June 11, 2025 10:29 PM

printer

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج مقدس گپھا میں پَرتھم پوجا کی اور اِس طرح ہر سال ہونے والی شری امرناتھ جی یاترا کا باقاعدہ آغاز ہوا

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج مقدس گپھا میں پَرتھم پوجا کی اور اِس طرح ہر سال ہونے والی شری امرناتھ جی یاترا کا باقاعدہ آغاز ہوا۔ اِس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب سنہا نے بتایا کہ شری امرناتھ شرائن بورڈ اور انتظامیہ نے یاترا کی سہولیات کو بہتر بنایا ہے اور جموں و کشمیر پولیس، فوج، CRPF، CAPF نے سکیورٹی کے بے نقص انتظامات کئے ہیں۔ اِس برس شری امرناتھ جی یاترا، اگلے ماہ کی 3 تاریخ کو دونوں راستوں یعنی جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلعے میں پہلگام کے راستے اور وسطی کشمیر کے گاندربل ضلعے میں بالتل کے راستے ایک ساتھ شروع ہوگی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔