زراعت اور دیہی ترقی کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں گنّے کی کاشت میں درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے زرعی تحقیق کی بھارتی کونسل ICAR میں ایک خصوصی ٹیم کی تشکیل دی جائے گی۔ وزیر موصوف آج نئی دلّی میں گنّے کی پائیدار معیشت سے متعلق قومی مشاورت سے، ورچوئل وسیلے سے خطاب کر رہے تھے۔
Site Admin | September 30, 2025 9:49 PM
زراعت کے وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے گنّے کی کاشت سے متعلق چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے ICAR کی خصوصی ٹیم تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے