قومی

April 19, 2025 4:44 PM

views 21

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک میں کھیل کود کے ایک نئے ماحول فروغ حاصل ہوا ہے۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک میں کھیل کود کے ایک نئے ماحول فروغ حاصل ہوا ہے۔ انہوں نے یہ بات آج لکھنؤ میں سنسد کھیل مہا کنبھ کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی اور اترپردیش سرکار کھیلوں کیلئے سازگار پالیسیوں پر عمل کررہی ہیں۔ جناب راج ناتھ س...

April 19, 2025 3:50 PM

views 18

وزارت داخلہ کے تحت کام کرنے والے انڈین سائبر کرائم کوآرڈینیشن سینٹر چودہ سی نے آج عوام کے لئے آن لائن دھوکہ دہی کے سلسلے میں الرٹ جاری کیا ہے۔

وزارت داخلہ کے تحت کام کرنے والے انڈین سائبر کرائم کوآرڈینیشن سینٹر 14C نے آج عوام کے لئے آن لائن دھوکہ دہی کے سلسلے میں الرٹ جاری کیا ہے۔ دھوکہ دہی کرنے والے افراد خاص طور پر مذہبی یاتریوں اور سیاحوں کو نشانہ بنارہے ہیں۔ مذکورہ سینٹر نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بیحد محتاط رہیں اور کوئی بھی ادائیگ...

April 19, 2025 3:44 PM

views 21

بھارت کے پہلے سیٹیلائٹ آریہ بھٹ نے آج پچاس سال مکمل کرلئے۔

بھارت کے پہلے سیٹیلائٹ آریہ بھٹ نے آج 50 سال مکمل کرلئے۔ اس سیٹلائٹ کو آج ہی کے دن 1975 میں خلاء میں چھوڑا گیا تھا۔ اس سیٹلائٹ کا نام قدیم بھارتی ریاضی داں اور ماہر فلکیات آریہ بھٹ کے نام پر رکھا گیا تھا۔ اس سیٹلائٹ کو خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے اسرو نے تیار کیا تھا اور اسے USSR کی مدد سے Kapustin ...

April 19, 2025 3:08 PM

views 22

وزیراعظم نریندر مودی منگل کو سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی منگل کو دو روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے۔ وہ ولی عہد شہزادے اور وزیر اعظم پرنس محمد بن سلمان کی دعوت پر اِس دورے پر جارہے ہیں۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ وزیر اعظم کا یہ سعودی عرب کا تیسرا دورہ ہوگا۔ اِس سے پہلے وہ 2016 اور 2019 میں بھی سعودی عرب جاچکے ہیں۔ اِس ...

April 19, 2025 3:07 PM

views 16

پچھلے مالی برس کے دوران بھارت کی دوا سازی کی برآمدات میں نو فیصد سے زیادہ کا اضافہ درج کیا گیا اور یہ تیس ارب امریکی ڈالر کو پہنچ گئیں۔

پچھلے مالی برس کے دوران بھارت کی دوا سازی کی برآمدات 30 ارب امریکی ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔ امریکہ بدستور ایک اہم بازار رہا، جہاں ملک کی کُل دواسازی برآمدات کا ایک تہائی سے زیادہ حصہ رہا۔ سرکاری تجارتی اعداد و شمار کے مطابق، مالی برس 2024-25 کے دوران دواسازی کی برآمدات 30 بلین ڈالر سے زیادہ رہیں، جبک...

April 19, 2025 10:12 AM

views 20

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کی دفاعی برآمدات، 2030 تک 50 ہزار کروڑ روپے مالیت تک پہنچ جائیں گی۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ 2030 تک بھارت کی دفاعی ساز و سامان کی درآمدات 50 ہزار کروڑ روپے مالیت کی ہوجائے گی۔ جناب راجناتھ کل مہاراشٹر کے چھترپتی سمبھاجی نگر میں قائم چیمبر آف مراٹھواڑہ انڈسٹرز اینڈ ایگریکلچر CMIA کے زیر اہتمام تبادلہئ خیال کے ایک اجلاس مراٹھواڑہ-آتم نربھر ...

April 19, 2025 10:11 AM

views 26

الیکٹرانکس اور IT کے وزیر اشونی ویشنو نے بتایا ہے کہ الیکٹرانکس برآمدات پچھلے 10 سال میں 6 گُنا ہو کر، 3 لاکھ 25 ہزار کروڑ روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ پچھلے 10 سال میں الیکٹرانک سامان کی مینوفیکچرنگ میں 5 گُنا اضافہ ہوا ہے۔ ہریانہ کے شہر گروگرام میں مانیسر کے مقام پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ الیکٹرانکس کے سامان کی تیاری میں بڑے پیمانے پر یہ اضافہ، میک اِن ا...

April 19, 2025 10:10 AM

views 18

زراعت کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ خوراک، سب کے لیے یقینی بنانے کے عالمی مقاصد، اُس وقت حاصل نہیں ہوں گے، جب تک چھوٹے کسانوں کو تحفظ فراہم نہیں کیا جاتا۔

بھارت نے، BRICS وزرائے زراعت کی 15 ویں میٹنگ میں، سب کی شمولیت والی، مساویانہ اور پائیدار زراعت کے اپنے عزم کو دوہرایا ہے۔ کل برازیل میں منعقدہ اِس میٹنگ میں، زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ خوراک کو سبھی کے لیے یقینی بنانے کے عالمی مقاصد اُس وقت تک پورے نہیں ہو سکیں گے، جب تک چھوٹے ...

April 19, 2025 10:05 AM

views 19

امریکہ اور اٹلی نے، بھارت-مشرق وسطیٰ-یوروپ اقتصادی راہداری کی تعریف کرتے ہوئے اسے، اس صدی کے سب سے بڑے اقتصادی رابطہ پروجیکٹوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔

امریکہ اور اٹلی نے، بھارت-مشرق وسطیٰ-یوروپ اقتصادی راہداری کی تعریف کرتے ہوئے اسے، اس صدی کے سب سے بڑے اقتصادی رابطہ پروجیکٹوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔ انہوں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ اِس راہداری سے، شراکت دار ایک دوسرے سے مربوط ہوں گے، اقتصادی ترقی کو بڑھاوا ملے گا اور بھارت سے خلیج، اسرائیل، اٹ...

April 19, 2025 10:03 AM

views 25

حکومت نے آج کہا ہے کہ یہ جو دعوے کیے جا رہے ہیں کہ وہ، 2 ہزار روپے سے زیادہ کی رقم کے، UPI لین دین پر، GST عائد کرنے والی ہے، پوری طرح جھوٹے، گمراہ کُن اور بے بنیاد ہیں۔

حکومت نے آج کہا ہے کہ یہ جو دعوے کیے جا رہے ہیں کہ وہ، 2 ہزار روپے سے زیادہ کی رقم کے، UPI لین دین پر، GST عائد کرنے والی ہے، پوری طرح جھوٹے، گمراہ کُن اور بے بنیاد ہیں۔ وزارتِ خزانہ نے ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ فی الحال ایسی کوئی تجویز، حکومت کے زیر غور نہیں ہے۔ اُس نے یہ بھی کہا ہے کہ GST، صرف ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔