May 27, 2025 3:59 PM

printer

مہاراشٹر میں بیڈ گیروئی شاہراہ پر کل دیر رات ہوئے ایک حادثے میں چھ افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

مہاراشٹر میں Georai – Beed شاہراہ پر کل دیر رات ہوئے ایک حادثے میں چھ افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ یہ حادثہ اُس وقت ہوا، جب ایک SUV، شاہراہ پر ایک Divider سے ٹکرا گئی۔ حالانکہ ابتداء میں ٹکر سے کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں تھی لیکن فوراً ہی صورتحال، اُس وقت بدل گئی، جب مسافر Divider سے SUV کو نکالنے کی کوشش میں گاڑی سے باہر نکلے تو ایک تیز رفتار ٹرک کی زد میں آگئے، جس کے نتیجے میں فوراً ہی چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ Beed کے سپرنٹنڈنٹ پولیس Navneet Kanwat نے کہا ہے کہ مزید تفتیش جاری ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔