March 10, 2025 9:39 PM
12
وزیر اعظم نریندر مودی آج رات ماریشس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ جناب مودی ماریشس کے قومی دن کی تقریبات میں شرکت کریں گے
وزیر اعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر کل صبح ماریشس پہنچیں گے۔ وزیر اعظم کا ماریشس کا دورہ بھارت-ماریشس تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے بہت ہی اہم مانا جارہا ہے۔ کل 11 مارچ کو ماریشس کے اپنے دورے کے پہلے دن وزیر اعظم نریندر مودی، سر سیووساگر رام غلام بوٹ نیکل گارڈن جائیں گے اور سر سیووساگر رام غلام...