قومی

April 5, 2025 9:53 PM

views 18

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے رام نومی کے موقع پر    عوام الناس کو مبارکباد دی ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے رام نومی کے موقع پر    عوام الناس کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے اُجاگر کیا کہ یہ تہوار بھگوان رام کی سالگرہ منانے کا ہے۔ صدر جمہوریہ مرمو نے زور دے کر کہاکہ بھگوان رام کی شجاعت سے پُر زندگی کا سفر، ہر کسی کو سچائی، دھرم اور اخلاقیات کی   راہ اختیار کرنے ...

April 5, 2025 9:47 PM

views 22

اقلیتی امور کی وزارت نے وقف ترمینی بل 2025 سے متعلق غلط فہمیوں کو آج یہ کہتے ہوئے دورکر دیا ہے کہ وقف ایکٹ 1995 کے آغاز سے پہلے اور وقف ایکٹ 1995 کے تحت وقف کے طور پر رجسٹرڈ کی گئی کسی بھی املاک کو ختم نہیں کیا جائے گا

اقلیتی امور کی وزارت نے وقف ترمینی بل 2025 سے متعلق غلط فہمیوں کو آج یہ کہتے ہوئے دورکر دیا ہے کہ وقف ایکٹ 1995 کے آغاز سے پہلے اور وقف ایکٹ 1995 کے تحت وقف کے طور پر رجسٹرڈ کی گئی کسی بھی املاک کو ختم نہیں کیا جائے گا۔ اُس نے کہا ہے کہ اگر کسی املاک کو وقف کر  دیا جاتا ہے وہ ہمیشہ کیلئے وقف ہی رہے ...

April 5, 2025 9:39 PM

views 14

مرکز نے بہار، ہماچل پردیش، تمل ناڈو اور پڈوچیری کیلئے، ایک ہزار 280 کروڑ روپے کی رقم،  قدرتی آفات سے متعلق امداد کے طور پر جاری کی ہے

سرکار نے بہار، ہماچل پردیش، تمل ناڈو اور مرکز کے انتظام والے علاقے پڈوچیری کیلئے ایک ہزار 280 کروڑ روپے سے زیادہ کی اضافی امداد کی منظوری دی ہے جنہیں گزشتہ برس قدرتی آفات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ وزارتِ داخلہ نے آج ایک بیان میں بتایا ہے کہ سرکار نے باقاعدہ درخواست موصول ہونے کا انتظار کئے بغیر آفات کے...

April 5, 2025 4:21 PM

views 14

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کابینہ کے ذریعہ چار ملٹی ٹریکنگ ریل پروجیکٹس اور متحرک گاؤں پروگرام دوئم کو منظوری دیے جانے کے فیصلے کی ستائش کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کابینہ کے ذریعہ چار ملٹی ٹریکنگ ریل پروجیکٹس اور متحرک گاؤں پروگرام دوئم کو منظوری دیے جانے کے فیصلے کی ستائش کی۔ سلسلے وار سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ ملٹی ٹریکنگ ریل پروجیکٹس سے ملک کے ڈھانچہ جاتی رابطے میں بہتری، سہولت کو فروغ، لاجسٹکس کی لاگت میں کمی اور س...

April 5, 2025 4:17 PM

views 11

مرکزی وزیر سربانند سونووال نے آج نئی دلّی میں باسٹھ ویں قومی بحری دن کے موقع پر بحری بیداری واکاتھون کو جھنڈی دکھائی۔

مرکزی وزیر سربانند سونووال نے آج نئی دلّی میں 62 ویں قومی بحری دن کے موقع پر بحری بیداری واکاتھون کو جھنڈی دکھائی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ ہر شہری کو بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے اپنا تعاون پیش کرنا چاہئے اور کردار ادا کرنا چاہئے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ اگر ملک ک...

April 5, 2025 4:13 PM

views 17

وزیراعظم نریندر مودی نے آج قومی بحری دن کے موقع پر بھارت کی مالا مال اور شاندار بحری تاریخ کو یاد کیا۔  

وزیراعظم نریندر مودی نے آج قومی بحری دن کے موقع پر بھارت کی مالا مال اور شاندار بحری تاریخ کو یاد کیا۔    سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں ویڈیو مشترک کرتے ہوئے جناب مودی نے ملک کی تعمیر میں بحری سیکٹر کے ذریعہ ادا کئے گئے رول کو اُجاگر کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت بھارت کی ترقی کیلئے بحری شعبے اور بند...

April 5, 2025 4:12 PM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک کے سابق نائب وزیر اعظم بابو جگ جیون رام کے یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک کے سابق نائب وزیر اعظم بابو جگ جیون رام کے یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ محروم و مظلوم طبقوں کے حقوق کیلئے ان کی زندگی بھر کی جدوجہد سے ہمیں ہمیشہ تحریک ملتی رہے گی۔×

April 5, 2025 4:10 PM

views 11

آزمودہ کار فلم اداکار اور ہدایت کار منوج کمار کی آخری رسوم آج ممبئی میں پون ہنس شمشان گھاٹ پر پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں۔

آزمودہ کار فلم اداکار اور ہدایت کار منوج کمار کی آخری رسوم آج ممبئی میں پون ہنس شمشان گھاٹ پر پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں۔ کَل ممبئی کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں ایک طویل علالت کے بعد اُن کا انتقال ہوگیا تھا۔ امیتابھ بچن، پریم چوپڑہ، سلیم خان اور رضامراد سمیت بھارتی فلم انڈسٹری کے متعدد اداک...

April 5, 2025 4:08 PM

views 29

بھارت کے محکمہ موسمیات نے بھارت کے شمال مشرقی علاقوں میں اگلے چار سے پانچ دن تک گرمی کے حالات کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے بھارت کے شمال مشرقی علاقوں میں اگلے 4 سے 5 دن تک گرمی کے حالات کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق اگلے دو دن تک ہماچل پردیش کے دور دراز علاقوں میں گرمی کے حالات برقرار رہنے کا امکان ہے، جبکہ دلّی، ہریانہ، راجستھان، مغربی اترپردیش، پنجاب اور گجرات میں اس مہینے کی 9 تاریخ تک...

April 5, 2025 4:01 PM

views 18

بھارت اور سری لنکا نے تجارت، توانائی اور دفاع کے شعبوں میں سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کولمبو میں سری لنکا کے صدر انورا کُمارا دِساّ نائیکے کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی ہے، جس کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان کلیدی اور ترقیاتی شراکت داری کو تقویت دینا ہے۔ دونوں رہنماؤں کی موجودگی میں توانائی اور دفاع سمیت کئی شعبوں میں تعاون اور اشتراک کے سمجھوتوں پر بھی دستخط ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔