن سِندور پر بحث کے دوران مرکزی وزیر جے پی نڈّا کی وضاحت کو سراہاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کا پورے عزم کے ساتھ جواب دیا ہے۔

راجیہ سبھا میں آپریشن سِندور پر بحث کے دوران مرکزی وزیر جے پی نڈّا کی وضاحت کو سراہاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کا پورے عزم کے ساتھ جواب دیا ہے۔ راجیہ سبھا کے آپریشن سندور مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے ایوان کے رہنما جگت پرکاش نڈّا نے گزشتہ دہائی 2004-2014 اور 2014-2025 کے درمیان ایک جرّت مندانہ تقابلی مظاہرہ پیش کیا، جس میں قومی سلامتی فوجی ردِّ عمل اور سیاسی عزم کے حوالے سے بھارت کی مضبوط یکسر تبدیلی کو اُجاگر کیا گیا۔

جناب نڈّا نے کہا کہ عالمی برادری نے بھارت کے اقدامات کی بھرپور حمایت کی۔ پہلگام حملے کے بعد 61 عالمی رہنماؤں نے اس واقعے کی مذمت کی، جن میں غیر ملکی وزرا اور ریاستی سربرہان شامل ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔