علاقائی خبریں

June 26, 2025 2:47 PM

views 11

ہماچل پردیش کے مختلف حصوں میں بادل پھٹنے سے سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ پانچ افراد ہلاک اور کئی لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔

ہماچل پردیش میں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران مانسون کی موسلادھار بارش ہوئی ہے۔ ریاست کے مختلف حصوں سے سیلاب آنے اور بادل پھٹنے کے واقعات کی خبریں ملی ہیں۔ اب تک ملنے والی خبروں کے مطابق اِن واقعات میں پانچ افراد کی جانیں تلف ہوچکی ہیں۔ موسمیات کے محکمہ کے مطابق اگلے چھ دِن کے دوران ریاست میں تیز سے بہ...

June 26, 2025 10:42 AM

views 12

سیکیورٹی فورسز نے تین جولائی سے شروع ہونے والی امرناتھ یاترا کی تیاریوں کے تحت کَل بالتل بیس کیمپ پر جامع مشترکہ Mock Drill انجام دی

سیکیورٹی فورسز نے تین جولائی سے شروع ہونے والی امرناتھ یاترا کی تیاریوں کے تحت کَل بالتل بیس کیمپ پر جامع مشترکہ Mock Drill انجام دی۔ یہ مشق گاندر بل کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کی زیر نگرانی کی گئی۔ مشق کے دوران جموں و کشمیر پولس، قدرتی آفات سے نمٹنے کی مرکزی فورس NDRF، قدرتی آفات سے نمٹنے کی ریاست...

June 25, 2025 10:13 PM

views 9

ہماچل پردیش کے کُلّو ضلعے میں تین سے چار مقامات پر آج بادل پھٹنے کے واقعات پیش آئے

ہماچل پردیش کے کُلّو ضلعے میں تین سے چار مقامات پر آج بادل پھٹنے کے واقعات پیش آئے۔ جن میں خبر ہے کہ تین افراد بہہ گئے۔ اس کے علاوہ املاک کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ منالی کے جیوا نالا علاقے اور Banjar خطے کے ہورنا گڑھ میں شدید بارش کے بعد آج دوپہر بادل پھٹنے کے واقعات پیش آئے۔ Sainj وادی کے Raila Bihal...

June 25, 2025 9:50 AM

views 9

نئی دلی کے رِٹھالہ میٹرو اسٹیشن کے قریب واقع ایک فیکٹری میں کل شام زبردست آگ لگ گئی۔

نئی دلی کے رِٹھالہ میٹرو اسٹیشن کے قریب واقع ایک فیکٹری میں کل شام زبردست آگ لگ گئی۔ دلی فائر سروسز کے مطابق آگ پر قابو پانے کے لیے 16 فائر فائٹرز کو فوری طور پر جائے حادثہ پر تعینات کیا گیا ہے۔ دہلی فائر سروسز نے اطلاع دی ہے کہ صورتحال قابو میں ہے لیکن آگ بجھانے کی کارروائیاں ابھی بھی جاری ہیں۔

June 24, 2025 9:38 PM

views 9

محکمۂ موسمیات نے دلّی، ہریانہ، پنجاب اور راجستھان میں اگلے دو دن کے دوران مانسون کے مزید آگے بڑھنے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتیہ محکمۂ موسمیات نے پنجاب، ہریانہ اور راجستھان میں اگلے دو دن میں مانسون کے مزید آگے بڑھنے کیلئے سازگار موسمی صورتحال کی پیشگوئی کی ہے۔ آکاشوانی خبروں سے بات کرتے ہوئے بھارتیہ محکمۂ موسمیات کے سینئر سائنسداں آر۔ کے۔جینا منی نے کہا کہ دلّی اور دیگر علاقوں میں اگلے 36 گھنٹے میں مانسون کی بار...

June 24, 2025 10:40 AM

views 15

تلنگانہ کی ریاستی سرکار نے اس مہینے کے آخر تک ریٹائرڈ جج، جسٹس پی سی گھوش کی سربراہی میں قائم عدالتی کمیشن کے سامنے کالیشورم پروجیکٹ سے متعلق تمام حقائق پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے

  تلنگانہ کی ریاستی سرکار نے اس مہینے کے آخر تک ریٹائرڈ جج، جسٹس پی سی گھوش کی سربراہی میں قائم عدالتی کمیشن کے سامنے کالیشورم پروجیکٹ سے متعلق تمام حقائق پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریاستی کابینہ نے کَل حیدرآباد میں منعقدہ میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا۔ اس میٹنگ میں عدالتی کمیشن کے ذریعہ پروجیکٹ تفویض ...

June 23, 2025 9:29 PM

views 13

محکمہ موسمیات نے دلّی میں انتہائی تیز بارش کیلئے الرٹ جاری کی ہے اور بتایا ہے کہ مانسون بس پہنچنے ہی والا ہے۔ گجرات اور مدھیہ پردیش میں شدید بارش کی وجہ سے معمول کی زندگی متاثر ہوئی ہے

بھارتی محکمہ موسمیات نے کل تک مغربی مدھیہ پردیش میں شدید ترین بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے وسطی، مشرقی اور شمال مشرقی حصوں میں اگلے سات دن کے دوران موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے مزید کہا کہ 25 جون سے شمال مغربی بھارت میں تیز اور بہت تیز بارش کے سلسلے م...

June 23, 2025 9:38 AM

views 14

 لوک سبھا اسپیکر اوم برلا آج ممبئی میں پارلیمنٹ اور ریاستوں، مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کی قانون ساز اسمبلیوں کی تخمینہ کمیٹی کی قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔

 لوک سبھا اسپیکر اوم برلا آج ممبئی میں پارلیمنٹ اور ریاستوں، مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کی قانون ساز اسمبلیوں کی تخمینہ کمیٹی کی قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ وہ پارلیمنٹ کی تخمینہ کمیٹی کی 75ویں سالگرہ کی یادگار بھی جاری کریں گے۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس اور بھارتی پارلیمنٹ کی تخمینے...

June 23, 2025 9:19 AM

views 13

آپریشن سِندھو کے تحت 1800 سے زیادہ بھارتی باشندوں کو ایران اور اسرائیل سے نکالا جاچکا ہے

امورِ خارجہ کے وزیر مملکت Pabitra Margherita نے کل رات ایران کے شہر مشہد سے ایک خصوصی پرواز کے ذریعے نئی دلی پہنچنے والے 285 بھارتی شہریوں کا خیرمقدم کیا۔  انہوں نے کہا کہ آپریشن سندھو کے تحت اب تک ایران سے ایک ہزار 713 بھارتی شہریوں کو واپس لایا جا چکا ہے۔  انہوں نے بتایا کہ اگلے دو دن کے دوران ایر...

June 22, 2025 9:40 PM

views 14

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ نکسل مخالف کارروائی، مانسون میں بھی جاری رہے گی۔ انہوں نے اگلے سال مارچ تک ماؤنوازوں کے مکمل خاتمے کے حکومت کے عزم کو دوہرایا

وزیر داخلہ امت شاہ نے آج سہ پہر رائے پور میں نیشنل فورینسک سائنسز یونیورسٹی اور سینٹرل فورینسک سائنس لیباریٹری کا سنگ بنیاد رکھا۔ یہ چھتیس گڑھ میں فوجداری مقدمات میں انصاف کے بنیادی ڈھانچے کو مستحکم کرنے کے سلسلے میں ایک اہم قدم ہے۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جناب شاہ نے کہا کہ نکسل مخالف کارر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔