علاقائی خبریں

June 22, 2025 9:38 PM

views 11

بھارت کے محکمۂ موسمیات نے مدھیہ پردیش اور گجرات میں کل تک انتہائی شدید بارش کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے مدھیہ پردیش اور گجرات میں کَل تک انتہائی شدید بارش سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ شمال مغربی اور شمال مشرقی بھارت میں بھی اگلے تین سے چار دن تک شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ جنوب مغربی مانسون ہماچل پردیش، لداخ، جموں وکشمیر اور پنجاب کے بعض حصوں میں مزید ا...

June 22, 2025 9:45 AM

views 15

تریپورہ میں ریاستی سرکار نے بائیں محاذ کی سابق حکومت میں سیاسی تشدد میں ہلاک ہوئے افراد کے لواحقین کو سرکاری نوکری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تریپورہ میں ریاستی سرکار نے بائیں محاذ کی سابق حکومت میں سیاسی تشدد میں ہلاک ہوئے افراد کے لواحقین کو سرکاری نوکری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آکاشوانی خبروں کے شعبے سے بات کرتے ہوئے تریپورہ کے بجلی کے وزیر رتن لال ناتھ نے کہا ہے کہ ریاستی سرکار کو اب تک 39 درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ ضلع مجسٹریٹ اور پولیس ...

June 22, 2025 9:44 AM

views 13

میزورم میں، آسام رائفلز اور دیگر قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے 11 کروڑ 53 لاکھ روپے مالیت کی منشیات ضبط کی ہیں اور دو خواتین سمیت منشیات فروخت کرنے والے پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

میزورم میں، آسام رائفلز اور دیگر قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے 11 کروڑ 53 لاکھ روپے مالیت کی منشیات ضبط کی ہیں اور دو خواتین سمیت منشیات فروخت کرنے والے پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ایک دفاعی ترجمان نے کہا کہ Vaseikai سے Lunglei تک منشیات کی نقل و حرکت سے متعلق خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہو...

June 22, 2025 9:39 AM

views 29

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے، آج مہاراشٹر، گجرات، راجستھان، پنجاب، اترپردیش، ہماچل پردیش اور سکّم سمیت ملک کے کئی علاقوں میں شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتیہ محکمہ موسمیات نے مدھیہ پردیش، کونکن و گوا، مدھیہ مہاراشٹر، گجرات، مشرقی راجستھان، جنوبی ہریانہ، پنجاب، اترپردیش، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم میں آج شدید سے شدید تر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ جھارکھنڈ، مغربی بنگال میں گنگا کے علاقے، دلّی، کیرالا اور ساحلی کرناٹک میں آ...

June 21, 2025 9:51 PM

views 19

جموں و کشمیر، لداخ، مدھیہ پردیش، گوا، مہاراشٹر اور تمل ناڈو سمیت کئی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں یوگ کا دن پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

جموں و کشمیر، لداخ، مدھیہ پردیش، گوا، مہاراشٹر اور تمل ناڈو سمیت کئی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں یوگ کا دن پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی نے اِس موقع پر آج ملک کی پہلی یوگ پالیسی شروع کیے جانے کا اعلان کیا۔ وزیر اعلیٰ Gairsain میں Bhararisai...

June 21, 2025 9:44 PM

views 15

بہار میں حکومت نے سوشل سکیورٹی پنشن اسکیم کے تحت بزرگ شہریوں، بیوائوں اور معذور افراد کی پنشن میں ہر ماہ 700 روپئے کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

بہار میں حکومت نے سوشل سکیورٹی پنشن اسکیم کے تحت بزرگ شہریوں، بیوائوں اور معذور افراد کی پنشن میں ہر ماہ 700 روپئے کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج کہا کہ فیضیاب ہونے والے لوگوں کو اگلے مہینے سے بڑھی ہوئی پنشن ایک ہزار ایک سو روئے ملے گی۔پنشن میں اضافے کے بعد بہار میں سوشل ...

June 21, 2025 9:42 PM

views 17

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے پیشگوئی کی ہے کہ اگلے دو روز میں پنجاب، ہریانہ اور راجستھان کے مزید حصوں میں مانسون کے مزید آگے بڑھنے کیلئے حالات سازگار ہیں

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے پیشگوئی کی ہے کہ اگلے دو روز میں پنجاب، ہریانہ اور راجستھان کے مزید حصوں میں مانسون کے مزید آگے بڑھنے کیلئے حالات سازگار ہیں۔ آکاشوانی نیوز کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے IMD کے سینئر سائنسداں آر کے جینامنی نے کہا ہے کہ اُس کے دو دن کے بعد مانسون دلّی اور دوسرے علاقوں میں...

June 21, 2025 3:27 PM

views 15

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج دہرہ دون میں Police Line میں منعقدہ یوگ کیمپ میں حصہ لیا۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج دہرہ دون میں Police Line میں منعقدہ یوگ کیمپ میں حصہ لیا۔ عالمی سطح پر یوگ کو فروغ دینے میں بھارت کے اہم رول کو اجاگر کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ عالمی برادری اب بڑے پیمانے پر یوگ کا احترام کرتی ہے۔ مختلف براعظم کے لوگ اس کے فوائد کو سمجھ رہے ہیں اور اس کے ثمرات حاص...

June 21, 2025 3:21 PM

views 12

پنجاب میں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اسٹیٹ اینسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ایمس موہالی نے آج یوگ کے گیارہویں بین الاقوامی دن کے موقعے پر صحت پیشہ ور افراد کے ذریعے یوگ کا سب سے بڑا سیشن منعقد کر کے ایشیا بک آف ریکارڈس میں نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب میں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اسٹیٹ اینسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ایمس موہالی نے آج یوگ کے گیارہویں بین الاقوامی دن کے موقعے پر صحت پیشہ ور افراد کے ذریعے یوگ کا سب سے بڑا سیشن منعقد کر کے ایشیا بک آف ریکارڈس میں نیا ریکارڈ قائم کیا۔ ڈاکٹروں، ایم بی بی ایس کے طلبا، نرسنگ طلبا نیم طبی اور حفظان صحت سے...

June 21, 2025 3:15 PM

views 14

آج پورے مدھیہ پردیش میں یوگ کا گیارہواں بین الاقوامی دن پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

آج پورے مدھیہ پردیش میں یوگ کا گیارہواں بین الاقوامی دن پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ بھوپال میں اٹل پتھ پر ریاستی سطح پر یوگ کا اہتمام کیا گیا۔ وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو، قبائلی امور کے مرکزی وزیر مملکت درگاداس Uikey اور لوک سبھا کے ممبر VD Sharma نے اس میں حصہ لیا۔ ان کے علاوہ سینکڑوں دوسرے ا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔