علاقائی خبریں

May 16, 2025 10:04 AM

views 21

کیرالہ میں مرکزی وزیر مملکت سُریش گوپی نے بھارت کے آپریشن سندور میں شامل مسلح افواج کے اعزاز میں کَل شام تھریسور ضلع میں ترنگا یاترا کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

کیرالہ میں مرکزی وزیر مملکت سُریش گوپی نے بھارت کے آپریشن سندور میں شامل مسلح افواج کے اعزاز میں کَل شام تھریسور ضلع میں ترنگا یاترا کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب گوپی نے کہا کہ آپریشن سندور دنیا بھر میں دہشت گردی، انتہا پسندی اور مذہبی بنیاد پرستی کیلئے ایک سخت وارننگ ...

May 16, 2025 9:59 AM

views 30

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ تین سے چار روز کے دوران ملک کے شمال مشرقی حصے میں گرج چمک کے ساتھ شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ تین سے چار روز کے دوران ملک کے شمال مشرقی حصے میں گرج چمک کے ساتھ شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات سے متعلق محکمے نے اگلے تین سے چار دنوں میں ملک کے جنوبی حصے، ساحلی آندھرا پردیش، یانَم, رائل سیما، تلنگانہ، کرناٹک، تمل ناڈو اور کیرالہ میں گرج چمک کے س...

May 16, 2025 9:50 AM

views 22

کَل رات دلّی NCR کے مُنڈکا علاقے میں کیمیکل کے ایک گودام میں آگ لگ گئی۔

کَل رات دلّی NCR کے مُنڈکا علاقے میں کیمیکل کے ایک گودام میں آگ لگ گئی۔ دلّی فائر سروس کے مطابق کل شام تقریباً ساڑھے پانچ بجے یہ آگ لگی اور آج صبح سویرے، تین بج کر 45 منٹ پر، اس پر قابو پایا جاسکا۔ محکمے نے مزید کہا ہے کہ آگ بجھانے والی 14 گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچیں اور کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہ...

May 15, 2025 9:48 PM

views 13

آپریشن سندور میں بھارتی مسلح افواج کی شاندار کامیابی کے بعد ملک بھر میں حب الوطنی اور جوش خروش کی لہر دوڑ گئی ہے

آپریشن سندور میں بھارتی مسلح افواج کی شاندار کامیابی کے بعد ملک بھر میں حب الوطنی اور جوش خروش کی لہر دوڑ گئی ہے ترنگا یاترا کے ذریعہ مختلف ریاستوں میں فوجی جوانوں کی بہادوری کو خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے اور قومی یکجہتی کا جشن منایا جارہا ہے۔ مدھیہ پردیش میں یاترا کیلئے جوش خروش عروج پر ہے۔ جہاں ...

May 15, 2025 9:45 PM

views 14

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی مرکزی وزیر مملکت Rakhsa Nikhil Khadse نے آج کہا ہے کہ بھارت کھیلوں کے ہنر کے ذریعہ دنیا میں سب سے بڑی متاثر کن صلاحیت کے طور پر فروغ پا رہا ہے

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی مرکزی وزیر مملکت Rakhsa Nikhil Khadse نے آج کہا ہے کہ بھارت کھیلوں کے ہنر کے ذریعہ دنیا میں سب سے بڑی متاثر کن صلاحیت کے طور پر فروغ پا رہا ہے۔ محترمہ Khadse پٹنہ میں کھیلوں انڈیا یوتھ گیمز کی اختتامی تقریب سے خطاب کررہی تھیں۔ محترمہ Khadse نے کہا کہ بھارت کھو کھو اور...

May 15, 2025 9:39 PM

views 26

جموں وکشمیر میں نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری نے آج لگاتار دوسرے دن راجوری ضلعے کے نوشیرا سب ڈویژن میں سرحدی علاقوں کا دورہ کیا

جموں وکشمیر میں نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری نے آج لگاتار دوسرے دن راجوری ضلعے کے نوشیرا سب ڈویژن میں سرحدی علاقوں کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد زمینی صورتحال کا جائزہ لینا، متاثرہ کنبوں کے ساتھ بات کرنا اور برسر موقع عوامی شکایات کا ازالہ کرنا تھا۔ اپنے دورے کے دوران نائب وزیر اعلیٰ نے تباہ گھروں ...

May 15, 2025 9:38 PM

views 22

جموں وکشمیر میں آج پلوامہ ضلع میں اَونتی پورہ کے Nader Tral علاقے میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان ایک مڈبھیڑ میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں

جموں وکشمیر میں آج پلوامہ ضلع میں اَونتی پورہ کے Nader Tral علاقے میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان ایک مڈبھیڑ میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ کارروائی آج صبح سویرے شروع ہوئی تھی۔کشمیر کے آئی جی پی V.K.Birdi نے آکاشوانی نیوز کو بتایا کہ آپریشن کے دوران تین مسلح دہشت گرد مارے گئے ہیں ا...

May 15, 2025 4:03 PM

views 24

آج جے پور میں ترنگا یاترا نکال کر آپریشن سندور کی کامیابی منائی گئی۔

آج جے پور میں ترنگا یاترا نکال کر آپریشن سندور کی کامیابی منائی گئی۔ وزیرِ اعلیٰ بھجن لال شرما نے یاترا کی قیادت کی، جو تاریخی Albart ہال سے شروع ہوکر پرانے شہر میں Badi Chaupar جاکر ختم ہوئی۔ BJP کے بہت سے رہنما، ریاستی وزارتی کونسل کے ممبر، روحانی پیشوا، آزمودہ کار فوجی، NCC کے کیڈٹس اور مختلف کار...

May 15, 2025 3:58 PM

views 9

اترپردیش میں آج لکھنؤ میں ایک چلتی بس میں زبردست آگ لگ جانے کے بعد دو بچوں سمیت کم از کم 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

اترپردیش میں آج لکھنؤ میں ایک چلتی بس میں زبردست آگ لگ جانے کے بعد دو بچوں سمیت کم از کم 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ بس بہار سے دلّی آرہی تھی اور لکھنؤ کے موہن لال گنج کے نزدیک کسان پتھ پر اِس میں اچانک آگ لگ گئی۔ آگ لگنے کے وقت زیادہ تر مسافر سو رہے تھے۔ لکھنؤ ساؤتھ کے پولیس کے ڈپٹی کمشنر Nipun اگروال ن...

May 15, 2025 9:37 AM

views 20

آپریشن سِندور کی تاریخی کامیابی سے پورا ملک فخر سے سرشار ہے اور اس کارروائی کے دوران بھارتی فوج نے،   جس دلیری اور حکمتِ عملی کا مظاہرہ کیا ہے، اُس سے ہر شہری کو تحریک مل رہی ہے۔

آپریشن سِندور کی تاریخی کامیابی سے پورا ملک فخر سے سرشار ہے اور اس کارروائی کے دوران بھارتی فوج نے،   جس دلیری اور حکمتِ عملی کا مظاہرہ کیا ہے، اُس سے ہر شہری کو تحریک مل رہی ہے۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ اس قابلِ قدر کامیابی کے اعتراف میں آج جموں میں ایک ترنگا یاترا کا اہتمام کیا گی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔