October 1, 2025 9:44 AM | UPS Date Extend

printer

سرکار نے Unified پینشن اسکیم اختیار کرنے کیلئے وقت کی حد اِس سال 30 نومبر تک بڑھادی ہے۔

حکومت نے یونیفائیڈ پنشن اسکیم UPS کے انتخاب کے لیے حتمی تاریخی میں دو ماہ یعنی اس سال 30 نومبر تک توسیع کر دی ہے۔ یہ موجودہ اہل ملازمین، ماضی میں ریٹائر ہوئے ملازمین اور انتقال کر گئے ریٹائر ملازمین کے شوہر یا اہلیہ جنہوں نے قانونی طور پر شادی کی ہو، کے لیے ہے۔ اس سے پہلے آخری تاریخ 30 ستمبر تھی۔ وزارت خزانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ UPS کے تحت حال ہی میں مختلف مثبت تبدیلیوں کا اعلان کیا گیا ہے، جن میں تبدیلی کا متبادل، استعفیٰ دینے پر قوائد، لازمی ریٹائرمنٹ اور ٹیکس میں چھوٹ شامل ہے۔ وزاررت نے کہا کہ مختلف فریقوں کی طرف سے درخواستیں موصول ہوئی ہیں کہ ان تبدیلیوں کے تناظر میں متبادل کا استعمال کرنے کے لیے ملازمین کو کچھ اور مہلت دینے کی ضرورت ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔