قومی

April 7, 2025 2:58 PM

views 18

یوگا کے بین الاقوامی دن 2025 کیلئے 75 روزہ اُلٹی گنتی کے موقع پر آج صبح کلنگا اسٹیڈیم میں یوگا مہوتسو کا انعقاد کیا

آیوش کی وزارت نے یوگا کے مرارجی دیسائی قومی انسٹی ٹیوٹ کے ساتھ اشتراک میں یوگا کے بین الاقوامی دن 2025 کیلئے 75 روزہ اُلٹی گنتی کے موقع پر آج صبح کلنگا اسٹیڈیم میں یوگا مہوتسو کا انعقاد کیا۔ آیوش اور صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر مملکت پرتاپ راؤ گنپت راؤ جادھو نے حکومت کے چار بڑے یوگا پروگرامو...

April 7, 2025 2:56 PM

views 10

اعدد وشمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت (MOSPI) نے ریاستی سرکار کے وزیروں کی ایک کانفرنس کے دوران نومنظم Microdata Portal کا آغاز کیا۔

اعدد وشمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت (MOSPI) نے ریاستی سرکار کے وزیروں کی ایک کانفرنس کے دوران نومنظم Microdata Portal کا آغاز کیا۔ ایک بیان میں MOSPI نے اِسے اعداد وشمار کے سرکاری نظام میں اعدادوشمار تک رسائی میں اضافے اور جدید ٹیکنالوجی کو مربوط کرنے کے سلسلے میں ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔ اس نے ...

April 7, 2025 2:48 PM

views 17

Waves-2025 سربراہ کانفرنس کے Create اِن انڈیا چیلنج کے حصے کے طور پر Truth Tell Hackathon کا گرینڈ فنالے ہورہا ہے

 Waves-2025 سربراہ کانفرنس کے Create اِن انڈیا چیلنج کے حصے کے طور پر Truth Tell Hackathon کا گرینڈ فنالے ہورہا ہے۔ اس میں پانچ ہزار 600 سے زیادہ ٹیموں نے شرکت کی اور آج کے فنالے میں 25 ٹیمیں مقابلہ کررہی ہیں۔ سرکردہ پانچ ٹیموں کو 10 لاکھ روپے کا نقد انعام دیا جائے گا۔×

April 7, 2025 10:18 AM

views 22

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج Lisbon میں، پُرتگال کے اپنے ہم منصب Marcelo Rebelo De Sousa کے ساتھ وفد کی سطح کی بات چیت کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو پرتگال اور سلوواکیہ کے اپنے سرکاری دورے کے پہلے مرحلے کے تحت آج صبح سویرے Lisbon پہنچیں۔ صدر مرمو پرتگال کے اپنے ہم منصب Marcelo Rebelo de Sousa کے ساتھ وفد سطح کی بات چیت کریں گی۔ محترمہ مرمو، پرتگال کے وزیر اعظم Luis Montenegro اور پارلیمنٹ کے اسپیکر Jose Pdro Aguiar Branco...

April 7, 2025 10:17 AM

views 24

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ امرناتھ یاترا کے لیے حفاطتی صورتِحال اور تیاریوں کا جائزہ لینے کے مقصد سے جموں و کشمیر کے تین روزہ دورے پر جموں پہنچ گئے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے BJP کے ارکانِ اسمبلی اور پارٹی کے سینئر لیڈروں کو یقین دلایا ہے کہ جموں خطے میں دہشت گردی سے متعلق صورتحال پر جلد ہی قابو پا لیا جائے گا۔ انہوں نے جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے سے متعلق مرکزی حکومت کے موقف کو دہرایا اور کہا کہ جموں و کشمیر کو مناسب وقت پر ریاست کا در...

April 7, 2025 10:15 AM

views 13

سود کی بنیادی شرحیں طے کرنے کے لیے، RBI کی مالی پالیسی کمیٹی کی تین روزہ میٹنگ آج شروع ہوگی۔

بھارتیہ ریزرو بینک RBIکی مالی پالیسی کی کمیٹیMPC  کی تیسری میٹنگ آج ممبئی میں منعقد ہوگی۔ میٹنگ میں سود کی شرحوں یا Repo Rates طے کی جائیں گی۔ یہ میٹنگ مالی سال 2025-26 کی مالی پالیسی سے متعلق پہلی میٹنگ ہوگی، جس میں مرکزی بینک کی، قرض کی بنیادی شرحیں طے کی جائیں گی۔ اِن شرحوں کا اعلان بدھ کو کیا جا...

April 7, 2025 10:13 AM

views 20

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت نے پچھلے دس سال میں ملک کی سبھی اطراف کو باہم مربوط کرنے کے مقصد سے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کی بہت سی کوششیں کی ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت نے پچھلے دس سال میں ملک کی سبھی اطراف کو باہم مربوط کرنے کے مقصد سے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کی بہت سی کوششیں کی ہیں۔ انھوں نے رامیشورم میں پامبن پُل کا افتتاح کیا اور  تمل ناڈو میں ریل اور سڑک پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا، جس پر آٹھ ہزار 300 کروڑ روپے کا ...

April 6, 2025 10:08 PM

views 23

آج ملک کے مختلف حصوں میں رام نومی کا تہوار مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کیساتھ منایا جارہا ہے۔

آج ملک کے مختلف حصوں میں رام نومی کا تہوار مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کیساتھ منایا جارہا ہے۔ یہ تہوار بھگوان رام کے یوم پیدائش کے طور پر منایا جاتا ہے جو بھگوان وشنو کے ساتویں اوتارہیں۔ ایودھیہ میں لوگ جوش و خروش کے ساتھ رام نومی منا رہے ہیں۔ رام نگری میں رام نومی کے موقع پر شری رام جنم بھومی مندر م...

April 6, 2025 10:03 PM

views 16

بھارتی بحریہ کے جہاز آئی این ایس Trikand  نے عمان کے ساحل سے تقریباً 350 بحری میل مشرق میں ایک ماہی گیر کشتی کے پاکستانی عملے کو فوری طبی امداد فراہم کی ہے۔

بھارتی بحریہ کے جہاز آئی این ایس Trikand  نے عمان کے ساحل سے تقریباً 350 بحری میل مشرق میں ایک ماہی گیر کشتی کے پاکستانی عملے کو فوری طبی امداد فراہم کی ہے۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ بحریہ کے اسٹیلتھ فریگیٹ، آئی این ایس Trikand  کو ایک ایرانی جہاز العمیدی کی طرف سے پریشانی کی کال موصول ہوئی، جہاں عملے...

April 6, 2025 10:00 PM

views 18

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کل سماجی ترقی اور انصاف کے لئے پارلیمانی کارروائی کے موضوع پر منعقدہ بین پارلیمانی یونین (آئی پی یو) کی 150 ویں اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے، مساوات اور سماجی شمولیت کے تئیں بھارتی آئین کے عزم کو اجاگر کیا

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کل سماجی ترقی اور انصاف کے لئے پارلیمانی کارروائی کے موضوع پر منعقدہ بین پارلیمانی یونین (آئی پی یو) کی 150 ویں اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے، مساوات اور سماجی شمولیت کے تئیں بھارتی آئین کے عزم کو اجاگر کیا۔ جناب برلا نے انصاف پر زور دینے کے لیے تعزیرات ہند کی جگہ بھارتی نی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔