قومی

April 20, 2025 9:28 AM

views 26

آج دنیا بھر میں، ایسٹر منایا جا رہا ہے۔ صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ نے اس موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

آج دنیا بھر میں ایسٹر منایا جارہاہے۔ یہ تہوار عیسیٰ مسیح کو مصلوب کئے جانے کے بعد ان کے دوبارہ نمودار ہونے کی یاد میں منایاجاتا ہے۔ ملک اور بیرون ملک سے ایسٹر منائے جانے کی اطلاعات ہیں۔ اس موقع پر گرجاگھروں میں خصوصی دعائیہ جلسوں کا انعقاد کیاجارہاہے۔ صدرجمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدرجگدیپ دھنکڑ ن...

April 20, 2025 9:27 AM

views 25

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے کل تک جموں وکشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد کے زیادہ تر مقامات پر ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے کل تک جموں وکشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد کے زیادہ تر مقامات پر ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں بھی بارش کے ساتھ تیزہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ IMD نے کہاہے کہ اروناچل پردیش، آسام اور میگھالیہ میں اگلے پانچ دن کے دوران شدید بارش ہوسکتی...

April 19, 2025 10:04 PM

views 16

بھارت نے بھارت مخالف پروپیگنڈے کیلئے اسلامی تعاون تنظیم OIC پلیٹ فارم کا لگاتار بیجا استعمال کرنے پر پاکستان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے

بھارت نے اسلامی تعاون کی تنظیم OIC پلیٹ فارم کا بیجا استعمال کرنے پر پاکستان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ آج شام نئی دلّی میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے خارجہ سکریٹری وکرم مِسری نے کہا کہ پاکستان کی اِس طرح کی روِش رہی ہے اور بھارت نے اِس کے خلاف باقاعدگی سے آواز اٹھائی ہے اور OIC میں دوس...

April 19, 2025 9:59 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی منگل کو سعودی عرب کے دو دن کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی منگل کو سعودی عرب کے دو دن کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ وہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کی دعوت پر وہاں جارہے ہیں۔ جناب مودی کا سعودی عرب کایہ تیسرا دورہ ہوگا۔ خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے آج شام نئی دلّی میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ بھارت...

April 19, 2025 9:55 PM

views 19

مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ WAVES تخلیقی حل کیلئے تخلیق کاروں، خریداروں اور مارکیٹ کے درمیان ایک عالمی رابطے کے طور پر ابھرا ہے

اطلاعات ونشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ تخلیق کاروں کی دنیا اور اُن کی معیشت ایک بنیادی تبدیلی کے دور سے گذر رہی ہے۔ پہلی World Audio Visual and Entertainment Summit سے قبل نئی دلّی میں نامہ نگاروں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ تکنیک کے آگے بڑھنے سے پرانے ماڈل کی جگہ ن...

April 19, 2025 9:54 PM

views 17

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ سرکار، ملک میں حفظانِ صحت کے تئیں ایک جامع حکمتِ عملی کے ساتھ کام کررہی ہے

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ سرکار، ملک میں حفظانِ صحت کے تئیں ایک جامع حکمتِ عملی کے ساتھ کام کررہی ہے۔ انہوں نے یہ بات آج جگر سے متعلق عالمی دن کے موقع پر نئی دلّی میں ’’صحتمند جگر- صحتمند بھارت‘‘ کے موضوع پر ایک مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اِس کا اہتمام، انسٹی ٹیوٹ آف Liver اینڈ Biliary سا...

April 19, 2025 9:50 PM

views 23

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اسرو نے اپنے خود کفالت کے مشن کے عین مطابق خلائی راکٹ PSLV کے چوتھے مرحلے میں nozzle divergent کیلئے استعمال ہونے والے درآمد کیے گئے Columbium مادّے کا متبادل تیار کرلیا ہے

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اسرو نے اپنے خود کفالت کے مشن کے عین مطابق خلائی راکٹ PSLV کے چوتھے مرحلے میں nozzle divergent کیلئے استعمال ہونے والے درآمد کیے گئے Columbium مادّے کا متبادل تیار کرلیا ہے۔ اسرو نے ملکی وسائل سے Stellite سے بنا nozzle divergent تیار کرلیا ہے۔ یہ متبادل مادّہ cobalt پر م...

April 19, 2025 9:48 PM

views 21

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک میں کھیلوں کے ایک نئے ماحول کو فروغ حاصل ہوا ہے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک میں کھیلوں کے ایک نئے ماحول کو فروغ حاصل ہوا ہے۔ انہوں نے یہ بات آج لکھنؤ میں سانسد کھیل مہا کنبھ کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔ جناب راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ مرکزی حکومت اور اترپردیش سرکار، کھیلوں کیلئے سازگار پالیسیوں پر عمل کر...

April 19, 2025 9:46 PM

views 22

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کل ایسٹر سے قبل سبھی لوگوں، خاص طور پر ملک اور بیرونِ ملک رہنے والے مسیحی برادری کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کل ایسٹر سے قبل سبھی لوگوں، خاص طور پر ملک اور بیرونِ ملک رہنے والے مسیحی برادری کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ عیسیٰ مسیح کو مصلوب کئے جانے کے بعد اُن کے دوبارہ نمودار ہونے کی یاد میں منایا جانے والا ایسٹر کا تہوار بے لوث محبت اور خدمت کے...

April 19, 2025 4:46 PM

views 19

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ سرکار ملک میں صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک جامع اور ٹھوس پالیسی پر کام کررہی ہے۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ سرکار ملک میں صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک جامع اور ٹھوس پالیسی پر کام کررہی ہے۔ انہوں نے یہ بات آج نئی دلّی میں صحتمند جگر، صحتمند بھارت کے موضوع پر ایک مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہی، جس کا اہتمام انسٹی ٹیوٹ آف Liver اور Biliary سائنس نے کیا تھا۔ جناب امت شاہ نے کہا کہ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔