قومی

March 9, 2025 3:43 PM

views 20

بھارت نے کیلیفورنیا میں ہندو مندر میں تخریبی کارروائی کی مذمت کی ہے اور قصور واروں کے خلاف سخت کارروائی کئے جانے کی مانگ کی ہے

بھارت نے، کیلی فورنیا میں Chino - Hills کے مقام پر ایک ہندو مندر میں توڑ پھوڑ کی مذمت کی ہے۔ میڈیا کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے، وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ وزارت نے قانون نافذ کرنے والے مقامی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ اس توڑ پھوڑ کے ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت کارروائی کریں۔ وزارت ن...

March 9, 2025 9:57 AM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی منگل سے ماریشس کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی منگل سے ماریشس کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ نئی دلّی میں میڈیا کے افراد سے بات کرتے ہوئے خارجہ سکریٹری وِکرم مسری نے کہا کہ بھارت کے ماریشس کے ساتھ تعلقات ثقافتی سطح پر انتہائی مضبوط اور مشترکہ تاریخی اعتبار سے کافی مستحکم ہیں اور یہ مضبوط تعلقات کئی صدیوں پرانے ہیں، جن کی ج...

March 9, 2025 9:53 AM

views 18

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا دوسرا مرحلہ کل سے شروع ہوگا۔ اجلاس کے دوسرے مرحلے میں 20 نشستیں ہوں گی، جو 4 اپریل تک جاری رہے گا۔

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا دوسرا مرحلہ کل سے شروع ہوگا۔ اجلاس کے دوسرے مرحلے میں 20 نشستیں ہوں گی، جو 4 اپریل تک جاری رہے گا۔ اجلاس کے دوران سال 2025-26 کے لیے گرانٹس کی مانگ اور متعلقہ تصرف بِل پر بحث اور ووٹنگ ہوگی۔ اس کے علاوہ بیکنگ قوانین کے ترمیمی بِل، ساحلی شپنگ بِل 2024،  2024 کا Tribhuvan Sahk...

March 9, 2025 9:51 AM

views 27

دلّی سرکار نے، غریب خواتین کو ہر ماہ ڈھائی ہزار روپے فراہم کرنے کے لیے مہیلا سَمردھی یوجنا کو منظوری دے دی ہے۔

دلّی سرکار نے، غریب خواتین کو ہر ماہ ڈھائی ہزار روپے فراہم کرنے کے لیے مہیلا سَمردھی یوجنا کو منظوری دے دی ہے۔ اس بات کا اعلان ایک پریس کانفرنس کے دوران دلّی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کیا۔ انہوں نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کہا کہ دلّی سرکار کی کابینہ کی ایک میٹنگ ہوئی تھی، جس میں اس اسکیم کو ...

March 9, 2025 9:49 AM

views 17

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ بھارت کو امریکہ کے ساتھ معاشی ترقی کو فروغ دینے اور بغیر رکاوٹ کے سپلائی چین کو یقینی بنانے کے لیے، بہتر تجارتی معاہدے کی توقع ہے۔

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ بھارت کو امریکہ کے ساتھ معاشی ترقی کو فروغ دینے اور بغیر رکاوٹ کے سپلائی چین کو یقینی بنانے کے لیے، بہتر تجارتی معاہدے کی توقع ہے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ محصولات سے متعلق، بڑھتے ہوئے عالمی تنازعے کے درمیان بھارت کو ہوشیاری سے قدم اٹھانا ہوگا تاکہ زیادہ امریکی م...

March 9, 2025 9:47 AM

views 21

بھارت نے حال ہی میں طے پائے باہمی طور پر سودمند دو طرفہ تجارتی معاہدوں کے تحت اہم ممالک جیسے آسٹریلیا، متحدہ عرب امارات، سوئٹزر لینڈ، اور ناروے کے لیے اوسطاً نافذ کیے جانے والے محصولات میں نمایاں کمی کردی ہے۔

بھارت نے حال ہی میں طے پائے باہمی طور پر سودمند دو طرفہ تجارتی معاہدوں کے تحت اہم ممالک جیسے آسٹریلیا، متحدہ عرب امارات، سوئٹزر لینڈ، اور ناروے کے لیے اوسطاً نافذ کیے جانے والے محصولات میں نمایاں کمی کردی ہے۔ ذرائع اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ دیگر شراکتداروں کے علاوہ اسی طرح کے مذاکرات یوروپی یو...

March 9, 2025 9:46 AM

views 17

وزارتِ محنت اور روزگار نے پلیٹ فارم پر کام کرنے والے ورکرز پر زور دیا ہے کہ وہ باقاعدہ منظوری اور   آیوشمان بھارت پردھان منتری جَن آروگیہ یوجنا AB-PMJAY سے فائدہ حاصل کرنے کے لیے، ای-شرم پورٹل پر اپنا اندراج کرائیں۔

وزارتِ محنت اور روزگار نے پلیٹ فارم پر کام کرنے والے ورکرز پر زور دیا ہے کہ وہ باقاعدہ منظوری اور   آیوشمان بھارت پردھان منتری جَن آروگیہ یوجنا AB-PMJAY سے فائدہ حاصل کرنے کے لیے، ای-شرم پورٹل پر اپنا اندراج کرائیں۔ AB-PMJAY صحت اسکیم ملک کے 31 ہزار سے زیادہ سرکاری اور پینل میں شامل پرائیویٹ اسپتالو...

March 9, 2025 9:33 AM

views 32

بھارتیہ محکمہئ موسمیات نے ہمالیائی ذیلی مغربی بنگال میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتیہ محکمہئ موسمیات نے ہمالیائی ذیلی مغربی بنگال میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ نے جموں و کشمیر لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد، ہماچل پردیش کے بھی اکا دکا مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ نے تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل میں بھی اسی...

March 8, 2025 9:57 PM

views 16

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ ایک ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر، خواتین کی خود انحصاری، خود اعتمادی، خود مختاری اور اُنہیں بااختیار بنا کر ہی کی جاسکتی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ ایک ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر، خواتین کی خود انحصاری، خود اعتمادی، خود مختاری اور اُنہیں بااختیار بنا کر ہی کی جاسکتی ہے۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آج نئی دلّی میں ”ناری شکتی سے وکست بھارت“ کے موضوع پر منعقدہ ایک روزہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے ...

March 8, 2025 9:55 PM

views 6

وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے نَوساری میں لکھپتی دیدی سمیلن کے دوران ڈھائی لاکھ سے زیادہ خواتین کو 450 کروڑ روپے تقسیم کیے

وزیر اعظم نریندر مودی نے خواتین کی زندگی کو بہتر بنانے کیلئے حکومت کے ذریعے کئے گئے اہم اقدامات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کی سرکار خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے پُرعزم ہے۔ آج خواتین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر گجرات کے Navasari میں لکھ پتی دیدی سمیلن میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے جناب مودی نے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔