اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ایل مروگن نے زور دے کر کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں میں تیزی سے بہتری آئی ہے، جن میں تمل ناڈو میں Pamban پُل اور جموں و کشمیر میں چناب ریل Bridge شامل ہیں۔ مدورائی میں BJP کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں کہا کہ تمل ناڈو کو بنیادی ڈھانچے کے نئے پروجیکٹوں سے فائدہ پہنچا ہے، جن میں نئے ہوائی اڈے، شاہراہیں اور وندے بھارت جیسی نئی ریل خدمات شامل ہیں۔
Site Admin | June 8, 2025 9:56 PM
اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ایل مروگن نے زور دے کر کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں میں تیزی سے بہتری آئی ہے