علاقائی خبریں

April 21, 2025 2:46 PM

views 23

عام آدمی پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ دلّی کے میئر کے عہدے کا چناؤ نہیں لڑے گی

عام آدمی پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ دلّی کے میئر کے عہدے کا چناؤ نہیں لڑے گی۔ آج نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دلّی اسمبلی میں اپوزیشن کی لیڈر آتشی نے کہا کہ پارٹی اپنا امیدوار کھڑا نہیں کے گی، کیونکہ دلّی میونسپل کارپوریشن میں اُس کے ارکان کی تعداد کم ہے۔ انھوں نے BJP پر اُس کے ک...

April 21, 2025 2:33 PM

views 18

جھارکھنڈ کے بوکارو ضلعے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں آٹھ نکسلی مارے گئے ہیں

جھارکھنڈ کے بوکارو میں Lugu Hill کی پہاڑیوں میں پولیس اور نیم فوجی دستوں کی مشترکہ ٹیم اور نکسلیوں کے درمیان جھڑپ میں تقریباً 8 نکسلی مارے گئے ہیں۔ پولیس اور نکسلیوں کے درمیان آج صبح سے ہی جھڑپ جاری ہے۔ اِس جھڑپ میں وِویک نامی ایک ماؤنواز بھی ہلاک ہوا ہے، جس پر ایک کروڑ روپے کا انعام تھا۔ جھارکھنڈ ک...

April 21, 2025 10:05 AM

views 23

جموں و کشمیر میں، رام بَن ضلعے میں بادل پھٹنے اور برف کے تودے گرنے کے حادثے میں بچاؤ امدادی کارروائی پھر شروع کر دی گئی ہے۔

جموں و کشمیر میں، رام بَن ضلعے میں بادل پھٹنے اور برف کے تودے گرنے کے حادثے میں بچاؤ امدادی کارروائی پھر شروع کر دی گئی ہے۔ حکام جموں -سری نگر قومی شاہراہ NH-44، کو پھر سے کھولنے کے لیے کام کر رہے ہیں، جو ملک کے باقی حصوں سے کشمیر کو جوڑنے والی ایک اہم سڑک ہے۔ موسلا دھار بارش، گرج چمک، اولہ باری اور...

April 21, 2025 10:04 AM

views 24

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج، جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفرآباد کے دور دراز کے مقامات پر گرج چمک، بجلی اور تیز ہواؤں کے تعلق سے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج، جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفرآباد کے دور دراز کے مقامات پر گرج چمک، بجلی اور تیز ہواؤں کے تعلق سے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ چھتیس گڑھ، اُڈیشہ، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکّم، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ اور ساحلی آندھراپردیش کے حصو...

April 21, 2025 9:58 AM

views 19

سپریم کورٹ آج مفادِ عامّہ کی ایک درخواست PIL کی سماعت کرے گا جس میں ایک پانچ رکنی عدالتی تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کے لیے کہا گیا ہے۔

سپریم کورٹ آج مفادِ عامّہ کی ایک درخواست PIL کی سماعت کرے گا جس میں ایک پانچ رکنی عدالتی تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کے لیے کہا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ یہ کمیشن، سپریم کورٹ کے کسی ریٹائرڈ جج کی قیادت میں تشکیل دیا جائے اور وہ مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلعے میں وقف ترمیمی بل 2025 کے خلاف کیے گئے ...

April 20, 2025 9:52 PM

views 26

جموں و کشمیر کے رام بن ضلعے میں مٹی کے تودے کھسکنے اور بادل پھٹنے سے متاثرہ علاقوں میں بچاؤ اور امدادی کارروائیاں زور شور سے جاری ہیں۔ تین لوگ ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 100 سے زیادہ لوگوں کو بچالیا گیا ہے

جموں وکشمیر میں بچائو اور امدادی کارروائیاں کل رات سے جاری ہیں۔ جموں خطے میں رام بن ضلعے کے Seri Bagna علاقے میں بادَل پھٹنے کے نتیجے میں چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کے سبب سڑکیں بند ہوگئی ہیں۔ اس واقعے میں دو بچوں اور ایک عمررسیدہ شخص سمیت تین افراد کی جانیں گئی ہیں۔ 100 سے زیادہ لوگوں کو بچا لیا گیا ہے۔ ر...

April 20, 2025 9:50 PM

views 19

لداخ خطے میں شدید برفباری اور بارش ہوئی ہے، جس کے سبب لیہہ ہلز کونسل نے تمام ہنگامی خدمات کیلئے ہائی الرٹ جاری کیا ہے

لداخ میں کل سے مسلسل برفباری ہو رہی ہے جس کی وجہ سے معمول کی زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ سڑک ٹرانسپورٹ اور فضائی رابطہ اب بھی متاثر ہے، جس کی وجہ سے لوگوں کو اور خاص طور سے سیاحوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لیہہ کے ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اسکولی تعلیم کے محکمے نے مرکز کے زیر انتظا...

April 20, 2025 9:46 PM

views 22

مدھیہ پردیش میں وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے آج Mandsaur میں واقع گاندھی ساگر سینکچری میں ’’Parabash‘‘ اور ’’Paavak‘‘ نامی دو چیتوں کو چھوڑا

مدھیہ پردیش میں وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے آج Mandsaur میں واقع گاندھی ساگر سینکچری میں ’’Parabash‘‘ اور ’’Paavak‘‘ نامی دو چیتوں کو چھوڑا۔ اِس موقع پر انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے شیروں والی ریاست مدھیہ پردیش کو چیتوں والی ریاست بنانے کا بھی افتخار عطا کیا ہے۔ ڈاکٹر یادو نے کہا کہ م...

April 20, 2025 9:41 PM

views 14

بھوٹان کے شاہ جگمے کھیسر نامگیال وانگ چک نے آج اندرون ملک آبی گزرگاہوں کے ٹرمنل IWT اور جوگی گھوپا میں کثیر ماڈل لاجسٹک پارک MMLP میں موجود سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے آسام کا دورہ کیا

بھوٹان کے شاہ جگمے کھیسر نامگیال وانگ چک نے آج اندرون ملک آبی گزرگاہوں کے ٹرمنل IWT اور جوگی گھوپا میں کثیر ماڈل لاجسٹک پارک MMLP میں موجود سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے آسام کا دورہ کیا۔ وزارت خارجہ نے آج کہا ہے کہ IWT اور MMLP، دو بڑے کنیکٹیوٹی پروجیکٹ ہیں، جو تجارت کو فروغ دینے اور علاقائی ترقی...

April 20, 2025 4:40 PM

views 21

لداخ میں شدید برفباری سے کرگل میں روزمرہ کی زندگی متاثر ہوئی ہے۔

لداخ میں شدید برفباری سے کرگل میں روزمرہ کی زندگی متاثر ہوئی ہے۔ ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ اپریل مہینے کے اواخر میں برفباری ہو۔ اِس برفباری سے ضلعے میں درختوں، املاک اور بجلی کے بنیادی ڈھانچے کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی متاثر ہوئی ہے اور دشوار حالات کے باوجود خدمات بحال کرنے ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔