قومی

April 17, 2025 3:02 PM

views 17

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سی آر پی ایف کے اہلکاروں کی بہادری کی ستائش کی ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج یہ بات دہرائی ہے کہ آئندہ برس 31 مارچ تک ملک سے نکسلیوں کا مکمل طور پر خاتمہ ہوجائے گا اور CRPF کے جوان اِس میں انتہائی اہم رول ادا کریں گے۔ وزیر داخلہ آج صبح مدھیہ پردیش کے Neemuch میں CRPF کے 86 ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ جناب شاہ نے کہا کہ ملک کا نکسل...

April 17, 2025 3:00 PM

views 22

اقوام متحدہ کی تجارت وترقی سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے دو ہزار پچیس میں چھ اعشاریہ پانچ فیصد کی شرح سے سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی اہم معیشت رہنے کا امکان ہے۔

اقوامِ متحدہ کی تجارت اور ترقی سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2025 کے دوران بھارت کی معیشت سب سے زیادہ تیز رفتاری کے ساتھ ترقی کرنے والی ایک اہم معیشت ہوگی۔ اِس عرصے میں شرح ترقی ساڑھے چھ فیصد ہوگی، جبکہ عالمی ترقی میں کساد بازاری کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ تجارت اور ترقی سے متعلق اقوامِ متحدہ کی ای...

April 17, 2025 2:58 PM

views 15

مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ اس مالی برس میں بھارت کی اِسمارٹ فون کی برآمدات دو لاکھ کروڑ روپے کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئیں۔

بھارت سے پچھلے مالی سال کے دوران اسمارٹ فون کی برآمد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی اور دو لاکھ کروڑ روپے مالیت کے فون برآمد کئے گئے۔ گذشتہ مالی سال کے ابتدائی 10 مہینوں کے دوران بھارت سے اسمارٹ فون کی برآمد سب سے زیادہ رہی۔ یہ بات الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ...

April 17, 2025 10:09 AM

views 15

مرکزی وزیر سربانند سونووال نے کہا ہے کہ بھارت، مشرقِ وسطی، یوروپ اقتصادی راہداری، عالمی کنیکٹی وِٹی میں ایک گیم چینجر ہے۔

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال نے زور دے کر کہا ہے کہ بندرگاہوں، کثیر ماڈل لاجسٹکس اور میتری جیسے ڈیجیٹل پلیٹ فارمس بھارت کو ایک جدید بحری انقلاب کے سمت لے جا رہے ہیں۔ کل نئی دلّی میں India-Middle East-Europe Economic Corridor (IMEC) کانکلیو 2025 میں اظہار خ...

April 17, 2025 10:08 AM

views 13

کانوں کی وزارت نے، اہم معدنیات کے قومی مشن کے تحت، مہارت کے مراکز قائم کرنے کے رہنماء خطوط جاری کیے ہیں۔

 کانوں کی وزارت نے، اہم معدنیات کے قومی مشن کے تحت مہارت کے مراکز COEs کے قیام کے لیے رہنماء خطوط جاری کیے ہیں، جو مشن کے کلیدی ستون، تحقیق اور ٹیکنالوجی کی ترقی سے مطابقت رکھتے ہیں۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آغاز سے اختتام تک کے طریقہئ کار میں ٹیکنالوجی کی تیاری، مظاہرے اور اسے بروئے کار لانے...

April 17, 2025 10:07 AM

views 20

سپریم کورٹ آج وقف ترمیمی قانون 2025 کو چیلنج کرنے والی عرضداشتوں کی پھر سماعت کرے گی۔

سپریم کورٹ نے کل وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کو چیلنج کرنے والی کئی عرضداشتوں کی سماعت کرتے ہوئے کوئی عبوری حکم جاری نہیں کیا۔ مرکز نے عدالت کی جانب سے اٹھائے گئے تین سوالات پر اپنے جواب کے لیے مزید مہلت دینے کی درخواست کی ہے۔ چیف جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس پی وی سنجے کمار اور کے وی وشوناتھن پر مشتمل ایک تین جج...

April 17, 2025 10:04 AM

views 16

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بھارت ترقی کی اُبھرتی ہوئی مارکیٹ اور دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت بنتا جا رہا ہے۔

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بھارت ترقی کی اُبھرتی ہوئی مارکیٹ اور دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت بنتا جا رہا ہے۔ وزیر موصوف نے یہ بات کل نئی دلّی میں بھارت، مشرقِ وسطیٰ، یوروپ اقتصادی راہداری IMEC کانکلیو 2025 سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب گوئل نے کہا کہ حکومت اُن م...

April 17, 2025 9:57 AM

views 19

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے اس بات پر زور دیا ہے کہ صنعت اور تجارت کے ستون، بھارت کو 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک میں مکمل طور پر تبدیل کرنے کے ہدف کے عہد کے ساتھ اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے اس بات پر زور دیا ہے کہ صنعت اور تجارت کے ستون، بھارت کو 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک میں مکمل طور پر تبدیل کرنے کے ہدف کے عہد کے ساتھ اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ملک کے اس خواب کو حقیقت کی شکل دینے کے لیے جناب برلا نے تمام شراکت داروں سے اپیل کی کہ وہ ترقی کے ایسے ماڈل کو اپ...

April 17, 2025 9:49 AM

views 31

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے، راجستھان اور گجرات کے کئی مقامات پر آج شدید گرمی رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے، راجستھان اور گجرات کے کئی مقامات پر آج شدید گرمی رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کیرالہ، ماہے، وسطی مہاراشٹر، مراٹھواڑہ اور گجرات کے دوردراز کے مقامات پر گرمی اور حبس کا موسم رہنے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے بہار، آسام اور میگھالیہ کے دوردراز کے علاقوں میں ش...

April 16, 2025 10:34 PM

views 18

بھارت کے چیف جسٹس سنجیو کھنّہ نے اگلے چیف جسٹس کے طور پر جسٹس بی آر گوائی کے نام کی سفارش کی ہے

بھارت کے چیف جسٹس سنجیو کھنّہ نے بھارت کے اگلے چیف جسٹس کیلئے جسٹس بی آر گوائی کے نام کی سفارش کی ہے۔ جسٹس گوائی سپریم کورٹ کے دوسرے سب سے زیادہ سینئر جج ہیں اور مرکزی وزارت قانون اُن کے نام کی سفارش کرچکی ہے۔ موجودہ چیف جسٹس، جسٹس کھنّہ کی مدت کار اگلے ماہ کی 13 تاریخ کو ختم ہورہی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔