علاقائی خبریں

June 1, 2025 10:04 PM

views 27

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج دعویٰ کیا ہے کہ بی جے پی، 2026 کے اسمبلی انتخابات کے بعد، مغربی بنگال میں اگلی حکومت تشکیل دینے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج دعویٰ کیا ہے کہ بی جے پی، 2026 کے اسمبلی انتخابات کے بعد، مغربی بنگال میں اگلی حکومت تشکیل دینے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ کولکتہ کے نیتاجی انڈور اسٹیڈیم میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے، ریاستی سرکار پر سخت نکتہ چینی کی اور انتخابات کے بعد کے تشدد، سرحدوں کے ...

June 1, 2025 10:01 PM

views 18

جموں وکشمیر میں، CSIR-IIM جموں کی طرف سے، تیسرا Lavender فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ یہ فیسٹیول ڈوڈہ ضلع کے، گورنمنٹ ڈگری کالج بھدروا میں منعقد کیا گیا۔

جموں وکشمیر میں، CSIR-IIM جموں کی طرف سے، تیسرا Lavender فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ یہ فیسٹیول ڈوڈہ ضلع کے، گورنمنٹ ڈگری کالج بھدروا میں منعقد کیا گیا۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے اِس دو روزہ فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ اس فیسٹیول کا انعقاد خطے میں Lav...

June 1, 2025 9:59 PM

views 21

جموں و کشمیر کے محکمۂ سیاحت کی جانب سے آمنترن ہستواڑی میں کل سے ڈوگری فوڈ فیسٹیول کا اہتمام کیا جا رہا ہے

جموں و کشمیر کے محکمۂ سیاحت کی جانب سے آمنترن ہستواڑی میں کل سے ڈوگری فوڈ فیسٹیول کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ یہ فوڈ فیسٹیول، 5 جون تک جاری رہے گا۔ جموں میں آکاشوانی کے نمائندے کے مطابق اس فیسٹیول میں ڈوگری فوڈ ولیج، روایتی برتنوں، لائیو شوز، مہندی آرٹس اور اونٹ کی سواری کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔ ...

June 1, 2025 9:36 AM

views 23

NCP کے سبھی ساتوں اسمبلی اراکین نے، ناگالینڈ میں حکمراں نیشنلسٹ ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

ناگالینڈ میں، ایک بڑی سیاسی پیشرفت یہ ہوئی ہے کہ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سبھی ساتوں اسمبلی اراکین نے حکمراں نیشنلسٹ ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی NDPP میں شمولیت اختیار کر لی ہے، جس سے 60 رکنی ریاستی اسمبلی میں NDPP کے ممبروں کی تعداد بڑھ 32 ہو گئی ہے۔ اسپیکر Sharingain Longkumer نے کہا ہے کہ ساتوں اسمب...

June 1, 2025 9:25 AM

views 23

جموں و کشمیر کے ڈوڈا ضلعے کے Bhaderwach میں آج تیسرا ارغونی رنگ کا لیوینڈر کے پھول کا فیسٹیول شروع  ہو رہا ہے۔

جموں و کشمیر کے ڈوڈا ضلعے کے Bhaderwach میں آج تیسرا ارغونی رنگ کا لیوینڈر کے پھول کا فیسٹیول شروع  ہو رہا ہے۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ اس دو روزہ تقریب کا افتتاح کریں گے۔ جموں کے سی ایس آئی آر انڈین انسٹی ٹیوٹ آف Integrative میڈیسن کی طرف سے اس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ یہ فیسٹیول ایک زرعی اسٹارٹ اَپ Expo کی...

May 31, 2025 9:47 PM

views 13

آپریشن شِیلڈ کے حصے کے طور پر آج گجرات کے مختلف اضلاع میں سول ڈیفنس موک ڈرلس کا اہتمام کیا گیا، جن میں سرحدی علاقے کَچھ، بانَس کانٹھا اور پاٹن شامل ہیں

آپریشن شِیلڈ کے حصے کے طور پر آج گجرات کے مختلف اضلاع میں سول ڈیفنس موک ڈرلس کا اہتمام کیا گیا، جن میں سرحدی علاقے کَچھ، بانَس کانٹھا اور پاٹن شامل ہیں۔ یہ Drills، سائرن بجنے کے ساتھ ہی شہریوں کو نکالے جانے کے ساتھ ساتھ ہنگامی صورتحال میں امدادی اور بچاؤ کارروائیوں پر مشتمل تھیں۔ آج شام گجرات کے...

May 31, 2025 3:18 PM

views 20

جموں و کشمیر میں، لوگوں کی سلامتی اور قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے آج شام 5 بجے ایک جامع دفاعی موک ڈرِل کا اہتمام کریں گے۔

جموں و کشمیر میں، لوگوں کی سلامتی اور قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے تیاری کو بڑھانے کے مقصد سے کشمیر اور جموں کے SDRF اور سوِل ڈیفینس کے ڈائریکٹوریٹ آج شام 5 بجے ایک جامع دفاعی موک ڈرِل کا اہتمام کریں گے۔ آکاشوانی جموں کے ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر سائرن بجا کر ایمرج...

May 31, 2025 3:14 PM

views 14

لداخ میں، کرگل کی ضلع ہیلتھ سوسائٹی نے آج تمباکو کی روک تھام کا عالمی دن منایا۔

لداخ میں، کرگل کی ضلع ہیلتھ سوسائٹی نے آج تمباکو کی روک تھام کا عالمی دن منایا۔ اس موقع پر کرگل میں ’Run For a Cause- Run for Health‘ کے بینر کے تحت تمباکو کے استعمال کی روک تھام کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کی غرض سے ایک پانچ کلو میٹر طویل میراتھن کا انعقاد کیا گیا۔ کرگل کے ڈپٹی کمشنر شری کانت Suse...

May 31, 2025 2:51 PM

views 14

میزورم میں Lawngtlai علاقے میں مٹی کے تودے چھ مکانوں پر گرنے کے نتیجے میں کئی افراد کے مر جانے کا اندیشہ ہے۔

میزورم میں Lawngtlai قصبے میں موسلادھار بارش کے سبب مٹی کے تودے کھسکنے سے ایک ہوٹل سمیت چھ مکانات منہدم ہوگئے۔ اس حادثے میں کئی افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ عہدیداروں نے کہا ہے کہ یہ حادثہ بازار Veng اور Chandmary علاقوں میں جمعہ کی رات لگ بھگ ساڑھے دس بجے ہوا۔ آفات سے نمٹنے سے متعلق ریاستی فورس-S...

May 31, 2025 9:36 AM

views 18

آج شہری دفاع سے متعلق مشق گجرات کے کئی ضلعوں میں منعقد کی جائے گی، جن میں احمد آباد، ودودرہ اور بناس کانٹھا شامل ہیں۔

آج شہری دفاع سے متعلق مشق گجرات کے کئی ضلعوں میں منعقد کی جائے گی، جن میں احمد آباد، ودودرہ اور بناس کانٹھا شامل ہیں۔ اس مشق کا مقصد سلامتی سے متعلق خطرات کے درمیان شہری دفاع کی ہنگامی تیاریوں کو بڑھانا اور موجودہ شہری دفاع کے طریقہئ کار کا تجربہ کرنا ہے۔ پنجاب میں آج ”آپریشن شیلڈ“ کے تحت دوسری مشق ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔