September 15, 2025 2:57 PM

printer

مخصوص زُمروں میں UPI کے Person-to-Marchat ایک دن کے لین دین کی حد بڑھا کر 10 لاکھ روپے کردی گئی ہے

ادائیگی سے متعلق UPI نظام میں ایک بڑی تبدیلی کرتے ہوئے آج سے چنندہ تصدیق شدہ زُمروں کیلئے Person-to-Merchant لین دین کی ایک دن حد 5 لاکھ سے بڑھا کر 10 لاکھ روپے کردی گئی ہے۔ بھارت کی ادائیگیوں سے متعلق قومی کارپوریشن کی جانب سے جاری کئے گئے ایک سرکُلر کے مطابق نئے UPI ضابطوں کا مقصد زیادہ مقدار کی ڈیجیٹل ادائیگیوں کو اور زیادہ سہل اور زیادہ محفوظ بنانا ہے۔ البتہPerson Person-to رقم کی منتقلی کی UPI حد ایک لاکھ روپے یومیہ برقرار رہے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔