قومی

March 11, 2025 2:43 PM

views 41

وزیر اعظم نریندر مودی آج ماریشس کے اپنے ہم منصب نوین چندر رام غلام کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ وہ آج شام ایک کمیونٹی تقریب سے بھی خطاب کریں گے

  وزیر اعظم نریندر مودی آج ماریشس کے اپنے ہم منصب نوین چندر رام غلام کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ وہ آج شام ایک کمیونٹی تقریب سے بھی خطاب کریں گے وزیراعظم نریندر مودی آج صبح دو دن کے دورے پر ماریشس پہنچے ہیں، جہاں ماریشس کے وزیراعظم نوین چندر رام غلام نے ہوائی اڈے پر اُن کا پُرجوش خیر مقدم کیا۔ وزی...

March 11, 2025 2:40 PM

views 34

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے بھٹنڈہ میں سنٹرل یونیورسٹی آف پنجاب کی تقسیمِ اسناد تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے یونیورسٹی کو نہ صرف بھارت بلکہ بیرونی ملکوں کی مختلف ثقافتوں کا بھی سَنگم قرار دیا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ سینٹرل یونیورسٹی آف پنجاب نہ صرف بھارت بلکہ بیرونی ملکوں کی مختلف ثقافتوں کا بھی سَنگم ہے، جہاں طلباء اور اساتذہ میں بھارت کے تنوع کی عکاسی ہوتی ہے۔ اس طرح کے ادارے ہمارے ملک کی فعال اور شاندار ثقافت کے نمائندہ ادارے ہیں۔ انہوں نے یہ بات آج بھٹنڈہ میں یونیورسٹی ک...

March 11, 2025 2:38 PM

views 16

حکومت اگلے تین برس میں ملک کے ہر ضلعے میں Day Care کینسر سینٹر قائم کرے گی

  مرکزی حکومت اگلے تین میں ملک بھر کے ہر ضلع میں Day care cancer centre کھولے گی۔ راجیہ سبھا میں آج ایک ضمی سوال کا جواب دیتے ہوئے مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے کہا کہ سال 2025-26 میں 200 ڈے کیئر سینٹر کھولے جائیں گے۔ ایک حالیہ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے جناب نڈا نے کہا کہ آیوشمان بھارت پی ایم جن آ...

March 11, 2025 2:37 PM

views 21

مرکز نے اڑد کی دال کی ڈیوٹی سے مستثنیٰ کی درآمدات میں اگلے سال 31 مارچ تک توسیع کردی ہے

حکومت نے اڑد کی دال کی محصول سے مستثنیٰ درآمدات میں اگلے سال 31 مارچ تک ایک اور سال توسیع کی ہے۔ ایک نوٹیفیکیشن میں غیر ملکی تجارت کے ڈائریکٹریٹ جنرل نے کہا کہ اڑد کی محصول سے پاک درآمداتی پالیسی میں 31 مارچ 2026 تک کیلئے اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ التزام اس سال مارچ کے آخر تک موثر ہو جائے گا۔ اس اقدام سے...

March 11, 2025 10:19 AM

views 15

وزیراعظم نریندر مودی آج پورٹ لوئی میں، ماریشس کے اپنے ہم منصب نوین چندر رام غلام کے ساتھ بات چیت کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی ماریشس کے دو دن کے دورے پر آج صبح پورٹ لوئی پہنچ گئے ہیں۔ وہ اپنے دورے کے موقع پر مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ جناب مودی آج Sir Seewoosagar رام غلام بوٹانیکل گارڈن جائیں گے اور Sir Seewoosagar رام غلام اور    Sir Anerood Jugnauth کو خراجِ عقیدت پیش کریں گے۔ جناب مودی اِس کا...

March 11, 2025 10:15 AM

views 17

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج سینٹرل یونیورسٹی آف پنجاب اور ایمز بھٹنڈہ کی تقسیمِ اسناد کی تقریبات میں شرکت کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے پنجاب اور مرکز کے زیر انتظام علاقہ چندی گڑھ کے دو روزہ دورے پر رہیں گی۔ پنجاب کے اپنے اس دورے کے دوران محترمہ مرمو سینٹرل یونیورسٹی آف پنجاب اور آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس AIIMS بھٹنڈہ کے جلسۂ تقسیم اسناد کی تقریبات میں شرکت کریں گی۔  ان دونوں تقریبات میں دیگر ...

March 11, 2025 10:14 AM

views 11

شمالی ریلوے ہولی کے تہوار کے مدِّ نظر 400 سے زیادہ خصوصی ریل گاڑیاں چلا رہا ہے

شمالی ریلوے ہولی کے تہوار سے پہلے مسافروں کی سہولت کے لیے 400 سے زیادہ خصوصی ٹرینیں چلا رہا ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرے ہوئے شمالی ریلوے کے چیف رابطہ عامہ افسر ہمانشو شیکھر اُپادھیائے نے بتایا کہ مسافروں کی آسانی کے لیے جامع انتظامات کیے گئے ہیں۔ انہوں نے اس بات کو اجاگر کیا کہ قومی راجدھانی م...

March 11, 2025 10:12 AM

views 10

سرکار نے مطلع کیا ہے کہ e-Shram پورٹل پر  30کروڑ 68 لاکھ سے زیادہ غیر منظم کارکنوں نے اپنا اندراج کرایا ہے۔

سرکار نے مطلع کیا ہے کہ e-Shram پورٹل پر  30کروڑ 68 لاکھ سے زیادہ غیر منظم کارکنوں نے اپنا اندراج کرایا ہے۔ غیر منظم کارکنوں کا ایک جامع قومی Database تیار کرنے کے لیے 2021 میں یہ پورٹل شروع کیا گیا تھا۔ لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں لیبر اور روزگار محکمے کی وزیر مملکت Shobha Karandlaje ن...

March 11, 2025 10:09 AM

views 14

زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت نے سال 2024-25 کے لیے زرعی فصلوں کی پیداوار کا دوسرا پیشگی تخمینہ جاری کیا

زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت نے سال 2024-25 کے لیے بڑی زرعی فصلوں کی پیداوار کا دوسرا پیشگی تخمینہ جاری کردیا ہے۔ خریف فصلوں کے اناج کی پیداوار کا تخمینہ تقریباً ایک ہزار 664 لاکھ میٹرک ٹن لگایا گیا ہے جبکہ ربیع کے اناج کی پیداوار ایک ہزار 645 لاکھ میٹرک ٹن سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ خریف کے چ...

March 11, 2025 10:02 AM

views 16

بھارت نے طبی اشیا اور سامان کے انضباطی شعبے میں اشتراک کے لیے آرمینیا کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔

بھارت نے طبی اشیا اور سامان کے انضباطی شعبے میں اشتراک کے لیے آرمینیا کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔ کَل دلی میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور آرمینیا کے وزیر خارجہ Ararat Mirzoyan کی موجودگی میں اِس مفاہمت نامے پر دستخط کیے گئے۔ دونوں وزراءِ خارجہ نے ڈجیٹل ٹیکنالوجی اور دواسازی کے شعب...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔