April 19, 2025 9:42 PM
21
دلّی پولیس کی کرائم برانچ کو منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف ایک بڑی کامیابی ملی ہے۔
دلّی پولیس کی کرائم برانچ کو منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف ایک بڑی کامیابی ملی ہے۔ اُس نے افغانستان، پاکستان اور بھارت میں سرگرم منشیات کے ایک Syndicate کا خاتمہ کردیا ہے۔ نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کرائم برانچ کے جوائنٹ پولیس کمشنر سریندر سنگھ جاکھڑ نے بتایا کہ اِس کارروائی میں دس ...