علاقائی خبریں

June 13, 2025 9:50 AM

views 10

کرناٹک کے متعدد علاقوں میں لگاتار شدید بارش ہورہی ہے۔ ساحلی علاقوں، شمال میں بیلگاوی، دھارواڑ، گڈَگ اور ہاویری، جنوب میں چِک مگلور، کوڈاگو، شیوموگا اور ڈاوَن گِرے کے علاقوں میں ہواؤں کے ساتھ شدید بارش ہوئی ہے۔

کرناٹک کے متعدد علاقوں میں لگاتار شدید بارش ہورہی ہے۔ ساحلی علاقوں، شمال میں بیلگاوی، دھارواڑ، گڈَگ اور ہاویری، جنوب میں چِک مگلور، کوڈاگو، شیوموگا اور ڈاوَن گِرے کے علاقوں میں ہواؤں کے ساتھ شدید بارش ہوئی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے مذکورہ ضلعوں میں 18 جون تک ریڈ اور اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ ریاست کے م...

June 12, 2025 9:41 PM

views 15

گجرات کی حکومت نے متاثرین کے اہل خانہ سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ شناخت کیلئے DNA کے نمونے فراہم کریں۔ حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد میں گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ وجے روپانی بھی شامل تھے۔

گجرات سرکار نے ایئر انڈیا کے طیارہ حادثے کے تناظر میں احمد آباد کے B.J. میڈیکل کالج میں DNA جانچ کے انتظامات کیے ہیں۔ طیارے کے مسافروں کے اہل خانہ اور قریبی افراد، خاص طور پر ان کے والدین اور بچوں سے کہا گیا ہے کہ وہ جلد از جلد متاثرین کی شناخت کیلئے اپنے نمونے مذکورہ کالج میں جمع کرائیں۔ یہ بات، گ...

June 12, 2025 9:38 PM

views 19

محکمہ موسمیات نے ہفتے کے دن تک دلّی، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور جموں وکشمیر میں گرمی کی شدید صورتحال کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے دلّی اور پنجاب کے علاقوں میں لُو چلنے کا ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ آکاشوانی نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے IMD کے سینئر سائنسداں نریش کمار نے کہا کہ اگلے دو روز کے دوران اِن علاقوں میں شدید گرمی کے حالات رہیں گے۔ انہوں نے مطلع کیا کہ دو دن کے بعد حالات میں بہتری آنے کا ام...

June 12, 2025 6:50 PM

views 13

راجستھان میں شدید گرمی کی لہر نے، اس سیزن کے سبھی ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔

راجستھان میں شدید گرمی کی لہر نے، اس سیزن کے سبھی ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ سری گنگانگر میں کَل زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 48 ڈگری سیلسیس تک ریکارڈ کیا گیا۔ 7 شہروں میں دن کا درجہ حرارت 45 ڈگری سیلسیس کو پار کر گیا ہے۔ فلودی، چورو، چتور گڑھ، ونَستھلی، دوسہ، کوٹا اور بیکانیر میں دن کا درجہ حرارت 45 ڈیگری س...

June 12, 2025 6:47 PM

views 24

پنجاب میں موسمیات کے محکمے نے کئی مقامات پر آج اور کَل کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

پنجاب میں موسمیات کے محکمے نے کئی مقامات پر آج اور کَل کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ لوگ پچھلے چار سے پانچ روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ جھلسا دینے والی گرمی سے دوچار ہیں، جہاں درجہ حرارت 40 سے 45 ڈگری سیلسیس کے درمیان ہے۔ بھٹنڈہ اور امرتسر 45 اعشاریہ آٹھ ڈگری سیلسیس درجہ حرارت کے سات...

June 12, 2025 3:09 PM

views 17

لندن جانے والا ایئر انڈیا کا ایک مسافر بردار طیارہ آج گجرات کے احمدآباد شہر میں میگھانی نگر علاقے میں حادثے کا شکار ہوگیا۔

لندن جانے والا ایئر انڈیا کا ایک مسافر بردار طیارہ آج گجرات کے احمدآباد شہر میں میگھانی نگر علاقے میں حادثے کا شکار ہوگیا۔ شہری ہوا بازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA کے مطابق اِس طیارے پر 242 افراد سوار تھے، جس میں دو پائلٹ اور Cabin عملے کے 10 افراد شامل تھے۔ پرواز نمبر اے آئی 171 احمد آباد سے لندن کے ...

June 12, 2025 9:42 AM

views 18

آج ملک گیر وِکست کرشی سنکلپ ابھیان کا اختتام ہونے کے موقع پر گجرات کے تاریخی مقام Bardoli میں کسانوں کی کانفرنس ہونے والی ہے۔

آج ملک گیر وِکست کرشی سنکلپ ابھیان کا اختتام ہونے کے موقع پر گجرات کے تاریخی مقام Bardoli میں کسانوں کی کانفرنس ہونے والی ہے۔ زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان اور گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل اس میں شرکت کریں گے۔ زراعت کو خود کفیل بنانے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے نظریے کے ساتھ 29 مئی کو ی...

June 12, 2025 9:31 AM

views 14

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے تین دن کے دوران کرناٹک، کونکن، گوا، کیرالہ، ماہے، مہاراشٹر، تمل ناڈو، پدّوچیری اور کرائکل میں تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے تین دن کے دوران کرناٹک، کونکن، گوا، کیرالہ، ماہے، مہاراشٹر، تمل ناڈو، پدّوچیری اور کرائکل میں تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ انڈمان نکوبار جزائر، بہار، آندھراپردیش، مدھیہ پردیش، تلنگانہ اور اتراکھنڈ میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ اِدھ...

June 11, 2025 10:29 PM

views 12

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج مقدس گپھا میں پَرتھم پوجا کی اور اِس طرح ہر سال ہونے والی شری امرناتھ جی یاترا کا باقاعدہ آغاز ہوا

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج مقدس گپھا میں پَرتھم پوجا کی اور اِس طرح ہر سال ہونے والی شری امرناتھ جی یاترا کا باقاعدہ آغاز ہوا۔ اِس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب سنہا نے بتایا کہ شری امرناتھ شرائن بورڈ اور انتظامیہ نے یاترا کی سہولیات کو بہتر بنایا ہے اور جموں و کشمیر پولیس، فوج، CR...

June 11, 2025 3:21 PM

views 21

مرکزی حکومت نے، پردھان منتری گرام سڑک یوجنا-4  (PMGSY-4) کے تحت  جموں وکشمیر کیلئے 316 سڑک پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے

مرکزی حکومت نے، پردھان منتری گرام سڑک یوجنا-4  (PMGSY-4) کے تحت  250 سے زائد کی آبادی والی 390 اہل بستیوں تک کنکٹی وٹی فراہم کرنے کیلئے، جموں وکشمیر کیلئے 316 سڑک پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے، جن کی لاگت کا تخمینہ 4 ہزار 224 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔آکاشوانی جموں کے نمائندے نے خبر دی ہے کہ مالی سال 2024-2...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔