اقوامِ متحدہ کی تجارت اور ترقی سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2025 کے دوران بھارت کی معیشت سب سے زیادہ تیز رفتاری کے ساتھ ترقی کرنے والی ایک اہم معیشت ہوگی۔ اِس عرصے میں شرح ترقی ساڑھے چھ فیصد ہوگی، جبکہ عالمی ترقی میں کساد بازاری کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ تجارت اور ترقی سے متعلق اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ میں چین کی شرح ترقی چار اعشاریہ چار فیصد اور امریکی معیشت کی شرح نمو ایک فیصد بڑھنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ x
Site Admin | April 17, 2025 3:00 PM
اقوام متحدہ کی تجارت وترقی سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے دو ہزار پچیس میں چھ اعشاریہ پانچ فیصد کی شرح سے سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی اہم معیشت رہنے کا امکان ہے۔