July 25, 2024 10:08 AM
مرکزی وزیر انّا پورنا دیوی نے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں کی بہبود کے لیے بجٹ رقومات میں اضافے سے خواتین کی زیر قیادت ترقی کے تئیں سرکار کے عہد کی عکاسی ہوتی ہے۔
خواتین اور بچوں کی بہبود کی مرکزی وزیر انّا پورنا دیوی نے کہا ہے کہ نئے مالی سال میں خواتین کی بہبود اور انھیں بااختیار بنانے کی مد میں عام بجٹ میں تین لاکھ 30 ہزار کروڑ...