سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کے محکمے کی وزارت آج بزرگ افراد کا بین الاقوامی دن منائے گی۔

سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کے محکمے کی وزارت آج بزرگ افراد کا بین الاقوامی دن منائے گی۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اِس پروگرام میں بزرگ شہریوں کیلئے ایک باوقار اور سہولت آمیز نظام قائم کرنے کے سرکار کے عہد کو اجاگر کیا جائے گا اور ”وقار کے ساتھ ضعیف العمری“ کے موضوع پر زور دیا جائے گا۔

مذکورہ پروگرام کے دوران دفاع کی وزارت ٹیلی کمیونکیشنConsultants  انڈیا لمیٹڈ اور Birla Open Minds فاؤنڈیشن کے درمیان ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے جائیں گے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔