قومی

April 18, 2025 2:57 PM

views 13

بھارت نے مغربی بنگال کے حالات و واقعات پر بنگلہ دیش کے افسران کی رائے زنی کو مسترد کردیا ہے۔ اُس نے بنگلہ دیش سے کہا ہے کہ وہ اپنی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر توجہ دے۔

بھارت نے مغربی بنگال کے حالات و واقعات پر بنگلہ دیش کے عہدیداروں کے بیانات کو مسترد کردیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ان بیانات کو  بنگلہ دیش میں اقلیتوں کے ساتھ جاری ظلم و ستم پر بھارت کے تحفظات سے جوڑنے کی ایک مذموم کوشش قرار دیا، جہاں اقلیتوں پر ظلم و ستم ڈھانے والے مجرم اب بھی آزا...

April 18, 2025 2:55 PM

views 14

بھارت کی بھگوت گیتا اور ناٹیہ شاستر کو، یونیسکو کے، عالمی یادگار رجسٹر میں شامل کیا گیا ہے۔

شریمد بھگوت گیتا اور بھرت مُنی کی ناٹیہ شاستر کو اب UNESCO کی یادگار کے عالمی رجسٹرمیں شامل کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے UNESCO کی یادگار کے عالمی رجسٹر میں گیتا اور ناٹیہ شاستر کو شامل کیے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا کہ اس سے بھارت کی لازوال فراست...

April 18, 2025 2:52 PM

views 24

آج گڈفرائدے منایا جارہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

دنیا بھر میں عیسائی برادری آج گُڈ فرائڈے منارہی ہے، جو عیسائی کلینڈر میں سب سے مقدس دنوں میں سے ایک ہے۔ عیسائی عقیدے کے مطابق عیسیٰ مسیح کو مصلوب کئے جانے کی یاد میں منایا جانے والا گڈ فرائڈے سوگ منانے کے ساتھ ساتھ روحانی احساس کا دن بھی ہے۔ ناگالینڈ میں عیسائی برادری کی ایک بڑی تعداد ہے، جو مذہبی ع...

April 18, 2025 2:46 PM

views 16

سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی رہنما انوراگ ٹھاکر نے آج، نیشنل ہیرالڈ کیس کے سلسلے میں، کانگریس پارٹی کی مذمت کی ہے۔

سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی رہنما انوراگ ٹھاکر نے آج، نیشنل ہیرالڈ کیس کے سلسلے میں، کانگریس پارٹی کی مذمت کی ہے۔ نئی دلی میں اِس کیس کے بارے میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب ٹھاکر نے کہا کہ کانگریس کے پورے ایکو-نظام میں، نیشنل ہیرالڈ کا نام سن کر سنسنی پھیل گئی ہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ...

April 18, 2025 9:55 AM

views 19

مرکز نے، سپریم کورٹ کو اگلی سماعت ہونے تک Waqf by User کو ہٹانے سمیت وقف ایکٹ کی کلیدی دفعات کو عارضی طور پر معطل رکھنے کا یقین دلایا ہے۔

سپریم کورٹ نے، مرکزی سرکار کی اس یقین دہانی کو قلمبند کیا ہے کہ اگلی سماعت ہونے تک وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کے تحت وقف بورڈز یا مرکزی وقف کونسل میں کوئی نیا تقرر نہیں کیا جائے گا۔ پیش ہے ایک رپورٹ۔                         V/C -  Nargis چیف جسٹس سنجیو کھنہ کی سربراہی والی ایک بنچ نے، جس میں جسٹس سنجے کما...

April 18, 2025 9:52 AM

views 29

وزیراعظم نریندر مودی کے ثقافت سے متعلق نظریات اور تقاریر پر مبنی کتاب سنسکرتی کا پانچواں اَدھیائے کا آج نئی دلّی میں اِجراء کیا جائے گا۔

وزیراعظم نریندر مودی کے ثقافت سے متعلق نظریات اور تقاریر پر مبنی کتاب سنسکرتی کا پانچواں اَدھیائے کا آج نئی دلّی میں اِجراء کیا جائے گا۔ یہ کتاب بھارتی ثقافت، روایات، روحانی اقدار اور ثقافتی ورثے کو اُجاگر کرتے ہوئے مختلف موقعوں پر وزیراعظم مودی کی تقاریر کا ایک مرتب مجموعہ ہے۔×

April 18, 2025 9:42 AM

views 38

آج دنیا بھر میں، وراثت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

آج دنیا بھر میں وراثت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اِسے تاریخی عمارتوں اور مقامات کے بین الاقوامی دن کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ اِس سال کا اس دن کا موضوع ہے: قدرتی آفات اور تنازعات سے وراثت کو خطرہ۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ ثقافتی اور قدرتی ورثے کو اعزاز بخشنے اور اس کے تحفظ کی خاطر ہر برس 18...

April 18, 2025 9:36 AM

views 14

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ فائدے کی براہ راست منتقلی کے نظام کو نافذ کرنے سے یکسر تبدیلی والے نتائج برآمد ہوئے ہیں۔

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ فائدے کی براہ راست منتقلی کے نظام کو نافذ کرنے سے یکسر تبدیلی والے نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ بھارت کے DBT نظام کے جائزے سے متعلق ایک پالیسی دستاویز کا حوالہ دیتے ہوئے جناب گوئل نے مطلع کیا کہ DBT کے ذریعہ شفاف اور ٹیکنالوجی پر مبنی اصلاحات کے سبب بھارت...

April 18, 2025 9:33 AM

views 31

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج راجستھان میں شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق آئندہ دو سے تین دن میں مدھیہ مہاراشٹر اور مراٹھواڑہ میں گرمی اور حبس کا موسم رہنے کا امکان ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج راجستھان میں شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق آئندہ دو سے تین دن میں مدھیہ مہاراشٹر اور مراٹھواڑہ میں گرمی اور حبس کا موسم رہنے کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے جموں وکشمیر،...

April 17, 2025 10:27 PM

views 16

مرکز نے سپریم کورٹ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اگلی سماعت تک وقف بورڈوں میں نہ تو کوئی تقرری اور نہ ہی موجودہ وقف املاک کی صورتحال میں کوئی تبدیلی کرے گا

آج سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کی اس یقین دہانی کو ریکارڈ کیا کہ وہ وقف (ترمیمی) قانون 2025 کے تحت آئندہ سماعت تک وقف بورڈوں یا مرکزی وقف کونسل میں کوئی تازہ تقرری نہیں کرے گی۔ چیف جسٹس سنجیو کھنہ کی قیادت میں تین ججوں کی بینچ نے یہ بات بھی واضح کی کہ ’’Waqf by user‘‘ کے طور پر فہرست میں شامل سمیت م...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔