کَل رات دلّی NCR کے مُنڈکا علاقے میں کیمیکل کے ایک گودام میں آگ لگ گئی۔ دلّی فائر سروس کے مطابق کل شام تقریباً ساڑھے پانچ بجے یہ آگ لگی اور آج صبح سویرے، تین بج کر 45 منٹ پر، اس پر قابو پایا جاسکا۔ محکمے نے مزید کہا ہے کہ آگ بجھانے والی 14 گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچیں اور کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔×
Site Admin | May 16, 2025 9:50 AM | DELHI FIRE MUNDKA
کَل رات دلّی NCR کے مُنڈکا علاقے میں کیمیکل کے ایک گودام میں آگ لگ گئی۔