May 29, 2025 9:46 AM
23
بھارتی موسمیات محکمے نے آج شمال مشرقی خطّے، کرناٹک، کیرالہ اور تمل ناڈو میں تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔
بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے شمال مشرقی خطے، ساحلی، جنوبی اندرونی کرناٹک، کیرالہ، تمل ناڈو اور پڈوچیری میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے اوڈیشہ، تلنگانہ اور مغربی بنگال میں بھی آج شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اتراکھنڈ، بہار، چھتیس گڑھ، ساحلی آندھراپردیش، جھارکھنڈ، کوکن، گوا، مد...