علاقائی خبریں

June 7, 2025 9:49 AM

views 25

اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اہلکاروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ جانوروں کی قربانی مقررہ مقامات پر ہی ہو اور ممنوعہ جانوروں کی قربانی کو سختی سے روکا جائے

اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اہلکاروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ جانوروں کی قربانی مقررہ مقامات پر ہی ہو اور ممنوعہ جانوروں کی قربانی کو سختی سے روکا جائے۔ وزیراعلیٰ نے اس بات پر بھی زور دیا کہ نمازِ عید روایتی مقامات پر ہی ادا کی جائے اور اس موقعے کے لیے کسی نئے مقام...

June 7, 2025 9:40 AM

views 16

12 نکسلیوں نے گڑھ چِرولی میں مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ کی موجودگی میں خودسپردگی کی ہے۔ ان پر ایک کروڑ روپے کا انعام تھا

12 شدت پسند نکسلیوں نے، جن پر مجموعی طور پر ایک کڑور روپے سے زیادہ کا انعام تھا، کَل حفاظتی دستوں کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے، خود سپردگی کردی۔ اِن لوگوں نے خودسپردگی ریاست کے گڈچرولی ضلعے میں کی۔ اِس موقع پر مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس موجود تھے۔ وزیراعلیٰ فڑنویس نے کہاکہ مہاراشٹر میں ایسے ...

June 6, 2025 10:22 AM

views 20

کرناٹک سرکار نے، چنّا سوامی اسٹیڈیم میں بھگدڑ کے واقعے کے سلسلے میں بنگلورو کے پولیس کمشنر اور کئی دیگر اعلیٰ پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سِدّا رمیّا نے ریاستی راجدھانی میں چنّا سوامی اسٹیڈیم کے باہر بھگدڑ کے واقعے کے سلسلے میں بنگلورو کے پولیس کمشنر دیانند اور کئی دیگر اعلیٰ پولیس عہدیداروں کو معطل کر دیا ہے۔ اس واقعے میں 11 افراد کی موت ہوئی تھی۔ انہوں نے رائل چیلنجرس بنگلورو کی ٹیم کے نمائندوں، Event Management...

June 6, 2025 10:19 AM

views 23

جموں و کشمیر میں، فوج نے سالانہ امرناتھ یاترا کیلئے پختہ سکیورٹی بندوبست کی خاطر ایک جامع سکیورٹی پہل آپریشن شیوا کا آغاز کیا ہے۔

جموں و کشمیر میں، فوج نے سالانہ امرناتھ یاترا کیلئے پختہ سکیورٹی بندوبست کی خاطر ایک جامع سکیورٹی پہل آپریشن شیوا کا آغاز کیا ہے۔ 38 روزہ امرناتھ یاترا اگلے مہینے کی 3 تاریخ کو شروع ہوگی۔ اس کے تحت ہزاروں عقیدتمند 3 ہزار 888 میٹر کی بلندی پر واقع پوَتر امرناتھ گُپھا میں درشن کے لیے جاتے ہیں۔ مزید تف...

June 6, 2025 10:00 AM

views 19

زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان آج اتراکھنڈ کے دورے پر جا رہے ہیں۔

زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان آج اتراکھنڈ کے دورے پر جا رہے ہیں۔ وہ دہرادون ضلعے کے Doiwala ترقیاتی بلاک میں ایک کسان چوپال میں شرکت کریں گے، جہاں وہ کسانوں سے ملیں گے اور اُن کے مسائل اور تجویزوں کے بارے میں واقفیت حاصل کریں گے۔×

June 6, 2025 9:56 AM

views 12

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج آسام اور میگھالیہ میں کہیں کہیں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج آسام اور میگھالیہ میں کہیں کہیں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آئندہ 7 روز کے دوران ملک کے شمال مشرقی حصے، کیرالہ، ماہے، ساحلی کرناٹک، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم میں بھی ہلکی سے اوسط بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ IMD نے ساحلی آندھرا پردیش، رائل سیم...

June 5, 2025 9:50 PM

views 21

انتہائی مطلوب ماؤنواز لیڈر سُدھاکر، چھتیس گڑھ کے بیجاپور میں ایک جھڑپ میں ہلاک ہوگیا ہے۔ اُس کے سرپر ایک کروڑ روپے کا انعام تھا

چھتیس گڑھ میں سکیورٹی فورسز نے آج ایک مڈبھیڑ میں ماؤنوازوں کی سینٹرل کمیٹی کے رکن اور سینئر ماؤنواز نرسمہا چلام عرف گوتم عرف سُدھاکر کو مار گرایا۔پولیس کے DIG کمالوچن کشیپ نے بتایا کہ سُدھاکر پر ایک کروڑ روپے کا انعام تھا۔آندھرا پردیش کے Chintapaludi گاؤں کا رہنے والا سُدھاکر، گزشتہ تین دہائیوں...

June 5, 2025 3:41 PM

views 18

قومی تحقیقاتی ایجنسی دہشت گردی سے متعلق ایک معاملے میں جموں و کشمیر میں بتیس مقامات پر چھاپے کی کارروائی انجام دے رہی ہے۔

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA دہشت گردی سے متعلق ایک معاملے میں جموں و کشمیر میں 32 مقامات پر چھاپے کی کارروائی انجام دے رہی ہے۔ دہشت گردی سے متعلق سازش کے معاملے میں مختلف دہشت گردانہ تنظیموں کے کارندوں کے خلاف خصوصی اطلاع ملنے کی بنیاد پر صبح سویرے سے تلاشی کی کارروائیاں انجام دی جا رہی ہیں۔

June 5, 2025 2:58 PM

views 35

سکم میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خراب موسم کی وجہ سے سیاحوں کو باہر نکالنے کے کام میں رکاوٹ پڑ گئی ہے۔ اب تک تریسٹھ سیاحوں کو بچایا گیا ہے۔

سیلاب سے متاثرہ سکم میں خراب موسم کی وجہ سے Chaten سے سیاحوں کو باہر نکالنے کے کام میں رکاوٹ پڑ گئی ہے۔ آج صبح Chaten سے پھنسے ہوئے سیاحوں کو نکالنے کی بچاؤ کارروائی کا آغاز ہوا۔ دو MI-17 ہیلی کاپٹروں نے Chaten سے Pakyong Greenfield Airport تک 63 سیاحوں کو لے کر دو پروازیں بھری ہیں۔ اِن افراد کی سہو...

June 5, 2025 9:37 AM

views 19

سکّم میں، چیتن کے مقام پر پھنسے ہوئے سیاحوں کو Pakyong ہوائی اڈّے سے باہر نکالے جانے کا مشن آج صبح شروع ہو گیا ہے۔

سکّم میں، چیتن کے مقام پر پھنسے ہوئے سیاحوں کو Pakyong ہوائی اڈّے سے باہر نکالے جانے کا مشن آج صبح شروع ہو گیا ہے۔ پھنسے ہوئے سیاحوں کو باہر نکالنے کے لیے IAF ہیلی کاپٹر چیتن روانہ ہوا ہے۔ موسم کے ناموافق حالات کے سبب کل بچاؤ کی کوئی کارروائی نہیں ہو سکی تھی۔ چیتن میں 109 سیاح ہیں، جنہیں آج بذریعہ ط...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔