علاقائی خبریں

June 11, 2025 2:06 PM

views 29

وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں گیارہ سال کے دوران بنیادی ڈھانچے کے انقلاب کو اُجاگر کیا ہے

وزیراعظم نریندرمودی نے زور دے کر کہا ہے کہ نئے سلسلے کے بنیادی ڈھانچے کے لیے بھارت جو اقدامات کررہا ہے، اُس کے پیچھے پائیدار اور ٹھوس کارکردگی اور طویل مدتی نظریہ کارفرما ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ اِس سے ایک خود کفیل بھارت کی بنیاد پڑ رہی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ انفرا انقلاب کے ...

June 11, 2025 9:40 AM

views 22

دلی سرکار نے اسکولوں میں فیس طے کرنے اور اس کیلئے ضابطے بنانے کے کام میں شفافیت لانے کیلئے دلی اسکول ایجوکیشن آرڈیننس2025 کو منظوری دے دی ہے

دلی سرکار نے اسکولوں میں فیس طے کرنے اور اس کیلئے ضابطے بنانے کے کام میں شفافیت لانے کیلئے دلی اسکول ایجوکیشن آرڈیننس2025 کو منظوری دے دی ہے تاکہ قومی راجدھانی میں پرائیویٹ اسکولوں کی طرف سے فیس میں اضافے کو ضابطے میں لایا جاسکے۔ اس سے شہر کے پرائیویٹ اسکولوں میں زیر تعلیم لاکھوں طلبہ اور ان کے والد...

June 11, 2025 9:37 AM

views 18

آنے والے یوگ کے گیارہویں بین الاقوامی دن کی تیاریوں کے حصے کے طور پر اتراکھنڈ کی دیو بھومی نیز یوگ بھومی کے مختلف مقامات پر یوگ کی مشق کی جارہی ہے۔

آنے والے یوگ کے گیارہویں بین الاقوامی دن کی تیاریوں کے حصے کے طور پر اتراکھنڈ کی دیو بھومی نیز یوگ بھومی کے مختلف مقامات پر یوگ کی مشق کی جارہی ہے۔

June 10, 2025 9:44 PM

views 27

دلّی میں دوارکا سیکٹر 13 کی ایک رہائشی سوسائٹی میں ساتویں منزل کے ایک میں لگی آگ سے بچنے کی غرض سے تین افراد نے اپنی بالکنی سے چھلانگ لگا دی، جس کے سب ان تینوں کی موت ہوگئی

دلّی میں دوارکا سیکٹر 13 کی ایک رہائشی سوسائٹی میں ساتویں منزل کے ایک میں لگی آگ سے بچنے کی غرض سے تین افراد نے اپنی بالکنی سے چھلانگ لگا دی، جس کے سب ان تینوں کی موت ہوگئی۔ دو بچوں یعنی ایک لڑکا اور ایک لڑکی اور ان کے والد کو اسپتال پہنچایا گیا جہاں انہیں مردہ قرار دیا گیا۔دلّی فائر سروسز کے مطابق...

June 10, 2025 2:45 PM

views 70

بھارت کے محکمہ موسمیات نے ساحلی کرناٹک، کیرالہ، اڈیشہ، تمل ناڈو اور شمال مشرقی ریاستوں میں الگ الگ جگہوں پر شدید بارش اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹا پڑنے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے آج ساحلی کرناٹک، کیرالہ، ماہے، اوڈیشہ، رائل سیما، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائیکل نیز شمال مشرقی ریاستوں میں کہیں کہیں شدید بارش اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔موسمیات محکمے نے دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، جموں وکشمیر، لداخ، مدھیہ پردیش، پنجاب، راجستھان اور اترپردی...

June 10, 2025 9:43 AM

views 18

کوئلے اور کانوں کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے کل شام حیدرآباد کے Kachiguda ریلوے اسٹیشن پر عمارت کی خصوصیات کو نمایاں کرنے کیلئے لگائی گئی نئی لائٹنگ کا افتتاح کیا۔

کوئلے اور کانوں کے مرکزی وزیر اور تلنگانہ بی جے پی کے ریاستی صدر جی کشن ریڈی نے کل شام حیدرآباد کے Kachiguda ریلوے اسٹیشن پر عمارت کی خصوصیات کو نمایاں کرنے کیلئے لگائی گئی نئی لائٹنگ کا افتتاح کیا۔ Kachiguda Gothic طرز کی عمارت ہے جو 1916 میں نظام کے عہد میں تعمیر کی گئی تھی۔ اس تاریخی اسٹیشن کو 78...

June 9, 2025 9:45 PM

views 13

بھارتی فوج، 26ویں کارگل وجئے دِوَس تقریبات کے دوران، بہت سی تقریبات منعقد کرنے کیلئے تیار ہے

بھارتی فوج، 26ویں کارگل وجئے دِوَس تقریبات کے دوران، بہت سی تقریبات منعقد کرنے کیلئے تیار ہے۔ یہ تقریبات 26 جولائی تک جاری رہیں گی جن میں ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرنے والے ہیروز کے غیرمتزلزل جذبے، قربانی اور شجاعت کی تعظیم کی جائے گی۔ تقریبات کے حصے کے طور پر، اُن جنگی ہیروز کے 545 قریب ترین رشتے دار...

June 9, 2025 9:37 PM

views 22

آئی ایم ڈی میں پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، اترپردیش اور راجستھان کے مشرقی حصوں میں، اگلے دو دنوں کے دوران گرمی کی لہر کی صورتحال کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے ملک کے شمال مغربی حصوں میں، آئندہ چار پانچ دن کے دوران گرمی کی لہر کی صورتحال کی پیشگوئی کی ہے۔ ایجنسی نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، نئی دلّی، اترپردیش اور راجستھان کے مشرقی حصوں میں زیادہ گرمی کی صورتحال کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق، گنگا کے مغربی...

June 9, 2025 3:45 PM

views 18

مہاراشٹر میں آج صبح ممبئی تھانے علاقے میں Local ٹرین کے ایک حادثے میں 4 مسافروں کی موت ہوگئی، 13 افراد زخمی ہوئے

مہاراشٹر میں آج صبح ممبئی تھانے علاقے میں Local ٹرین کے ایک حادثے میں 4 مسافروں کی موت ہوگئی، جبکہ 13 افراد زخمی ہوئے۔ وسطی ریلوے کے ترجمان Swapnil Neela کے مطابق یہ واقعہ Mumbra اور Kalwa ریلوے اسٹیشنوں کے درمیان اُس وقت پیش آیا جب Kasara جاتے ہوئے ایک لوکل ٹرین کے دروازے پر سفر کرنے والے مسافر ایک...

June 9, 2025 3:18 PM

views 18

چھتیس گڑھ میں ماؤنوازوں کے دیسی ساخت کے بم دھماکے میں پولیس کے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ شہید ہوگئے۔

چھتیس گڑھ میں ماؤنوازوں کے دیسی ساخت کے بم دھماکے میں پولیس کے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ شہید ہوگئے۔ یہ واقعہ آج صبح Sukma ضلعے میں اُس وقت پیش آیا جب پولیس اہلکاروں کی ایک ٹیم کَل نکسلیوں کی جانب سے بند کے نعرے کے مدنظر گشت پر تھی۔ Dondra گاؤوں کے نزدیک نکسلیوں نے دیسی ساخت کا ایک دھماکہ خیز حربہ لگایا تھا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔