علاقائی خبریں

May 31, 2025 9:35 AM

views 20

جموں و کشمیر میں، لوگوں کی سلامتی اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تیاری کو بڑھانے کے مقصد سے کشمیر اور جموں کے SDRF اور سوِل ڈیفینس کے ڈائریکٹوریٹ آج شام   5 بجے ایک جامع دفاعی موک ڈرِل کا اہتمام کریں گے۔ 

جموں و کشمیر میں، لوگوں کی سلامتی اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تیاری کو بڑھانے کے مقصد سے کشمیر اور جموں کے SDRF اور سوِل ڈیفینس کے ڈائریکٹوریٹ آج شام   5 بجے ایک جامع دفاعی موک ڈرِل کا اہتمام کریں گے۔  جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر سائرن بجا کر ایمرجنسی الرٹ جاری کیے جائیں گے۔ لوگوں سے زور دے ک...

May 31, 2025 9:31 AM

views 27

مِس ورلڈ 2025 مقابلے کی اختتامی تقریب آج شام حیدرآباد میں منعقد ہوگی۔

مِس ورلڈ 2025 مقابلے کی اختتامی تقریب آج شام حیدرآباد میں منعقد ہوگی۔ تلنگانہ میں ایک مہینے تک جاری ثقافت، خیرات اور مختلف چیلنجوں میں کُل 108 شخصیتوں نے حصہ لیا۔ چار براعظمی گروپوں میں ہر ایک گروپ سے    10 شخصیتوں کو کوارٹر فائنلز کیلئے چنا جائے گا، جس کے بعد اِن 40 سرکردہ شخصیتوں کے مابین مقابلہ ہ...

May 30, 2025 9:50 PM

views 18

بی جے پی کی قیادت والی دلّی حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد سے آج اپنے 100 دن پورے کرلئے ہیں

بی جے پی کی قیادت والی دلّی حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد سے آج اپنے 100 دن پورے کرلئے ہیں۔ دلّی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کابینی وزراء کے ساتھ آج ایک 22 صفحے کی ورک بُک جاری کی جس کا عنوان تھا ’’کام کرنے والی سرکار- 100 دن سیوا کے‘‘۔ یہ ورک بُک یمنا کے احیاء، آیوشمان بھارت کے نفاذ، Vay Vanda...

May 30, 2025 9:47 PM

views 20

جنوب مغربی مانسون کی وجہ سے شدید بارش، شمال مشرقی ریاستوں کو متاثر کر رہی ہے

جنوب مغربی مانسون کی وجہ سے شدید بارش، شمال مشرقی ریاستوں کو متاثر کر رہی ہے۔ اروناچل پردیش میں بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے پانچ ضلعوں کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے جن میں نشیبی Subansiri، مغربی Kameng، مغربی Siang، لوہت اور Changlang شامل ہیں۔ اسی دوران، کچھ علاقوں سے خبر ملی ہے کہ شدید اور موسلادھا...

May 30, 2025 2:57 PM

views 21

وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں وکشمیر کے پُنچھ علاقے میں آپریشن سندور کے دوران پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ کنبوں کو تقرر نامے تقسیم کیے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج پونچھ قصبے کا دورہ کیا اور آپریشن سندور کے دوران پاکستان کی گولہ باری میں اس سرحدی قصبے میں املاک اور مذہبی مقامات کو پہنچے نقصانات کا جائزہ لیا۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ وزیرداخلہ نے، لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، سرکردہ افسران اور سکیورٹی کے اعلیٰ اہلکا...

May 30, 2025 9:42 AM

views 17

دلّی پولیس نے کہا ہے کہ قومی راجدھانی میں غیر قانونی طور پر رہ رہے تقریباً 900 بنگلہ دیشی باشندوں کی نشان دہی کی گئی  ہے اور اُن کی مناسب طور پر تصدیق کئے جانے کے بعد، انہیں واپس بھیج دیا جائے گا۔

دلّی پولیس نے کہا ہے کہ قومی راجدھانی میں غیر قانونی طور پر رہ رہے تقریباً 900 بنگلہ دیشی باشندوں کی نشان دہی کی گئی  ہے اور اُن کی مناسب طور پر تصدیق کئے جانے کے بعد، انہیں واپس بھیج دیا جائے گا۔ دلّی پولیس کی کرائم برانچ کے   اسپیشل کمشنر دِویش چندر سریواستو نے کہا ہے کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے...

May 30, 2025 9:34 AM

views 20

پرسار بھارتی -Shared Audio-Visuals for Broadcast and Dissemination, PB SHABD  نے اپنی مفت خدمات کے اندراج کیلئے یو ٹیوبرس، Pod کاسٹر اور ویڈیو ایڈیٹرس کو مدعو کیا ہے۔

پرسار بھارتی -Shared Audio-Visuals for Broadcast and Dissemination, PB SHABD  نے اپنی مفت خدمات کے اندراج کیلئے یو ٹیوبرس، Pod کاسٹر اور ویڈیو ایڈیٹرس کو مدعو کیا ہے۔ PB SHABD ایک ایسا وسیلہ ہے، جہاں کاپی رائٹ کی ضرورت نہیں ہے اور معتبر اور محفوظ متن موجود ہے۔ یہ یوٹیوبرس اور اختراع کاروں کیلئے بغیر...

May 29, 2025 9:45 PM

views 21

بھارت کے محکمئہ موسمیات IMD نے آج شدید بارش کے سبب شمال مغربی، وسطیٰ اور مشرقی بھارت میں Orange الرٹ جاری کیا ہے

بھارت کے محکمئہ موسمیات IMD نے آج شدید بارش کے سبب شمال مغربی، وسطیٰ اور مشرقی بھارت میں Orange الرٹ جاری کیا ہے۔ ان میں جموں و کشمیر، پنجاب، ہریانہ، راجستھان، اتر پردیش، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، اوڈیشہ، مغربی بنگال اور آسام شامل ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے IMD کے سائنس دان Akhil Srivastava نے کہا ...

May 29, 2025 9:42 PM

views 14

نشر و اشاعت کیلئے پرسار بھارتی کے شیئر کئے ہوئے آڈیوویژوئل یعنی PB Shabd نے یوٹیوبرس، پوڈ کاسٹر اور ویڈیو ایڈیٹروں سے کہا ہے کہ وہ اپنی مفت خدمات کیلئے رجسٹریشن کرائیں

نشر و اشاعت کیلئے پرسار بھارتی کے شیئر کئے ہوئے آڈیوویژوئل یعنی PB Shabd نے یوٹیوبرس، پوڈ کاسٹر اور ویڈیو ایڈیٹروں سے کہا ہے کہ وہ اپنی مفت خدمات کیلئے رجسٹریشن کرائیں۔ PB Shabd کاپی رائٹ سے آزادی کیلئے اصل سورس تک جانے کی ایک سہولت ہے جو مستند ہے اور جہاں استعمال کیلئے محفوظ Content پایا جاتا ہے۔...

May 29, 2025 9:48 AM

views 23

جموں و کشمیر اسمبلی کے اسپیکر نے کام کاج سے متعلق ضابطوں اور طرزِ عمل کے مطابق مختلف طرح کے کام کاج کی نگرانی کے لیے مالی امور کے تین پینل سمیت ایوان کی 9 کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔

جموں و کشمیر اسمبلی کے اسپیکر نے کام کاج سے متعلق ضابطوں اور طرزِ عمل کے مطابق مختلف طرح کے کام کاج کی نگرانی کے لیے مالی امور کے تین پینل سمیت ایوان کی 9 کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ حکمراں نیشنل کانفرنس کی زیر قیادت اتحاد کے ارکانِ اسمبلی 6 کمیٹیوں کی صدارت کریں گے، جبکہ بقیہ تین کمیٹیوں کے سربراہ اپوزیش...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔