علاقائی خبریں

June 4, 2025 9:39 AM

views 18

جموں کشمیر کے رجوری ضلعے کو ’جل سنچے جن بھاگیداری‘ JSJB ابھیان کے تحت، شمال مشرق اور پہاڑی ضلعوں کے زمرے میں دوسرا مقام حاصل ہوا ہے۔

جموں کشمیر کے رجوری ضلعے کو ’جل سنچے جن بھاگیداری‘ JSJB ابھیان کے تحت، شمال مشرق اور پہاڑی ضلعوں کے زمرے میں دوسرا مقام حاصل ہوا ہے۔ JSJB بھارتی حکومت کی اہم Catch the Rain یعنی بارش کے پانی کو محفوظ کرو مہم کا ایک بڑا حصہ ہے۔ رجوری کو دوسرا مقام دیئے جانے سے یہ ضلع، بھارت کے اُن سرکردہ ضلعوں میں شا...

June 3, 2025 9:56 PM

views 17

مہاراشٹر حکومت اسکولوں میں پہلی جماعت سے بنیادی فوجی تربیت متعارف کرائے گی

مہاراشٹر کے اسکولی تعلیم کے وزیر Dada Bhuse نے آج اعلان کیا ہے کہ ریاست میں درجہ ایک سے طلباء کو بنیادی فوجی تربیت دی جائے گی۔ وزیر موصوف نے کہا کہ اسپورٹس ٹیچرس، NCC کے ارکان اور Scouts and Guides کے ساتھ ساتھ ریٹائرڈ فوجی تربیت دینے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اِس فیصلے کا مقصد ملک...

June 3, 2025 9:53 PM

views 12

آج ایودھیا میں شری رام مندر کی پہلی منزل پر رام دربار کی پران پرتشٹھا کی پوتر تقریب کا آغاز ہوا

آج ایودھیا میں شری رام مندر کی پہلی منزل پر رام دربار کی پران پرتشٹھا کی پوتر تقریب کا آغاز ہوا۔ یہ تین روزہ مذہبی تقریب آج شروع ہوئی اور 5 جون کو اختتام پذیر ہوگی۔ آج شری رام جنم بھومی مندر میں صبح ساڑھے چھ بجے سے 12 گھنٹے کی پوجا کا اہتمام کیا گیا۔ 4 جون کو پالکی یاترا اور مختلف رسوم ادا کی جا...

June 3, 2025 9:51 PM

views 14

وسطی کشمیر کے گاندر بَل ضلع کے Tulmulla میں ماتا Ragnya Devi کے پوتر مندر میں آج کھیر بھوانی کا سالانہ میلہ روایتی جوش وخروش اور عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔

وسطی کشمیر کے گاندر بَل ضلع کے Tulmulla میں ماتا Ragnya Devi کے پوتر مندر میں آج کھیر بھوانی کا سالانہ میلہ روایتی جوش وخروش اور عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔

June 3, 2025 4:04 PM

views 18

پنجاب پولیس نے ایک جاسوس گگن دیپ سنگھ کو گرفتار کیا ہے، جس کے رابطے پاکستان کی انٹلیجنس ایجنسی آئی ایس آئی اور پاکستان میں قائم خالصتان حامی گوپال سنگھ چاولہ سے ہیں۔

پنجاب پولیس نے ایک جاسوس گگن دیپ سنگھ کو گرفتار کیا ہے، جس کے رابطے پاکستان کی انٹلیجنس ایجنسی ISI اور پاکستان میں قائم خالصتان حامی گوپال سنگھ چاولہ سے ہیں۔ ملزم گگن دیپ سنگھ کو کَل شام ترن تارن سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گگن دیپ سنگھ نے آپریشن سندور کے دوران کی معلومات سمیت کئی سالو...

June 3, 2025 4:02 PM

views 16

خواتین کے قومی کمیشن نے مہاراشٹر سرکار کو پندرہ سالہ بچی کے اغواء، آبرو ریزی، جبراً اسقاطِ حمل اور اُسے جسم فروشی کے پیشے میں دھکیلنے کے مبینہ واقعے کی فوری تفتیش کی ہدایت دی ہے

خواتین کے قومی کمیشن NCW نے مہاراشٹر سرکار کو ہدایت دی ہے کہ وہ تھانے ضلعے میں ایک پندرہ سالہ بچی کے اغواء، آبرو ریزی، جبراً اسقاطِ حمل اور اُسے جسم فروشی کے پیشے میں دھکیلنے کے مبینہ واقعے کی فوری تفتیش کرے۔ کمیشن نے ایک میڈیا رپورٹ کے بعد از خود کارروائی کرتے ہوئے، مہاراشٹر کے DGP سے کہا ہے کہ وہ ...

June 3, 2025 3:43 PM

views 17

اترپردیش سرکار نے مختلف پولیس خدمات میں سابقہ اَگنی ویروں کیلئے بیس فیصد ریزرویشن کا اعلان کیا ہے۔

اترپردیش سرکار نے پولیس کانسٹبلز، Provincial Armed Constabulary (PAC)، Mounted Police اور Firemen کی اسامیوں پر براہ راست بھرتی میں سابق اَگنی ویروں کیلئے 20 فیصد ریزرویشن کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ آج وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کابینہ کی ایک میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کیا، جس کا مقصد اُن نوجوان...

June 3, 2025 3:41 PM

views 27

آسام میں سیلاب کی صورتحال اور بھی خراب ہوگئی ہے۔ اکیس ضلعوں میں پانچ لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور بھارتی فضائیہ نے شمالی سکم کے چیتن میں سیلاب میں پھنسے شہریوں کے پہلے جتھے کا بچایا۔

بھارتی فضائیہ نے سکم میں راحت اور بچاؤ مہم کا آغاز کیا۔ ریاست میں شدید بارش کے سبب تودے کھسکنے اور شدید سیلاب کی صورتحال ہے۔ بھارتی فضائیہ نے شمالی سکم کے چیتن سے سیلاب میں پھنسے شہریوں کے پہلے جتھے کو بچایا۔ Mangan ضلعے میں پھنسے سیاحوں اور زخمی فوجی اہلکاروں کو نکالنے کیلئے ہیلی کاپٹروں کو تعینات ...

June 3, 2025 10:02 AM

views 18

جموں وکشمیر کے گاندربَل ضلعے میں Tulmulla کے مقام پر ماتا Ragnya Devi کے پوتر مندر میں آج سالانہ کھیر بھوانی میلہ روایتی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منایا جائے گا۔

جموں وکشمیر کے گاندربَل ضلعے میں Tulmulla کے مقام پر ماتا Ragnya Devi کے پوتر مندر میں آج سالانہ کھیر بھوانی میلہ روایتی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منایا جائے گا۔ یہ فیسٹول فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور بھائی چارے کی علامت ہے اور اِس سے جموں وکشمیر کی صدیوں پرانی مالا مال اقدار کی عکاسی ہوتی ہے۔ توقع ہ...

June 3, 2025 10:01 AM

views 7

بہار کے سیوان ضلعے میں کل شام تیز ہواؤں اور بارش سے وابستہ واقعات کے سبب الگ الگ حادثوں میں کم از کم  7 افراد ہلاک ہوگئے۔

بہار کے سیوان ضلعے میں کل شام تیز ہواؤں اور بارش سے وابستہ واقعات کے سبب الگ الگ حادثوں میں کم از کم  7 افراد ہلاک ہوگئے۔ سیوان ضلعے میں تیز ہواؤں اور بارش سے بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔ تیز ہواؤں کی وجہ سے بہت سے پیڑ جڑ سے اکھڑ گئے اور دیواریں منہدم ہوگئیں۔ Lakhdinabi ganj بلاک کے Bajitpur گاؤں م...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔