قومی

April 19, 2025 10:00 AM

views 20

مشترکہ داخلہ امتحان Main کے دوسرے سیشن کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ 24 طلبا نے مکمل 100 نمبر حاصل کیے ہیں۔

اس سال کے مشترکہ داخلہ امتحان (JEE) مین کے دوسرے سیشن کے نتیجے کا اعلان آج صبح کردیا گیا ہے۔     اس مرتبہ 24 طلبا نے JEE میں 2025  پیپر1، بی ای، بی ٹیک میں مکمل 100 نمبر حاصل کیے ہیں۔Top  کرنے والوں میں راجستھان سے محمد انس اور آیوش سنگھل ہیں۔ دلی سے دکشا اور ہرش جھا، مغربی بنگال سے دیودت ماجھی، مہا...

April 19, 2025 9:58 AM

views 37

’سنسکرتی کا پانچواں اَدھیائے‘ کے عنوان سے کل نئی دلّی میں ایک کتاب کا اجرا کیا گیا۔

’سنسکرتی کا پانچواں اَدھیائے‘ کے عنوان سے کل نئی دلّی میں ایک کتاب کا اجرا کیا گیا۔ یہ کتاب، مختلف موقعوں پر دی گئی وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریروں کا ایک مجموعہ ہے۔ Juna Akhara کے سربراہ آچاریہ مہا منڈیلیشور سوامی اَودھیشانند گری نے کتاب کا اجرا کیا۔ تقریب کی صدارت کرتے ہوئے راجیہ سبھا کے نائب چیر...

April 19, 2025 9:53 AM

views 23

ملک، اپنے خلائی سفر میں ایک تاریخ رقم کرنے والا ہے۔ ایک بین الاقوامی خلائی مشن، ایک بھارتی خلا نورد کو اگلے مہینے خلا میں لے کر جائے گا۔

ملک، اپنے خلائی سفر میں ایک تاریخ رقم کرنے والا ہے۔ ایک بین الاقوامی خلائی مشن، ایک بھارتی خلا نورد کو اگلے مہینے خلا میں لے کر جائے گا۔ خلا اور ایٹمی توانائی کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے اس کا اعلان ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ کے بعد کیا۔ یہ میٹنگ آئندہ مہینوں میں، بھارت کی خلائی تحقیق کی تنظیم اس...

April 19, 2025 9:48 AM

views 29

موسمیات کے محکمے IMD نے مغربی ہمالیائی خطّے میں بیشتر مقامات پر اور بھارت کے شمالی مغربی خطّے سے متصل میدانی علاقوں میں کل تک گرچ چمک اور ہواؤں کے جھکڑ کے ساتھ اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

موسمیات کے محکمے IMD نے مغربی ہمالیائی خطّے میں بیشتر مقامات پر اور بھارت کے شمالی مغربی خطّے سے متصل میدانی علاقوں میں کل تک گرچ چمک اور ہواؤں کے جھکڑ کے ساتھ اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد اور ہماچل پردیش میں آج کچھ مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔ ان مقاما...

April 18, 2025 10:01 PM

views 15

ملک، بھارتی خلا باز کی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن تک اگلے ماہ طے کی گئی پرواز کے ذریعے تاریخ رقم کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہے

بھارت اپنے خلائی سفر میں ایک انتہائی اہم باب رقم کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ اگلے ماہ بین الاقوامی خلائی مشن، ایک بھارتی خلا باز کو اپنے ساتھ خلا میں لے جائے گا۔ خلا اور ایٹمی توانائی کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے بھارت کی خلائی تحقیق کی تنظیم اِسرو میں آنے والے چند مہینوں میں مستقبل کے اہم م...

April 18, 2025 10:00 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج Tesla کے سی ای او Elon Musk سے بات چیت کی اور ٹیکنالوجی اور اختراعات کے شعبوں میں شراکت داری پر تبادلۂ خیال کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج Tesla کے سی ای او Elon Musk سے بات چیت کی اور ٹیکنالوجی اور اختراعات کے شعبوں میں شراکت داری پر تبادلۂ خیال کیا۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں جناب مودی نے اطلاع دی کہ انہوں نے کئی معاملات پر تبادلۂ خیال کیا، جس میں وہ موضوعات بھی شامل ہیں، جن پر اِس برس کے آغاز میں...

April 18, 2025 9:58 PM

views 13

’سنسکرتی کا پانچواں اَدھیائے‘ کے عنوان سے آج نئی دلّی میں ایک کتاب کا اجرا کیا گیا

’سنسکرتی کا پانچواں اَدھیائے‘ کے عنوان سے آج نئی دلّی میں ایک کتاب کا اجرا کیا گیا۔ یہ کتاب، مختلف مواقع پر دی گئی وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریروں کا ایک مجموعہ ہے۔ Juna Akhara کے سربراہ آچاریہ مہا منڈیلیشور سوامی اَودھیشانند گری نے کتاب کا اجرا کیا۔

April 18, 2025 9:57 PM

views 12

پرسار بھارتی کے چیئرمین نونیت کمار سہگل نے آج کہا کہ آکاشوانی اور دوردرشن بدلتے ہوئے منظرنامے کے ساتھ نشریات کے اپنے Content اور ٹیکنالوجی کو لگاتار فروغ دے رہے ہیں

پرسار بھارتی کے چیئرمین نونیت کمار سہگل نے آج کہا کہ آکاشوانی اور دوردرشن بدلتے ہوئے منظرنامے کے ساتھ نشریات کے اپنے Content اور ٹیکنالوجی کو لگاتار فروغ دے رہے ہیں۔ آکاشوانی کے خبروں کے شعبے سے بات چیت کرتے ہوئے جناب سہگل نے کہا کہ عوامی خدمات کے دونوں نشریاتی ادارے بہتر ٹیکنالوجی کو اختیار کر ر...

April 18, 2025 9:50 PM

views 13

مرکز نے راڈار آلات کیلئے ضوابط کو نوٹیفائی کیا ہے تاکہ سڑک تحفظ کو مستحکم کیا جاسکے اور ٹریفک ضابطوں کے نفاذ میں شفافیت آسکے

مرکز نے راڈار آلات کے ضوابط کو نوٹیفائی کیا ہے تاکہ سڑک کی حفاظت کو مضبوط کیا جاسکے اور ٹریفک قوانین کے نفاذ میں مزید شفافیت آسکے۔ راڈار آلات، گاڑیوں کی رفتار کو ناپنے کیلئے استعمال کئے جاتے ہیں۔ صارفین کے امور، غذا اور عوامی تقسیم کی وزارت نے ایک بیان میں آج کہا ہے کہ اِن ضوابط کا اطلاق پہلی جو...

April 18, 2025 9:42 PM

views 19

مرکز نے آج مختلف وزارتوں اور محکموں میں سکریٹریوں کی تقرری کی۔ اروِند شری واستو کو وزارتِ خزانہ میں محصولات محکمے کا سکریٹری مقرر کیا گیا ہے

مرکز نے آج مختلف وزارتوں اور محکموں میں سکریٹریوں کی تقرری کی۔ اروِند شری واستو کو وزارتِ خزانہ میں محصولات محکمے کا سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ فی الوقت وہ وزیر اعظم کے دفتر میں ایڈیشنل سکریٹری کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وزارتِ دفاع میں ڈائریکٹر جنرل برائے خریداری کام کر رہے سمیر کمار سنہا کو شہری ہو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔