علاقائی خبریں

June 9, 2025 9:57 AM

views 20

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے آج صبح سویرے ایک خصوصی ”چھترپتی شیواجی مہاراج بھارت گورو ٹورسٹ ٹرین“ کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔

  مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے آج صبح سویرے ایک خصوصی ”چھترپتی شیواجی مہاراج بھارت گورو ٹورسٹ ٹرین“ کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ یہ ٹرین چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمنس سے روانہ کی گئی۔ مسافروں کو، پانچ روزہ وراثتی سفر کے دوران، خصوصی ٹرین چھترپتی شیواجی مہاراج کی زندگی سے جڑے اہم تاریخی اور ثق...

June 9, 2025 9:55 AM

views 8

سابق صدر رام ناتھ کووند نے، ہریانہ کے گورنر Bandaru Dattatreya کو ایک ایسا اہم لیڈر قرار دیا ہے جن کا عوامی زندگی میں کوئی حریف یا دشمن نہیں ہے۔

سابق صدر رام ناتھ کووند نے، ہریانہ کے گورنر Bandaru Dattatreya کو ایک ایسا اہم لیڈر قرار دیا ہے جن کا عوامی زندگی میں کوئی حریف یا دشمن نہیں ہے۔ تیلگو میں Dattatreya کی خود نوشت ’Prajala Kathe, Naa Atma Katha‘ جاری کرنے کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ Dattatreya ایک ایسی شخصیت ہیں جو سب ...

June 9, 2025 9:48 AM

views 14

مقتول راجہ رَگھونشی کی بیوہ سونم رَگھونشی نے، کَل رات اترپردیش کے غازی پور ضلعے میں نندگنج پولیس اسٹیشن میں خودسپردگی کردی ہے۔

مقتول راجہ رَگھونشی کی بیوہ سونم رَگھونشی نے، کَل رات اترپردیش کے غازی پور ضلعے میں نندگنج پولیس اسٹیشن میں خودسپردگی کردی ہے۔ میگھالیہ پولیس کی خصوصی تفتیشی ٹیم نے راجہ کی ہلاکت کے سلسلے میں تین افراد کو گرفتار کیا ہے، جن میں دو مشتبہ افراد کا تعلق مدھیہ پردیش کے اندور سے ہے اور ایک کا تعلق اترپردی...

June 9, 2025 9:32 AM

views 20

سکّم کے، 28 شہریوں اور 20 فوجیوں کو، زمینی تودے گرنے سے متاثرہ علاقوں سے، ہیلی کاپٹر کے ذریعے محفوظ علاقوں میں پہنچایا گیا

شمالی سکم میں Chaten علاقے میں پھنسے ہوئے کم از کم 28 افراد اور 20 فوجی اہلکاروں کو کَل ایک ہیلی کاپٹر سے نکالا گیا، کیونکہ خطے میں سڑک رابطہ، شدید بارش کے سبب مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے منقطع ہوگیا تھا۔ ہیلی کاپٹر نے ٹورسٹ ٹیکسی ڈرائیوروں، بچوں اور سرکاری اہلکاروں پر مشتمل 28 شہریوں کو پہلی اُڑان ک...

June 8, 2025 9:58 PM

views 16

تمل ناڈو میں وزیر داخلہ اور BJP کے سینئر رہنما امت شاہ نے آج DMK سرکار کی نکتہ چینی کی ہے کہ وہ عوام مخالف پالیسیوں میں ملوث ہو رہی ہے

تمل ناڈو میں وزیر داخلہ اور BJP کے سینئر رہنما امت شاہ نے آج DMK سرکار کی نکتہ چینی کی ہے کہ وہ عوام مخالف پالیسیوں میں ملوث ہو رہی ہے۔ مدورائی میں ایک پارٹی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے DMK پر 39 ہزار 775 کروڑ روپئے کی مالیت کی TASMAC بدعنوانی کا الزام لگایا۔ انھوں نے کہا کہ DMK سرکار میں نظم ...

June 8, 2025 9:56 PM

views 19

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ایل مروگن نے زور دے کر کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں میں تیزی سے بہتری آئی ہے

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ایل مروگن نے زور دے کر کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں میں تیزی سے بہتری آئی ہے، جن میں تمل ناڈو میں Pamban پُل اور جموں و کشمیر میں چناب ریل Bridge شامل ہیں۔ مدورائی میں BJP کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں کہا کہ تمل ن...

June 8, 2025 9:52 PM

views 23

قومی تفتیشی ایجنسی NIA نے گزشتہ برس منی پور میں سلامتی دستوں پر کیے گئے مہلک حملے سے متعلق ایک معاملے میں 3 شورش پسندوں کو گرفتار کیا ہے

قومی تفتیشی ایجنسی NIA نے گزشتہ برس منی پور میں سلامتی دستوں پر کیے گئے مہلک حملے سے متعلق ایک معاملے میں 3 شورش پسندوں کو گرفتار کیا ہے۔ اِس حملے میں دو پولیس کمانڈوز ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوئے تھے۔ تینوں افراد نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ پچھلے سال17 جنوری کو Moreh میں انڈین ریزرو بٹالین کی چوکی اور ح...

June 8, 2025 9:48 PM

views 19

مرکزی وزیر چراغ پاسوان نے آج کہا کہ وہ بہار کو ایک ترقی یافتہ ریاست بنانے کیلئے سیاست میں سرگرمِ عمل ہیں

مرکزی وزیر چراغ پاسوان نے آج کہا کہ وہ بہار کو ایک ترقی یافتہ ریاست بنانے کیلئے سیاست میں سرگرمِ عمل ہیں۔ بہار کے بھوجپور ضلعے کے آرہ میں ایک پارٹی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جناب پاسوان نے کہا کہ وہ ’’بہار پہلے، بہاری پہلے‘‘ کے مقصد کے پیشِ نظر کام کر رہے ہیں۔ اس سیاسی ریلی کے ساتھ جناب پاسوان نے شاہ...

June 8, 2025 9:43 PM

views 14

بھارت کے محکمۂ موسمیات نے مغربی راجستھان اور شمال مغربی ریاستوں کے علاقوں میں مزید تین دن تک شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمۂ موسمیات نے اِس مہینے کی11تاریخ تک مغربی راجستھان میں شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے۔ ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ کو چھوڑ کر شمال مغربی بھارت کے کچھ حصوں میں بھی اگلے چار روز کے دوران شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ محکمۂ موسمیات نے کل ساحلی آندھرا پردیش اور شما...

June 8, 2025 3:35 PM

views 23

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج صبح تمل ناڈو کے مدورئی شہر میں تاریخی میناکشی امّن مندر میں پوجا کی۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج صبح تمل ناڈو کے مدورئی شہر میں تاریخی میناکشی Amman مندر میں پوجا کی۔ جناب شاہ گذشتہ شب تمل ناڈو پہنچے ہیں۔ وہ آج مدورئی میں تمل ناڈو بی جے پی کی ریاستی کور کمیٹی کی ایک میٹنگ کی صدارت کریں گے اور پارٹی کے ریاست، ضلع اور منڈل سطح کے عہدیداروں کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ ج...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔