قومی

April 5, 2025 10:22 AM

views 23

وزیراعظم نریندر مودی آج کولمبو میں سری لنکا کے صدر اَنورا کمارا دِسّا نائیکے کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے۔ مختلف شعبوں میں بھارت کی حمایت والے بہت سے اقدامات کا اعلان کیا جائے گا۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج کولمبو میں، سری لنکا کے صدر اَنورا کمارا دِسّا نائیکے کے ساتھ وسیع بات چیت کریں گے۔ جِس کا مقصد خاص طور پر توانائی، تجارت، کنکٹوٹی، ڈجیٹلائیزیشن اور دفاع کے میدانوں میں، دو طرفہ تعلقات کو مستحکم کرنا ہے۔ جناب مودی، تین روزہ سرکاری دورے پر کَل شام سری لنکا کی راجدھانی پہنچے ہ...

April 5, 2025 10:16 AM

views 7

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے امیگریشن اور غیر ملکی افراد سے متعلق بل 2025 کو منظوری دے دی ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے امیگریشن اور غیر ملکی افراد سے متعلق بل 2025 کو منظوری دے دی ہے۔ اِس بل میں، بھارت میں غیر ملکی افراد کے امیگریشن، داخلے اور قیام کے ضابطے بیان کیے گئے ہیں۔ اِس قانون نے پاسپورٹ یعنی بھارت میں داخلے سے متعلق قانون 1920، غیر ملکی افراد کے رجسٹریشن سے متعلق قانون 1939، غیر م...

April 5, 2025 10:13 AM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی نے بمسٹیک میں ادارے اور صلاحیت سازی کے تئیں، بھارت کی قیادت والے بہت سے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بمسٹیک میں ادارے اور صلاحیت سازی کے تئیں، بھارت کی قیادت والے بہت سے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ بمسٹیک کا مطلب ہے ”کئی شعبوں میں تکنیکی اور اقتصادی تعاون کے، خلیجِ بنگال کے اقدام“۔ بینکاک میں کَل چھٹی بمسٹیک سربراہ کانفرنس میں شرکت کرتے ہوئے وزیراعظم نے 21 نکاتی ایکشن پلان کی ...

April 5, 2025 10:07 AM

views 15

کامرس اور صنعتوں کے وزیر پیوش گوئل نے زور دے کر کہا ہے کہ بھارت اختراع اور ٹیکنالوجی والی قیادت سے نمو کے معاملے میں عالمی لیڈر کے طور پر اُبھرنے کے لیے تیار ہے۔

کامرس اور صنعتوں کے وزیر پیوش گوئل نے زور دے کر کہا ہے کہ بھارت اختراع اور ٹیکنالوجی والی قیادت سے نمو کے معاملے میں عالمی لیڈر کے طور پر اُبھرنے کے لیے تیار ہے۔ نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں اِسٹارٹ اَپ مہا کمبھ کے دوسرے ایڈیشن سے کل خطاب کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ بھارت، اختراع کی دنیا میں قابلِ ...

April 5, 2025 10:01 AM

views 18

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، اُزبیکستان کے تاشقند میں آج سے شروع ہو رہی 150 ویں بین پارلیمانی یونین اسمبلی، IPU میں پارلیمانی وفد کی قیادت کریں گے۔

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، اُزبیکستان کے تاشقند میں آج سے شروع ہو رہی 150 ویں بین پارلیمانی یونین اسمبلی، IPU میں پارلیمانی وفد کی قیادت کریں گے۔ جناب برلا، سماجی ترقی اور انصاف کے لیے پارلیمانی کارروائی کے موضوع پر عام مباحثے کے اعلیٰ سطحی حصے کے دوران اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ اس وفد میں راجیہ سبھا ک...

April 5, 2025 9:55 AM

views 19

بھارت کا ریزرو بینک جلد ہی مہاتما گاندھی سیریز کے 10 روپے اور 500 روپے کے بینک نوٹ جاری کرے گا، جن پر گورنر سنجے ملہوترا کے دستخط ہوں گے۔

بھارت کا ریزرو بینک جلد ہی مہاتما گاندھی سیریز کے 10 روپے اور 500 روپے کے بینک نوٹ جاری کرے گا، جن پر گورنر سنجے ملہوترا کے دستخط ہوں گے۔ سرکاری پریس ریلیز کے مطابق اِن نوٹوں کا ڈیزائن، ہر طرح سے 10 اور 500 روپؤں کے مہاتما گاندھی سیریز کے بینک نوٹوں جیسا ہی ہوگا۔ وہیں ریزرو بینک کی جانب سے ماضی میں ...

April 5, 2025 9:51 AM

views 25

آج سمندر میں سرگرمیوں کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔

آج سمندر میں سرگرمیوں کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ملک کی معیشت، دفاع اور تجارت کے شعبوں میں سمندر میں صنعت کے اہم رول کو تسلیم کرنے کے لیے ہر سال پانچ اپریل کو منایا جاتا ہے۔ گجرات میں خلیجِ کَچھ میں واقع دین دیال پورٹ کاندلہ پر مالی سال 2024-25 کے دوران 15 کروڑ میٹرک ٹن سے زیادہ سامان کی دھلا...

April 5, 2025 9:48 AM

views 25

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے بھارت کے شمال مشرقی حصے میں اگلے 4 سے 5 دن تک گرمی کی صورتحال کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے بھارت کے شمال مشرقی حصے میں اگلے 4 سے 5 دن تک گرمی کی صورتحال کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق اگلے دو دن تک ہماچل پردیش کے دور دراز کے مقامات پر گرمی کی صورتحال کے برقرار رہنے کا امکان ہے، جبکہ دلّی، ہریانہ، راجستھان، مغربی اترپردیش، پنجاب اور گجرات میں اس مہینے کی 9 تاریخ ...

April 5, 2025 9:47 AM

views 19

بھارت، انسان اور جنگلاتی زندگی کے ایک دوسرے سے متاثر ہونے کے ماحول میں، جانوروں سے پھیلنے والی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے، ایک بین وزارتی سائنسی مطالعے کا آغاز کرے گا۔

بھارت، انسان اور جنگلاتی زندگی کے ایک دوسرے سے متاثر ہونے کے ماحول میں، جانوروں سے پھیلنے والی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے، ایک بین وزارتی سائنسی مطالعے کا آغاز کرے گا۔ منفرد انداز کا یہ مطالعہ، سکم، مہاراشٹر اور تملناڈو میں، پرندوں کی کُچھ خاص پناہ گاہوں میں کیا جائے گا، جس کا مقصد انسانی آبادیوں اور ...

April 4, 2025 11:45 PM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج تھائی لینڈ میں بمسٹیک میٹنگ سے الگ سلسلہ وار باہمی میٹنگیں کیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج تھائی لینڈ میں BIMSTEC میٹنگ سے الگ سلسلہ وار باہمی میٹنگیں کیں۔ بنگلہ دیش کے اعلیٰ مشیر کے ساتھ اپنی میٹنگ میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک جمہوری، مستحکم، پُر امن، ترقی پسند اور سب کی شمولیت والے بنگلہ دیش کیلئے بھارت کی حمایت کا اعادہ کیا۔ جناب مودی نے ایک سوشل میڈیا پ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔