علاقائی خبریں

April 18, 2025 9:52 PM

views 18

این ایچ آر سی اور NCW کے وفود نے مغربی بنگال میں مرشدآباد وقف احتجاج سے متعلق تشدد کے متاثرین سے ملاقات کی

مغربی بنگال میں انسانی حقوق کے قومی کمیشن NHRC اور خواتین کے قومی کمیشن NCW کے وفود نے آج مالدہ کے ویشنو نگر کے Parlapur کا دورہ کیا۔ مندوبین نے مرشدآباد وقف ایجی ٹیشن سے وابستہ تشدد کے اُن متاثرین سے ملاقات کی جو محفوظ رہنے کی وجہ سے اپنے گھر چھوڑ آئے ہیں۔ NCW کی صدر نشین Vijaya Rahatkar نے ریلی...

April 18, 2025 9:47 PM

views 23

آج سکھوں کے نویں گرو، گُرو تیغ بہادر صاحب جی کا پرکاش Parv بھی ہے

آج سکھوں کے نویں گرو، گُرو تیغ بہادر صاحب جی کا پرکاش Parv بھی ہے۔ ان کی پیدائش 1621 میں امرتسر میں ہوئی تھی۔ وہ سکھوں کے چھٹے گرو شری گُرو ہرگوبند صاحب جی کے سب سے چھوٹے بیٹے تھے۔ وہ ایک روحانی دانشور اور ایک شاعر تھے جنہیں ایک اصول پسند اور نڈر جنگجو کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ وزیر اعظم نریندر م...

April 18, 2025 9:45 PM

views 20

مرکزی تحقیقاتی بیورو CBI نے چھتیس گڑھ میں آج پانچ مقامات پر تلاشی کی کارروائی کی

مرکزی تحقیقاتی بیورو CBI نے چھتیس گڑھ میں آج پانچ مقامات پر تلاشی کی کارروائی کی۔ چھتیس گڑھ پبلک سروس کمیشن میں بھرتی کے گھوٹالے سے متعلق ایک معاملے میں رائے پور میں تین اور مہا سَمُند میں دو مقامات پر تلاشی کی کارروائی شامل ہے۔ اِس تلاشی میں قابل اعتراض دستاویزات ضبط کیے گئے۔

April 18, 2025 9:54 AM

views 19

کلکتہ ہائی کورٹ نے، مرشدآباد کے تشدد سے متاثرہ علاقوں میں، بے گھر ہونے والے افراد کی بازآبادکاری کے لیے 3 ارکان پر مشتمل ایک پینل تشکیل دیا ہے۔

کلکتہ ہائی کورٹ نے، 3 ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دیے جانے کی ہدایت دی ہے، جو تشدد کے واقعات کے بعد بے گھر ہونے والے افراد کی نشاندہی اور اُن کی بازآبادکاری کا جائزہ لے گی۔ یہ واقعات مرشدآباد ضلعے میں وقف ایکٹ کے معاملے پر احتجاج کے دوران پیش آئے تھے۔ عدالت نے کہا ہے کہ یہ کمیٹی قومی انسانی حقوق ...

April 18, 2025 9:53 AM

views 22

مہاراشٹر سرکار نے، 2020 کی قومی تعلیمی پالیسی کو نافذ کرتے ہوئے پرائمری تعلیم میں، ہندی کو تیسری لازمی زبان بنانے کا اعلان کیا ہے۔

مہاراشٹر حکومت نے اعلان کیا ہے کہ قومی تعلیمی پالیسی 2020 سے مطابقت رکھتے ہوئے مراٹھی اور اِنگلش میڈیم اسکولوں میں پہلی سے پانچویں کلاس تک ہندی لازمی تیسری زبان ہوگی۔ اس وقت اِن اسکولوں میں پہلی سے چوتھی کلاس تک صرف مراٹھی اور انگریزی لازمی ہیں۔ مہاراشٹر کے ریاستی اسکولی تعلیم کے محکمے نے ایک سرکاری...

April 18, 2025 9:40 AM

views 59

آج سکھوں کے نویں گرو، گرو تیغ بہادر صاحب جی کا  پرکاش Purb ہے۔

آج سکھوں کے نویں گرو، گرو تیغ بہادر صاحب جی کا  پرکاش Purb ہے۔ وہ 1621 میں امرتسر میں پیدا ہوئے تھے اور چھٹے سِکھ گرو، سری گرو ہرگوبند صاحب جی کے سب سے چھوٹے بیٹے تھے۔ گرو تیغ بہادر جی کو ایک اصول پسند اور نِڈر مجاہد کے طور پر جانا جاتا ہے۔ وہ ایک اعلیٰ روحانی اسکالر اور شاعر بھی تھے۔ اس موقع پر پنج...

April 17, 2025 9:35 PM

views 23

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ ملک مسلح افواج کی قربانیوں اور ان کے جذبے کی وجہ سے محفوظ ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ ملک مسلح افواج کی قربانیوں اور ان کے جذبے کی وجہ سے محفوظ ہے۔ جناب شاہ، آج Sirohi ضلعے کے Abu Road میں واقع برہما کماری ہیڈکوارٹرس میں سیکیورٹی فورسز سے متعلق ایک پروگرام سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز، برفیلی وادیوں اور صحراؤں میں ملک...

April 17, 2025 9:30 PM

views 12

آرجے ڈی – کانگریس کے زیر قیادت گرانڈ الائنس نے، بہار اسمبلی انتخابات سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کرنے اور انھیں حتمی شکل دینے کیلئے ایک تال میل کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے

آرجے ڈی - کانگریس کے زیر قیادت گرانڈ الائنس نے، بہار اسمبلی انتخابات سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کرنے اور انھیں حتمی شکل دینے کیلئے ایک تال میل کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ تمام شریک چھ پارٹیوں کی ایک بڑی میٹنگ میں کیا گیا ہے جو پٹنہ میں RJD کے آفس میں تین گھنٹے تک جاری رہی۔ تال ...

April 17, 2025 3:17 PM

views 19

مغربی بنگال میں بی جے پی کے اپوزیشن لیڈر سوویندو ادھیکاری نے مرشد آباد تشدد کے معاملے کی قومی جانچ ایجنسی سے چھان بین کرانے کی مانگ کی ہے۔

مغربی بنگال میں BJP کے اپوزیشن لیڈر Suvendu Adhikari نے مانگ کی ہے کہ مرشد آباد تشدد کے معاملے کی قومی جانچ ایجنسی NIA سے چھان بین کرائی جائے۔ پارٹی نے یہ مطالبہ بھی کیا ہے کہ وقف ترمیمی قانون پر ہونے والے تشدد سے متاثرہ افراد کو معاوضہ دیا جائے۔ BJP کے ریاستی صدر Sukanta Majumdar نے کہا ہے کہ تشدد ...

April 17, 2025 3:14 PM

views 19

بہار میں آئندہ ریاستی انتخابات کے پیش نظر آج پٹنہ میں آر جے ڈی – کانگریس کی قیادت والے عظیم اتحاد کی ایک اہم میٹنگ ہوگی۔

بہار میں آئندہ ریاستی انتخابات کے پیش نظر آج پٹنہ میں RJD کانگریس کی قیادت والے عظیم اتحاد کی ایک اہم میٹنگ ہوگی۔ RJD کے دفتر میں ہونے والی اس میٹنگ میں اپوزیشن اتحاد کی سبھی 6 پارٹیاں شریک ہوں گی۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ RJD لیڈر تیجسوی پرساد یادو، کانگریس کے ریاستی انچارج کرشنا Allavaru، ب...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔