قومی

March 10, 2025 10:12 AM

views 15

بھارت- کرغستان مشترکہ خصوصی فورسز مشق کا 12 واں مرحلہ آج کرغستان میں شروع ہوگا۔

بھارت- کرغستان مشترکہ خصوصی فورسز مشق کا 12 واں مرحلہ آج کرغستان میں شروع ہوگا۔ یہ 14 روزہ Khanjar-XII مشترکہ مشق اس مہینے کی 23 تاریخ تک جاری رہے گی۔ اِس مشق کا مقصد انسداد دہشت گردی اور خصوصی فورسز کی کارروائیوں میں شہری اور پہاڑی بلند بالا علاقے کے حالات کے تعلق سے تجربات اور بہترین طریقوں کا تبا...

March 10, 2025 9:57 AM

views 49

بھارتی محکمہ موسمیاتIMD  نے آج جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفر آباد میں دور دور تک موسلہ دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیاتIMD  نے آج جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفر آباد میں دور دور تک موسلہ دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق ہماچل پردیش، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل میں گرج چمک اور بجلی کا بھی امکان ہے۔ موسمیات سے متعلق ادارے نے کونکن، گوا اور گجرات میں اگلے دو روز کے دوران گرمی ر...

March 9, 2025 9:55 PM

views 25

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، کل سے ہریانہ، چنڈی گڑھ اور پنجاب کے تین روزہ دورے پر رہیں گے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، کل سے ہریانہ، چنڈی گڑھ اور پنجاب کے تین روزہ دورے پر رہیں گے۔ اپنے دورے کے پہلے دن وہ حصار کے گرُو جَم بھیشور یونیورسٹی آف سائنس و ٹیکنالوجی کی تقسیم اسناد کی تقریب میں شرکت کریں گی۔ اسی دن صدر جمہوریہ برہم کماری کی گولڈن جوبلی تقریبات کے موقع پر ایک ریاستی سطح کی مہم ”روحان...

March 9, 2025 9:54 PM

views 14

وزیر اعظم نریندر مودی 11 مارچ کو دو روزہ دورے پر ماریشس پہنچیں گے۔ جناب مودی ماریشس کے قومی دن کی تقریبات میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی 11 مارچ کو دو روزہ دورے پر ماریشس پہنچیں گے۔ جناب مودی ماریشس کے قومی دن کی تقریبات میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔ ماریشس کے لوگوں میں وزیراعظم جناب مودی کے دورے کے تعلق سے کافی جوش وخروش دیکھا جارہا ہے۔ ماریشس کی 70 فیصد آبادی بھارت نژاد ہے۔ ماریشس میں گنگا تالاب کے ن...

March 9, 2025 9:50 PM

views 13

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈا نے ملک میں سبھی کیلئے صحت کو یقینی بنانے اور صحت عامہ کے اداروں کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈا نے ملک میں سبھی کیلئے صحت کو یقینی بنانے اور صحت عامہ کے اداروں کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ جناب نڈا آج نئی دلّی میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر NIHFW کے 48ویں یومِ تاسیس کی سالانہ تقریب سے ورچوئل وسیلے سے خطاب کر رہے تھے۔ جن...

March 9, 2025 9:49 PM

views 19

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ کو بے چینی کی شکایت کے بعد نئی دلّی کے ایمس اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ کو بے چینی کی شکایت کے بعد نئی دلّی کے ایمس اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ نائب صدر کو گزشتہ رات اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق جناب دھنکھڑ کی حالت اب مستحکم ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نائب صدر کی اہلیہ ڈاکٹر سدیش دھنکھڑ سے بات کی اور ان کی خیریت در...

March 9, 2025 9:47 PM

views 19

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا دوسرا مرحلہ، کل سے شروع ہو رہا ہے

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا دوسرا مرحلہ کَل سے شروع ہوگا۔ چار اپریل تک جاری رہنے والے بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے میں 20 نشستیں ہوں گی۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، کَل منی پور کیلئے بجٹ پیش کریں گی۔ پچھلے مہینے وزیر اعلیٰ این برین سنگھ کے استعفے کے بعد سے منی پور میں صدر راج نافذ ہے۔ہمارے نامہ نگار نے خبر ...

March 9, 2025 4:06 PM

views 8

اڈیشہ کے سابق کابینی وزیر Ananta Das کا آج صبح سویرے بھوبنیشور میں ان کی رہائش گاہ پر انتقال ہوگیا

اڈیشہ کے سابق کابینی وزیر Ananta Das کا آج صبح سویرے بھوبنیشور میں ان کی رہائش گاہ پر انتقال ہوگیا۔   بی جے ڈی کے 85 سالہ لیڈر طویل عرصہ سے بیمار چل رہے تھے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ان کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، صدر جمہوریہ مرمو نے کہا کہ آزمودہ کار بی جے ڈی ل...

March 9, 2025 4:04 PM

views 17

نائب صدرِ جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ کو بے چینی کی شکایت کے بعد کل رات نئی دلّی کے ایمس میں داخل کرایا گیا ہے

نائب صدرِ جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ کو بے چینی کی شکایت کے بعد کل رات نئی دلّی کے ایمس میں داخل کرایا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ جناب دھنکھڑ کی حالت مستحکم ہے۔ اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی کے ایمس گئے اور جناب جگدیپ دھنکھڑ کی حالت دریافت کی۔ انھوں نے اُن کی اچھی صحت اور جلد صحت یابی کی دعا ب...

March 9, 2025 4:01 PM

views 15

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ بھارت، اقتصادی ترقی کو فروغ دینے اور بلا رکاوٹ سپلائی سلسلے کو یقینی بنانے کی غرض سے، امریکہ کے ساتھ ایک بہتر تجارتی سمجھوتے کا منتظر ہے

  وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ بھارت، اقتصادی ترقی کو فروغ دینے اور بلا رکاوٹ سپلائی سلسلے کو یقینی بنانے کی غرض سے، امریکہ کے ساتھ ایک بہتر تجارتی سمجھوتے کا منتظر ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ محصولات سے متعلق، بڑھتے ہوئے عالمی تنازعے کے درمیان بھارت کو چابکدستی سے قدم اٹھانا ہوگا تاکہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔