June 8, 2025 3:29 PM
15
کرناٹک کے وزیرِ اعلیٰ سدا رمیاّ نے چناّ سوامی اسٹیڈیم میں بھگدڑ میں مرنے والوں کیلئے معاوضے کی رقم میں اضافے کا حکم دیا ہے۔
کرناٹک کے وزیرِ اعلیٰ سدا رمیاّ نے بدھ کو بنگلورو میں چناّ سوامی اسٹیڈیم میں بھگدڑ میں مرنے والے گیارہ افراد کے کنبوں کے لوگوں کیلئے معاوضے کی رقم میں اضافے کا حکم دیا ہے۔ اِس طرح اضافے کی رقم ہر کنبے کیلئے بڑھ کر 25 لاکھ روپے ہوجائے گی۔ اِس سے پہلے حکومت نے ہر کنبے کیلئے معاوضے کی رقم 10 لاکھ روپے ...