قومی

April 15, 2025 9:54 PM

views 21

سپریم کورٹ نے چائلڈ ٹریفکنگ کے معاملوں سے متعلق مقدموں کی کارروائی نمٹنانے کی مدت چھ ماہ مقرر کی ہے

آج سپریم کورٹ نے ملک بھر میں چائلڈ ٹریفکنگ سے متعلق معاملات کی روک تھام اور اُن سے متعلق مقدمات میں تیزی لانے کیلئے سخت رہنما خطوط جاری کیے ہیں۔ جسٹس جے بی پاردی والا اور آر مہا دیون پر مشتمل بینچ نے ملک بھر کے ہائی کورٹس کو بھی حکم دیا ہے کہ وہ چائلڈ ٹریفکنگ سے متعلق معاملات کے مقدمات، 6 مہینے کے...

April 15, 2025 9:38 PM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی نے ڈنمارک کی اپنی ہم منصب Mette فریڈرک سن سے فون پر بات چیت کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے ڈنمارک کی اپنے ہم منصب Mette Frederiksen سے آج بات چیت کی۔ ٹیلیفون پر بات چیت کے دوران دونوں لیڈروں نے بھارت-ڈنمارک گرین جامع ساجھے داری کیلئے اپنی مستحکم حمایت کا اعادہ کیا اور دونوں ملکوں کے عوام کے فائدے کیلئے مختلف شعبوں میں تعاون میں اضافہ کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔ 2020...

April 15, 2025 9:35 PM

views 20

مرکزی وزیر نتن گڈکری نے شاہراہوں کی یومیہ 100 کلو میٹر تعمیر کا نشانہ مقرر کیا ہے

سڑک، نقل وحمل اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے ملک کیلئے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی اہمیت پر زور دیا اور ہر روز 100 کلو میٹر کی شرح سے شاہراہوں کی تعمیر کو تیز کرنے کا نشانہ مقرر کیا۔ آل انڈیا مینجمنٹ ایسوسی ایشن، AIMA کے دسویں قومی لیڈر شپ کانکلیو سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ آئندہ 18 م...

April 15, 2025 9:29 PM

views 39

بھارت کے 2025 کے حج کوٹے میں، اضافہ کرکے اِسے ایک لاکھ 75 ہزار کردیا گیا ہے

بھارت کے 2025 کے حج کوٹے میں، اضافہ کرکے اِسے ایک لاکھ 75 ہزار کردیا گیا ہے۔ 2014 میں یہ تعداد ایک لاکھ 36 ہزار تھی۔ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں اقلیتی امور کی وزارت نے بتایا ہے کہ وہ اصل کوٹے کے تحت اس سال ایک لاکھ 22 ہزار سے زیادہ عازمین حج کیلئے بھارت کی حج کمیٹی کے ذریعے انتظامات کررہی ہے۔وزارت نے بت...

April 15, 2025 2:52 PM

views 47

بھارت کے حج کوٹے میں 2014 سے 2025 کے درمیان تقریباً 40 ہزار کا اضافہ کیا گیا ہے

بھارت کے 2025 کے حج کوٹے میں، اضافہ کرکے اِسے ایک لاکھ 75 ہزار کردیا گیا ہے۔ 2014 میں یہ تعداد ایک لاکھ 36 ہزار تھی۔ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں اقلیتی امور کی وزارت نے بتایا ہے کہ وہ اصل کوٹے کے تحت اس سال ایک لاکھ 22 ہزار سے زیادہ عازمین حج کیلئے بھارت کی حج کمیٹی کے ذریعے انتظامات کررہی ہے۔وزارت نے بت...

April 15, 2025 2:50 PM

views 26

مارچ میں تھوک قیمتوں کے اشاریے کا افراطِ زر کم ہوکر دو اعشاریہ صفر پانچ فیصد ہو گیا

مارچ 2025 میں تھوک قیمتوں کے اشاریے WPI پر مبنی افراطِ زر کی شرح کم ہوکر دو اعشاریہ صفر پانچ فیصد ہوگئی۔ تجارت اور صنعت کی وزارت نے آج جاری کردہ اعداد و شمار میں یہ بات کہی۔ فروری 2025 میں WPI افراطِ زر کی شرح 2 اعشاریہ تین آٹھ فیصد تھی۔ مارچ میں بنیادی اشیاء کی سالانہ افراطِ زر کی شرح میں صفر اعشار...

April 15, 2025 9:51 AM

views 22

  وزیراعظم نریندر مودی نے ہریانہ میں 10 ہزار کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور انھیں وقف کیا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے ہریانہ کے عوام کیلئے تقریباً 10 ہزار کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انہیں عوام کے نام وقف کیا۔ ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی سالگرہ کے موقع پر جناب مودی نے یمنانگر میں دین بندھو چھوٹو رام حرارتی بجلی پلانٹ میں 800 میگاواٹ کے تیسرے یونٹ کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔...

April 15, 2025 9:48 AM

views 12

اسٹارٹ اپ QNU لیبس نے دنیا کے منفرد پلیٹ فارم، Q-Shild کا آغاز کیا جو انٹرپرائزز کو اپنے اہم بنیادی ڈھانچے کے تحفظ کے لیے بااختیار بنائے گا۔

         نیشنل Quantum مشن کے تحت سائنس اور ٹیکنالوجی کے محکمے کی طرف سے سلیکٹ کئے گئے ایک اسٹارٹ اَپس QNu Labs نے دنیا کا پہلا اور منفرد پلیٹ فارم Q-Shield کا آغاز کیا ہے، جو انٹرپرائزز کو، اپنے اہم بنیادی ڈھانچے کے تحفظ کیلئے بااختیار بنائے گا۔ اس پلیٹ فارم کا شروع ہونا Quantum ٹیکنالوجی میں عالمی...

April 14, 2025 10:50 PM

views 80

آج قوم، بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو ان کے یومِ پیدائش کے موقعے پر ملک بھر میں مختلف تقریبات کے ذریعے اور اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے یاد کر رہی ہے

آج قوم، بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو ان کے یومِ پیدائش کے موقعے پر ملک بھر میں مختلف تقریبات کے ذریعے اور اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے یاد کر رہی ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکڑ،  وزیر اعظم نریندر مودی اور لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں ڈاکٹر امبیڈ...

April 14, 2025 10:48 PM

views 13

ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی زندگی سے وابستہ پنچ تیرتھ نوجوان نسل کیلئے ترغیب کا ایک وسیلہ ہے: ڈاکٹر وریندر کمار

سماجی انصاف اور بااختیار بنائے جانے کے محکمے کے وزیر ڈاکٹر وریندر کمار نے کہا ہے کہ ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی زندگی سے وابستہ پنچ تیرتھ نوجوان نسل کیلئے ترغیب کا ایک وسیلہ ہے۔ پنچ تیرتھ سے مراد ڈاکٹر امبیڈکر کی زندگی سے متعلق پانچ اہم مقامات سے ہے، جس میں اُن کی جائے پیدائش اور وہ مقام شامل ہے، جہاں ان...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔