June 3, 2025 10:00 AM
12
مدھیہ پردیش کے کھنڈوا ضلعے نے جل شکتی کی مرکزی وزارت کے ذریعے چلائے جارہے جل سنچے، جن بھاگیداری ابھیان میں ملک میں پہلا مقام حاصل کیا ہے۔ ساتھ ہی مدھیہ پردیش، ریاستوں کے زمرے میں ملک میں چوتھے مقام پر ہے
مدھیہ پردیش کے کھنڈوا ضلعے نے جل شکتی کی مرکزی وزارت کے ذریعے چلائے جارہے جل سنچے، جن بھاگیداری ابھیان میں ملک میں پہلا مقام حاصل کیا ہے۔ ساتھ ہی مدھیہ پردیش، ریاستوں کے زمرے میں ملک میں چوتھے مقام پر ہے۔ وزیراعلیٰ موہن یادو نے کہا ہے کہ جل گنگا سَنچرن ابھیان مدھیہ پردیش میں پانی کے تحفظ کیلئے چلایا...