علاقائی خبریں

April 23, 2025 9:30 AM

views 21

بہار میں، بھارتی فضائیہ کی ”سوریہ کِرن“ ٹیم آج صبح پٹنہ میں دریائے گنگا پر، فضائی شو کے دوسرے اور آخری دن اپنی حیرت انگیز کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔

بہار میں، بھارتی فضائیہ کی ”سوریہ کِرن“ ٹیم آج صبح پٹنہ میں دریائے گنگا پر، فضائی شو کے دوسرے اور آخری دن اپنی حیرت انگیز کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور دفاع کے وزیر مملکت سنجے سیٹھ آج اس ایئر شو کا افتتاح کریں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ لوگوں کو فضائی کرتب اور آسمان میں...

April 23, 2025 9:27 AM

views 18

بہار کے جنوبی خطّے سمیت کئی علاقوں میں شدید گرمی پڑ رہی ہے۔

بہار کے جنوبی خطّے سمیت کئی علاقوں میں شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ گیا میں کل زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت تقریباً 43 ڈگری سیلسیس رہا، جو ریاست میں ابھی تک کا سب سے زیادہ درجہئ حرارت ہے۔ محکمہئ موسمیات نے ریاست کے بہت سے علاقوں میں اگلے دو دن تک شدید گرمی کے پیشِ نظر چوکس رہنے کو کہا ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے ...

April 22, 2025 9:39 PM

views 35

جموں و کشمیر کے پہلگام میں ایک دہشت گردانہ حملے میں کئی سیاحوں کے زخمی ہونے اور متعدد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے

جموں وکشمیر میں نامعلوم دہشت گردوں نے، آج تیسرے پہر جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلعے کے پہلگام علاقے میں، سیاحوں کے ایک گروپ پر حملہ کیا۔ یہ حملہ سری نگر ہیڈکوارٹر سے تقریباً 85 کلو میٹر دور پہلگام کے Baisaran جنگلاتی علاقے میں کیا گیا۔ اس حملے میں بہت سے سیاح زخمی ہوگئے۔ کچھ لوگ جاں بحق بھی ہوئے۔ البت...

April 22, 2025 3:23 PM

views 33

بہار میں اکتیس اضلاع کیلئے ییلو الرٹ جاری کیا گیا ہے کیونکہ گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے

بہار میں 31 اضلاع کیلئے Yellow الرٹ جاری کیا گیا ہے کیونکہ گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ گذشتہ دو روز میں ہی دِن کے درجہئ حرارت میں 10 ڈگری سیلسیس کا اضافہ ہوا ہے اور ریاست کے کئی حصوں میں زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت 42 ڈگری سیلسیس سے تجاوز کرگیا ہے۔ Dehri میں سب سے زیادہ درجہئ حرارت 42 اعشار...

April 22, 2025 3:21 PM

views 22

جموں و کشمیر کے رام بَن ضلعے میں امدادی کارروائیاں زور و شور سے جاری ہیں

جموں و کشمیر کے رام بَن ضلعے میں امدادی کارروائیاں زور و شور سے جاری ہیں۔ علاقے میں ایک ہزار 486 ترسیلی ٹرانس فارمرس بحال کردیئے گئے ہیں۔ مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج بتایا کہ سبھی ایک ہزار 762 ترسیلی ٹرانس فارمرس میں بجلی کی سپلائی بحال کی جارہی ہے، جبکہ باقی 286 پر کام جاری ہے۔ انہوں نے یہ ب...

April 22, 2025 3:13 PM

views 16

بہار میں بھارتی فضائیہ کی سُریہ کِرن ٹیم نے آج پٹنہ میں فضائی کرتب کا مظاہرہ کرکے لوگوں کو محظوظ کیا

بہار میں بھارتی فضائیہ کی Surya Kiran ٹیم نے آج پٹنہ میں فضائی کرتب کا مظاہرہ کرکے لوگوں کو محظوظ کیا۔ Surya Kiran ٹیم کے جانبازوں نے بھارتی فضائیہ کے ایک ہیلی کاپٹر سے پیرا گلائیڈنگ کی اور آسمان میں قومی پرچم لہرایا۔ اس پر ناظرین نے بھرپور داد دی۔ شاندار ایئر شو اور بھارتی فضائیہ کے Surya Kiran ہوا...

April 22, 2025 10:02 AM

views 22

بہار میں بھارتی فضائیہ کی سوریہ کرن ٹیم، آج پٹنہ میں اپنا Aerobatic فضائی شو شروع کرے گی۔

بہار میں بھارتی فضائیہ کی سوریہ کرن ٹیم، آج پٹنہ میں اپنا Aerobatic فضائی شو شروع کرے گی۔ دو روزہ پروگرام میں پٹنہ میں گنگا ندی کے اوپر صبح 10 بجے سے 11 بجے کے درمیان IAF سوریہ کرن طیاروں کا شاندار شو اور مشقیں  شامل ہوں گی۔ یہ پروگرام بہار کے بھوجپور میں 1857 کے انقلاب کے آزادی پسند حامی بابو کنور ...

April 21, 2025 9:41 PM

views 15

محکمۂ موسمیات نے اگلے دو دنوں کے دوران وسطی بھارت میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے اگلے دو دنوں کے دوران وسطی بھارت میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق راجستھان ، مدھیہ پردیش ، ہریانہ ، اترپردیش ، وِدربھ اور چھتیس گڑھ میں گرمی کی لہر کی صورتحال ہوسکتی ہے۔ IMD نے اگلے تین - چار دنوں کے دوران ملک کے شمال مشرقی حصوں میں شدید سے نہایت شدید بارش ...

April 21, 2025 2:51 PM

views 55

سپریم کورٹ نے اُس درخواست پر کسی طرح کی ہدایت جاری کرنے سے انکار کردیا، جس میں مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلعے میں نیم فوجی دستے تعینات کیے جانے کی اپیل کی گئی تھی

سپریم کورٹ نے اُس درخواست پر کسی طرح کی ہدایت جاری کرنے سے انکار کردیا، جس میں مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلعے میں نیم فوجی دستے تعینات کیے جانے کی اپیل کی گئی تھی۔ وقف ترمیمی ایکٹ کے معاملے پر وہاں تشدد کے واقعات پیش آئے تھے۔ یہ معاملہ جسٹس BR Gavai اور جسٹس Augustine George Masih کی بنچ کے سامنے پیش ...

April 21, 2025 2:48 PM

views 18

BJP نے کانگریس کے سرکردہ لیڈر راہل گاندھی کے امریکہ کے دورے میں انتخابی کمیشن کے خلاف اُن کی  رائے زنی کی بنا پر اُن کی سخت نکتہ چینی کی

BJP نے کانگریس کے سرکردہ لیڈر راہل گاندھی کے امریکہ کے دورے میں انتخابی کمیشن کے خلاف اُن کی  رائے زنی کی بنا پر اُن کی سخت نکتہ چینی کی ہے اور اُن پر بیرون ملک بھارتی جمہوریت کو بدنام کرنے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا ہے۔ آج نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے پارٹی کے ترجمان سمبت پاترا نے مہا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔