April 7, 2025 10:13 PM
20
وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت ملک کی سرحدوں کے تحفظ کیلئے الیکٹرانک نگراں نظام تعینات کررہی ہے۔
مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے آج کہا ہے کہ حکومت ملک کی سرحدوں کے تحفظ کیلئے ایک الیکٹرانک نگراں نظام تعینات کررہی ہے اور یہ ٹیکنالوجی جموں و کشمیر میں دہشت گردوں کی دراندازی پر قابو پانے میں سرحد پار زیرِ زمین سرنگوں کا پتہ لگانے اور انہیں ختم کرنے میں استعمال کی جائے گی۔ جناب شاہ مرکز کے زیرِ انتظا...