علاقائی خبریں

April 20, 2025 4:38 PM

views 27

جموں و کشمیر میں کٹھوعہ ضلعے کے ہیرا نگر سیکٹر میں سکیورٹی فورسز نے آج صبح سویرے تلاش کی کارروائی شروع کی۔

جموں و کشمیر میں کٹھوعہ ضلعے کے ہیرا نگر سیکٹر میں Rasana گاؤں میں سکیورٹی فورسز نے آج صبح سویرے تلاش کی کارروائی شروع کی۔ علاقے میں مشتبہ نقل و حرکت کے بارے میں مخصوص خفیہ اطلاع ملنے کے بعد تلاش کی یہ کارروائی شروع کی گئی ہے۔ سکیورٹی دستوں نے گاؤں کا محاصرہ کرلیا ہے اور علاقے میں پوری تلاشی لی جارہ...

April 20, 2025 4:28 PM

views 19

مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس مرشد آباد میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات کے تناظر میں حقیقی صورتحال کے بارے میں اپنی رپورٹ مرکزی سرکار کو پیش کریں گے۔

مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس مرشد آباد میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات کے تناظر میں حقیقی صورتحال کے بارے میں اپنی رپورٹ مرکزی سرکار کو پیش کریں گے۔ مرشد آباد ضلعے کے گڑبڑ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے، گورنر موصوف نے بتایا کہ وہ وزیر اعلیٰ ممتابنرجی کے ساتھ...

April 20, 2025 4:26 PM

views 20

دلّی کی وزیرِ اعلیٰ ریکھا گپتا نے قومی راجدھانی میں براڑی علاقے سے جی پی ایس پر مبنی ایک ہزار ایک سو پانی کے ٹینکرس کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔

دلّی کی وزیرِ اعلیٰ ریکھا گپتا نے قومی راجدھانی میں Burari علاقے سے GPS پر مبنی ایک ہزار 100 پانی کے ٹینکرس کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ اِن ٹینکرس کو شہر میں، خاص طور پر پانی کی قلت والے علاقوں میں یا اُن علاقوں میں لگایا جائے گا، جہاں پائپ کے ذریعے پانی کی سپلائی نہیں ہوسکی ہے۔ اِس موقع پر محترمہ ری...

April 20, 2025 4:10 PM

views 19

جموں و کشمیر کے رام بَن ضلعے میں بادل پھٹنے کے واقعے میں تین افراد کی موت ہوگئی۔

جموں و کشمیر کے رام بَن ضلعے میں آج Seri Bagna علاقے میں بادل پھٹنے سے کم از کم تین افراد کی موت ہوگئی۔ رام بَن خطے میں کَل پوری رات تیز ہوائیں چلتی رہیں، شدید ژالہ باری ہوئی اور چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کے کئی واقعات پیش آئے۔ ضلعے میں آج صبح سویرے دھرم کُنڈ گاؤں میں تیز بارش کے تناظر میں اچانک سیلاب آنے...

April 20, 2025 9:36 AM

views 17

جواہر لال نہرو Planetarium نے بنگلورو میں کل بھارت کے پہلے سیٹیلائٹ آریہ بھٹ چھوڑے جانے کی 50ویں سالگرہ منائی۔

جواہر لال نہرو Planetarium نے بنگلورو میں کل بھارت کے پہلے سیٹیلائٹ آریہ بھٹ چھوڑے جانے کی 50ویں سالگرہ منائی۔ بھارتی خلائی تحقیق کی تنظیم اسرو نے 19 اپریل 1975 کو روس کی سرزمین سے اپنا پہلا سیٹیلائٹ خلا میں روانہ کیا تھا۔ 50 ویں سالگرہ منانے کے لیے Planetarium میں اسکولی بچوں سے خطاب کرتے ہوئے اسرو...

April 20, 2025 9:33 AM

views 18

کل دلی کے شمال مشرقی ضلع کے مصطفی آباد علاقے میں چار منزلہ عمارت کے منہدم ہونے کے واقعے کے آج دوسرے دن  بھی بچاؤ کارروائی جاری ہے۔

کل دلی کے شمال مشرقی ضلع کے مصطفی آباد علاقے میں چار منزلہ عمارت کے منہدم ہونے کے واقعے کے آج دوسرے دن  بھی بچاؤ کارروائی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق اس واقعے میں اب تک گیارہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ملبے سے نکالے گئے پانچ افراد زیرعلاج ہیں جبکہ چھ زخمیوں کو علاج کے بعد اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔NDRF، پو...

April 20, 2025 9:32 AM

views 20

 مدھیہ پردیش میں چیتوں کی دہاڑ اب دور دور تک سنائی دے گی۔ Kuno نیشنل پارک کے بعد چیتوں کو اب مندسور کی گاندھی نگر Sanctuary میں منتقل کیاجارہا ہے۔

 مدھیہ پردیش میں چیتوں کی دہاڑ اب دور دور تک سنائی دے گی۔ Kuno نیشنل پارک کے بعد چیتوں کو اب مندسور کی گاندھی نگر Sanctuary میں منتقل کیاجارہا ہے۔ آج گاندھی نگر Sanctuary میں دو چیتوں کو چھوڑا جائے گا۔ ان چیتوں کو Kuno نیشنل پارک سے لایاگیاہے۔  نیشنل ٹائیگرکنزرویشن اتھارٹی جنوبی افریقہ Botswana اور ...

April 19, 2025 10:01 PM

views 20

مغربی بنگال کے گورنر نے مرشدآباد میں تشدد سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرہ کنبوں کو مدد کا یقین دلایا

مغربی بنگال کے گورنر ڈاکٹر سی وی آنند بوس نے آج مرشدآباد ضلعے میں شمشیر گنج اور جعفرآباد کے تشدد سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ انھوں نے مرشدآباد میں وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف پُرتشدد احتجاج کے دوران ہلاک ہونے والوں کے کنبوں کو ہرممکن امداد کا یقین دلایا۔ شمشیر گنج میں گورنر موصوف نے اُس کنبے کے ا...

April 19, 2025 9:57 PM

views 16

گجرات سرکار نے گرین موبیلٹی کو فروغ دینے کی خاطر الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس میں پانچ فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے

گجرات سرکار نے الیکٹرک گاڑیوں پر لگنے والے موٹرگاڑیوں کے ٹیکس میں پانچ فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔ 6 فیصد سے کم کرکے ایک فیصد کی رعایت سے الیکٹرک موٹرگاڑیوں کے استعمال میں اضافہ ہوگا۔ یہ فیصلہ الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال، ماحولیات کے تحفظ اور سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ سبز پہل...

April 19, 2025 9:43 PM

views 17

پنجاب پولیس نے بڑی تعداد میں ہتھیار اور گولی بارود کے ساتھ 13 کارندوں کو گرفتار کرکے ISI کے پشت پناہی والے دو غیرملکی دہشت گرد گروہوں کا پتہ لگایا ہے

پنجاب پولیس نے بڑی تعداد میں ہتھیار اور گولی بارود کے ساتھ 13 کارندوں کو گرفتار کرکے ISI کے پشت پناہی والے دو غیرملکی دہشت گرد گروہوں کا پتہ لگایا ہے۔ پنجاب پولیس کے سربراہ گورو یادو نے بتایا کہ فرانس اور یونان سے ببرخالصہ انٹرنیشنل کے کارندے اِن گروہوں کو چلا رہے تھے اور یہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی I...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔