علاقائی خبریں

June 5, 2025 9:34 AM

views 25

جموں کشمیر میں ریل رابطے بڑھانے کے سلسلے میں ایک اہم قدم کے طور پر ریلوے کی وزارت نے جموں توی اور  سری نگر کے درمیان شروع کی گئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین خدمات کے لئے نظام اوقات کا اعلان کیا ہے۔

جموں کشمیر میں ریل رابطے بڑھانے کے سلسلے میں ایک اہم قدم کے طور پر ریلوے کی وزارت نے جموں توی اور  سری نگر کے درمیان شروع کی گئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین خدمات کے لئے نظام اوقات کا اعلان کیا ہے۔ نیم تیز رفتار وندے بھارت ٹرینیں جموں توی، شری ماتا ویشنو دیوی کٹرہ، بانیہال، صرف چار اسٹیشنوں پر رکیں گی۔...

June 4, 2025 10:17 PM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے جھابوا میں ایک حادثے میں لوگوں کی جان جانے پر دکھ کا اظہار کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے جھابوا میں ایک حادثے میں لوگوں کی جان جانے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہوئے افراد کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔ وزیر اعظم نے وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ سے مرنے والوں کے لواحقین کو دو دو لاکھ روپے اور زخمیوں کو پ...

June 4, 2025 10:14 PM

views 9

اترپردیش کے وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آج 16ویں مرکزی مالیاتی کمیشن کے ارکان کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی

اترپردیش کے وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آج 16ویں مرکزی مالیاتی کمیشن کے ارکان کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی اترپردیش کے وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آج 16ویں مرکزی مالیاتی کمیشن کے ارکان کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ جناب یوگی نے مطالبہ کیا کہ اترپردیش کا حصہ، جو کہ سبھی ریاستوں کیلئے سردست 41...

June 4, 2025 9:52 PM

views 16

سکّم میں ریاستی حکومت، سیلاب سے متاثرہ ریاست کے شمالی حصے میں پھنسے سیاحوں کو بحفاظت نکالنے کیلئے سبھی ممکن ممکن اقدامات کر رہی ہے

سکّم میں ریاستی حکومت، سیلاب سے متاثرہ ریاست کے شمالی حصے میں پھنسے سیاحوں کو بحفاظت نکالنے کیلئے سبھی ممکن ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ نے آج اِس سلسلے میں اعلیٰ سطحی ایمرجنسی میٹنگ کی صدارت کی اور مَنگن ضلعے کی سنگین صورتحال کا جائزہ لیا۔ اِس دوران 100 سے زیادہ پھنسے ہوئے سیا...

June 4, 2025 9:50 PM

views 12

ناگالینڈ کے کوہیما ضلعے میں قومی شاہراہ نمبر دو پر تودے کھسکنے کی وجہ سے کوہیما اور منی پور کے درمیان ٹریفک کی آمد و رفت بڑے پیمانے پر متاثر ہوئی ہے

ناگالینڈ کے کوہیما ضلعے میں قومی شاہراہ نمبر دو پر تودے کھسکنے کی وجہ سے کوہیما اور منی پور کے درمیان ٹریفک کی آمد و رفت بڑے پیمانے پر متاثر ہوئی ہے۔ اِس کے علاوہ Tuensang، Noklak، Peren، Kiphire اور Zunheboto اضلاع سے بھی تودے کھسکنے اور سڑکیں جام ہونے کی خبریں منظر عام پر آئی ہیں، جس سے بڑے پیمانے...

June 4, 2025 3:00 PM

views 15

آسام میں سیلاب کی صورتحال بدستور سنگین ہے۔ 21اضلاع کے 6 لاکھ 30 ہزار سے زیادہ افراد سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔

آسام میں سیلاب کی صورتحال مسلسل سنگین ہے۔ 21 اضلاع میں 6 لاکھ 30 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہیں اور ریاست میں سیلاب سے ہونے والی اموات کی تعداد بڑھ کر12 ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے کے دوران ریاست بھر میں سیلاب سے وابستہ واقعات میں 6 افراد کی جان گئی ہے۔ سیلاب سے ایک ہزار 500 سے زیادہ گاؤوں متاثر ہیں اور ر...

June 4, 2025 9:55 AM

views 32

BJP نے مبینہ طور پر آپریشن سِندور کی اہمیت کو کم کرنے پر لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی پر  نکتہ چینی کی ہے۔

BJP نے مبینہ طور پر آپریشن سِندور کی اہمیت کو کم کرنے پر لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی پر  نکتہ چینی کی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں BJPکے ممبر پارلیمنٹ سمبت پاترا نے الزام لگایا کہ جناب راہل گاندھی نے آپریشن سِندور، بھارتی فوج اور ملک کی توہین کی ہے۔ بھوپال میں، ایک پروگرام کے دوران ک...

June 4, 2025 9:53 AM

views 17

سکم میں Lachen اور چٹین سے لوگوں کی منتقلی کا عمل، خراب موسم کے سبب ابھی شروع نہیں ہوا ہے۔

سکم میں Lachen اور چٹین سے لوگوں کی منتقلی کا عمل، خراب موسم کے سبب ابھی شروع نہیں ہوا ہے۔ بھارتی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر اپنا کام شروع نہیں کرسکے ہیں، البتہ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر اور NDRF کی ٹیمیں منگن ضلعے میں پھنسے ہوئے مسافروں کو نکالنے کی ہر ممکن کوشش کررہی ہے۔ کَل ب...

June 4, 2025 9:47 AM

views 21

دلی پولیس نے ملک بھر میں سرگرم سائبر جرائم کے ایک گروپ کا پردہ فاش کیا ہے جو بڑے پیمانے پر بینکنگ گھوٹالوں میں ملوث تھا۔

دلی پولیس نے ملک بھر میں سرگرم سائبر جرائم کے ایک گروپ کا پردہ فاش کیا ہے جو بڑے پیمانے پر بینکنگ گھوٹالوں میں ملوث تھا۔ دلی پولیس نے اِس سلسلے میں 15 افراد کو گرفتار کیا ہے۔یہ نیٹ ورک الگ الگ سطحوں پر چلایا جارہا تھا جس میں قرضے سے متعلق فرضی کال سینٹرز اور جنسی طور پر ہراساں کرکے روپیہ پیسہ اینٹھن...

June 4, 2025 9:46 AM

views 24

مہاراشٹر میں دیہی ہاؤسنگ کو اہم تقویت پہنچاتے ہوئے مرکزی حکومت نے مالی سال 2025-26 کیلئے پردھان منتری آواس یوجنا-گرامین PMAY-G کے تحت ریاست کیلئے اضافی 10 لاکھ 29 ہزار 957 مکانات کی منظوری دی ہے۔

مہاراشٹر میں دیہی ہاؤسنگ کو اہم تقویت پہنچاتے ہوئے مرکزی حکومت نے مالی سال 2025-26 کیلئے پردھان منتری آواس یوجنا-گرامین PMAY-G کے تحت ریاست کیلئے اضافی 10 لاکھ 29 ہزار 957 مکانات کی منظوری دی ہے۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دویندر فڑنویس نے سوشل میڈیا پر اس کی اطلاع دی جس میں انہوں نے وزیر اعظم نریندر مو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔