April 21, 2025 2:48 PM
19
BJP نے کانگریس کے سرکردہ لیڈر راہل گاندھی کے امریکہ کے دورے میں انتخابی کمیشن کے خلاف اُن کی رائے زنی کی بنا پر اُن کی سخت نکتہ چینی کی
BJP نے کانگریس کے سرکردہ لیڈر راہل گاندھی کے امریکہ کے دورے میں انتخابی کمیشن کے خلاف اُن کی رائے زنی کی بنا پر اُن کی سخت نکتہ چینی کی ہے اور اُن پر بیرون ملک بھارتی جمہوریت کو بدنام کرنے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا ہے۔ آج نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے پارٹی کے ترجمان سمبت پاترا نے مہا...