قومی

April 14, 2025 10:41 PM

views 18

حکومت، میں نظامِ انصاف کو عوام مرکوز اور سائنٹفک بنانے کی کوشش کررہی ہے: امت شاہ ملک

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت، ملک میں نظامِ انصاف کو عوام مرکوز اور سائنٹفک بنانے کی کوشش کررہی ہے۔ جناب شاہ نے نئی دلّی میں آج آل انڈیا فارینسک سائنس سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔

April 14, 2025 10:39 PM

views 13

بھارت عالمگیر سطح پر تکنیکی اور دفاعی پاور ہاؤس کے طور پر تیزی سے ابھر رہا ہے: وزیر اعظم

بھارت عالمگیر سطح پر تکنیکی اور دفاعی پاور ہاؤس کے طور پر تیزی سے ابھر رہا ہے اور اِس طرح اُس نے کئی کلیدی شعبوں میں اعلیٰ ترین بین الاقوامی حلقوں میں اپنی جگہ بنالی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے خودکفیل ہونے اور اختراعات کرتے رہنے پر زور دینے کے تحت بھارت نے جدید ترین دفاعی صلاحیتیں بنالی ہیں۔ ایک ا...

April 14, 2025 10:29 PM

views 21

روس نے بھارت کے ساتھ اپنے کلیدی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے اپنے عزم کی توثیق کی ہے

روس نے بھارت کے ساتھ اپنے کلیدی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے اپنے عزم کی توثیق کی ہے۔ دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات کے قیام کے 78 ویں سال کے موقع پر ایسا کیا گیا ہے۔ ٹیلی گرام پر جاری ایک پیغام میں روس کے وزیرِ خارجہ نے بھارت کو مبارکباد پیش کی ہے اور باہمی تعلقات میں پیشرفت جاری رہنے کے سلسلے میں ا...

April 14, 2025 10:14 PM

views 26

وزیر اعظم نریندر مودی نے بابا صاحب بی آر امبیڈکر کے 134 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر ہریانہ میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی آئین کے اعلیٰ معمار بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے 134 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر ہریانہ کے یمنا نگر میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آج افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے دِین بندھو چھوٹو رام تھرمل پاور پلانٹ کے 800 میگاواٹ کے جدید ترین پن بجلی یونٹ کا سنگ ...

April 14, 2025 10:12 PM

views 17

گجرات کے ساحل کے قریب بین الاقوامی سرحدی سمندر کے نزدیک ایک ہزار 800 کروڑ روپے مالیت کی منشیات ضبط کی گئی ہیں

انسداد منشیات کی ایک بڑی کارروائی کے طور پر بھارت کے کوسٹ گارڈ نے گجرات انسداد دہشت گردی کے دستے کے ساتھ تال میل قائم کرتے ہوئے ایک ہزار 800 کروڑ روپے کی مالیت کی 300 کلو Methamphetamine ضبط کی ہے۔ ایک مخصوص سراغ ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے کوسٹ گارڈ نے رات کے وقت کی گئی کارروائی کے دوران سمندر کی بی...

April 14, 2025 10:23 AM

views 24

ملک اپنے آئین کے معمار، ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کو آج اُن کے 134 ویں یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کر رہا ہے۔

ملک آج بھارتی آئین کے معمار ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی 134ویں جینتی پر اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کر رہا ہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں بہت سی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، وزراء، پارلیمانی اراکین اور دیگر معزز شخصیا...

April 14, 2025 10:21 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی، آج امبیڈکر جینتی کے موقع پر ہریانہ کا دورہ کریں گے۔ وہ صبح Hisar جائیں گے اور حسار سے ایودھیا کے لیے کمرشیل پرواز کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی، آج امبیڈکر جینتی کے موقع پر ہریانہ کا دورہ کریں گے۔ وہ صبح Hisar جائیں گے اور حسار سے ایودھیا کے لیے کمرشیل پرواز کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔ وزیر اعظم حسار ہوائی اڈّے کی نئی ٹرمنل عمارت کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور ایک عوامی جلسے بھی خطاب کریں گے۔ اس کے بعد وزیر اعظم یمنا ن...

April 13, 2025 10:06 PM

views 26

ملک بھر میں فصل کی کٹائی کے روایتی تہوار منائے جارہے ہیں

ملک بھر میں فصل کی کٹائی کے روایتی تہوار منائے جارہے ہیں۔ آج پنجاب میں بیساکھی اور کیرالہ میں Vishu، مغربی بنگال میں Poila Boishakh، آسام میں Bohag Bihu اور تمل ناڈو میں Puthandu کا تہوار کل منایا جائے گا۔ بیساکھی کا تہوار 1699 میں گرو گووند سنگھ کے ذریعے خالصہ پنتھ کے قیام کی یاد میں بھی منایا جاتا...

April 13, 2025 9:53 PM

views 20

بھارت، لیزر شعاع کے ذریعے ایسے طیاروں کو جن کے پر، کھلتے یا بند نہیں ہوتے اور ڈرون طیاروں کو مار گرانے کی صلاحیت کے حامل ملکوں میں شامل ہوگیا ہے۔ وہ ایسا چوتھا ملک بن گیا ہے

بھارت نے ایسے طیاروں کو، جن میں ایسے پر لگے ہوتے ہیں جو کھلتے یا بند نہیں ہوتے، میزائلوں اور ڈرون طیاروں کے جھنڈ، مار گرانے کی اپنی صلاحیت کا کامیاب مظاہرہ کیا ہے۔ اس کے لئے 30 کلوواٹ والے، لیزر پر مبنی ہتھیار کا استعمال کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت اس طرح کی صلاحیت کے حامل ملکوں، امریکہ، چین اور...

April 13, 2025 9:49 PM

views 18

وزیراعظم نے محض ساڑھے تین سال کی مدت میں امداد باہمی کی تحریک میں خاطر خواہ تبدیلیاں کی ہیں: امت شاہ

داخلی امور اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے بھارت کے امداد باہمی کے شعبے میں، بڑے پیمانے پر کی گئی تبدیلیوں کی ستائش کی ہے۔ یہ تبدیلیاں مودی سرکار کی طرف سے، امداد باہمی کی وزارت تشکیل دئیے جانے کے بعد آئی ہیں۔ بھوپال میں امداد باہمی سے متعلق، ریاستی سطح کی ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔