DNA میچنگ کے ذریعے احمدآباد کے ایئر انڈیا طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے 208 افراد کی شناخت ہوچکی ہے اور 173 افراد کی جسدِ خاکی ان کے کنبوں کو سونپی جاچکی ہیں۔ احمدآباد سول اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈینٹ ڈاکٹر راکیش جوشی نے میڈیا کو اس سے آگاہ کیا۔ حکام متاثرین کی شناخت کرنے کیلئے DNA نمونے کو ملا رہے ہیں کیونکہ متاثرین میں زیادہ تر افراد کی لاشیں پہچان میں نہیں آرہی ہیں۔ x
Site Admin | June 18, 2025 10:07 PM
ڈی این اے میچنگ کے ذریعے احمدآباد کے ایئر انڈیا طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے 208 افراد کی شناخت ہوچکی ہے