June 7, 2025 9:58 PM

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے کل انڈمان و نکوبار جزائر میں کہیں کہیں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے کل انڈمان و نکوبار جزائر میں کہیں کہیں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ مدھیہ پردیش، ساحلی آندھرا پردیش، تلنگانہ، اڈیشہ، رائیل سیما، وِدربھ اور  مغربی راجستھان میں آئندہ دو روز کے دوران گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔