March 10, 2025 2:48 PM
8
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، آج سے ہریانہ، چنڈی گڑھ اور پنجاب کے تین روزہ دورے پر رہیں گی
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، آج سے ہریانہ، چنڈی گڑھ اور پنجاب کے تین روزہ دورے پر رہیں گی۔ اپنے دورے کے پہلے دن وہ حصار کی سائنس اور ٹیکنالوجی کی گرُو جَم بھیشور یونیورسٹی کی تقسیم اسناد تقریب میں شرکت کریں گی۔ اسی دن صدر جمہوریہ برہم کماری کی گولڈن جوبلی تقریبات کے موقع پر ”مجموعی صحت وتندرستی کیلئے رو...