قومی

April 13, 2025 4:19 PM

views 21

مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر کیلئے مساوات، انصاف اور بھائی چارے کے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے نظریے سے ترغیب حاصل کریں۔

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے محکمے کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر کیلئے مساوات، انصاف اور بھائی چارے کے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے نظریے سے ترغیب حاصل کریں۔ ڈاکٹر مانڈویا پٹنہ میں تاریخی گاندھی میدان میں نوجوانوں اور My Bharat کے رضاکاروں...

April 13, 2025 4:16 PM

views 11

ملک کے شمالی حصے میں آج بیساکھی کا تہوار روایتی جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

ملک کے شمالی حصے میں آج بیساکھی کا تہوار روایتی جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ پنجاب، ہریانہ اور   چنڈی گڑھ میں یہ تہوار زیادہ جوش وخروش کے ساتھ منایا جاتا ہے۔         پنجاب میں لوگ میلے کی تقریبات میں شامل ہونے سے پہلے دریاؤں، سروروں اور نہروں میں ڈبکی لگارہے ہیں۔         وزیراعظم نریندر مودی نے...

April 13, 2025 4:14 PM

views 19

وزیراعظم نریندرمودی نے جلیانوالاباغ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نریندرمودی نے جلیانوالاباغ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پیغام میں جناب مودی نے کہا کہ آنے والی نسلیں شہیدوں کی غیرمعمولی جذبہ کو ہمیشہ یاد رکھیں گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے ملک کی تاریخ کا ایک سیاہ باب تھا۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ اُن کی قربانی کی بدولت بھارت کی جدوج...

April 13, 2025 4:11 PM

views 21

حکومت نے پدم ایوارڈ برائے دو ہزار چھبیس کے لئے نامزدگیاں طلب کی ہیں۔

        حکومت نے پدم ایوارڈ برائے 2026 کے لئے نامزدگیاں طلب کی ہیں۔ ان ایوارڈ کا اعلان اگلے برس یوم جمہوریہ کے موقع پر کیا جائے گا۔ نامزدگیاں اس سال31 جولائی تک داخل کی جاسکتی ہیں جبکہ نامزدگی کا عمل گزشتہ ماہ پندرہ مارچ سے شروع ہوچکا ہے۔         ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ پدم ایوارڈز کے لئے نا...

April 13, 2025 3:51 PM

views 15

سرکار ملک میں شاہراہوں کے نظام کو ، خصوصی طور پر شمال مشرق اور سرحدی علاقوں میں مستحکم بنانے کیلئے اگلے دو سال میں دس لاکھ کروڑ روپے کا سرمایہ لگانے کا ارادہ رکھتی ہے: نتن گڈکری

سرکار ملک میں شاہراہوں کے نظام کو مستحکم بنانے کیلئے اگلے دو سال میں 10 لاکھ کروڑ روپے کا سرمایہ لگانے کا ارادہ رکھتی ہے، جس میں شمال مشرق اور سرحدی علاقوں پر خاص توجہ دی جائے گی۔ ایک خبررساں ایجنسی کے ساتھ انٹرویو میں سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے کہا کہ مرکز اگلے دو سال میں ملک ک...

April 13, 2025 3:48 PM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی کَل امبیڈکر جینتی کے موقع پر ہریانہ میں کئی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی، کل امبیڈکر جینتی کے موقع پر ہریانہ کا دورہ کریں گے۔ وہ صبح Hisar جائیں گے اور حسار سے ایودھیا کے لیے کمرشیل پرواز کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے اور حسار ہوائی اڈّے کی نئی ٹرمنل عمارت کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ جناب مودی ایک عوامی جلسے بھی خطاب کریں گے۔ اس کے بعد وزیر اعظم یمنا ن...

April 13, 2025 10:08 AM

views 24

وزیراعظم نریندر مودی کل امبیڈکر جینتی کے موقع پر ہریانہ میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی امبیڈکر جینتی کے موقع پر کل ہریانہ کا دورہ کریں گے۔ وہ صبح Hisar جائیں گے اور حسار سے ایودھیا کے لیے کمرشیل پرواز کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے اور حسار ہوائی اڈّے کی نئی ٹرمنل عمارت کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ جناب مودی ایک عوامی جلسے بھی خطاب کریں گے۔ اس کے بعد وزیر اعظم یمنا نگ...

April 13, 2025 10:05 AM

views 15

وقف سے متعلق تشدد کے واقعات کے بعد کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال کے مرشد آباد ضلع میں فوری طور پر مرکزی دستے تعینات کئے جانے کا حکم دیا ہے۔

وقف ترمیمی ایکٹ معاملے پر مغربی بنگال کے مرشد آباد ضلع میں بڑے پیمانے پر تشدد، توڑ پھوڑ اور آگ زنی کے واقعات کے تناظر میں کلکتہ ہائی کورٹ نے فوری طور پر مرکزی دستے تعینات کیے جانے کا حکم دیا ہے۔ مغربی بنگال اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر Suvendhu Adhikari کی جانب سے کلکتہ ہائی کورٹ میں دائر عرضداشت کی س...

April 13, 2025 10:03 AM

views 30

حکومت نے پدم ایوارڈز برائے 2026 کے لیے نامزدگیاں مدعو کی ہیں۔

حکومت نے پدم ایوارڈز برائے 2026 کے لیے نامزدگیاں مدعو کی ہیں۔ ان ایوارڈز کا اعلان اگلے برس یوم جمہوریہ کے موقع پر کیا جائے گا۔ نامزدگیاں اس سال 31 جولائی تک داخل کی جا سکتی ہیں جبکہ نامزدگی کا عمل 15 مارچ سے شروع ہو چکا ہے۔ ہمارے نامہ نگار کے مطابق پدم ایوارڈز کے لیے نامزدگیاں اور سفارشات صرف راشٹری...

April 13, 2025 9:44 AM

views 32

محکمہئ موسمیات نے آج آسام اور میگھالیہ میں شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے آج آسام اور میگھالیہ میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے کیرالہ، ماہے، ساحلی آندھراپردیش، یانم، رائل سیما اور تلنگانہ میں تیز ہواؤں اور بجلی گرنے کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیشگوئی بھی کی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔